1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شکرالی جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏2 اگست 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم شکرالی جی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. شکرالی
    آف لائن

    شکرالی ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2012
    پیغامات:
    99
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شکرالی جی کا تعارف

    وعلیکم السلام
    میں اس پرچہ کو تب تک حل نہیں کروں گا جب وزیر اعظم خط نہ لکھے ۔ ۔ ۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شکرالی جی کا تعارف

    آپ کا تو اپنا کوا سفید ہے جی
     
  4. شکرالی
    آف لائن

    شکرالی ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2012
    پیغامات:
    99
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شکرالی جی کا تعارف

    تو کیا آُپ کے ہاں کوا کالا ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ :176::176:
     
  5. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شکرالی جی کا تعارف

    شکرالی جی ، اگر آپ اپنا تعارف کروائیں گے تو ہم سب کو بہت اچھا لگے گا آپ کے بارے میں جان کر
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: شکرالی جی کا تعارف

    ھاھاھاھاھا
    بالکل حل نہ کیجئیے گاااااااااااااااااا

    جو حل کرتا ھے یہ مل کے اس ہل کر دیتے ھیں
     
  7. شکرالی
    آف لائن

    شکرالی ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2012
    پیغامات:
    99
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شکرالی جی کا تعارف

    یار یہ پرچے کے ڈر سے تو اسکول سے بھاگے تھے اب یہاں پھر پرچہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :(
     
  8. شکرالی
    آف لائن

    شکرالی ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2012
    پیغامات:
    99
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شکرالی جی کا تعارف

    خؤشی جی ۔ ۔ پرچہ حل کرنا آتا ہوتا تو اسکول سے کیوں بھاگتے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شکرالی جی کا تعارف

    بھاگتے ہوئے کی لنگوٹی کس کے ہاتھ آتی تھی
     
  10. شکرالی
    آف لائن

    شکرالی ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2012
    پیغامات:
    99
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شکرالی جی کا تعارف

     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شکرالی جی کا تعارف

    آپ نے صرف جواب دینا ہے سوال کرنے کی اجازت نہیں‌ہے [​IMG]

    آپ کی دلی تمنا پوری ہو اس کے لئے ہم سب دعا گوہیں

    کوئی ابا جی کی طرف سے شو تھراپی کا خطرہ وغیرہ نہیں تھا کیا ؟

    ویسے آپس کی بات ہے مجموعی طور پر آپ نے پرچہ بہت خوبصورت حل کیا ہے
     
  12. محمد یاسرعلی
    آف لائن

    محمد یاسرعلی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2011
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شکرالی جی کا تعارف

    شکرالی بھائی خوش آمدید
    آپ کو یہاں دیکھ کے خوشی ہوئی
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شکرالی جی کا تعارف

    بہت اچھے جناب
     
  14. شکرالی
    آف لائن

    شکرالی ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2012
    پیغامات:
    99
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شکرالی جی کا تعارف

    یاسر بھائی آپ کو دیکھ کر ہمیں بھی بہت خوشی ہوئی
     
  15. شکرالی
    آف لائن

    شکرالی ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2012
    پیغامات:
    99
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شکرالی جی کا تعارف

    یاسر بھائی آپ کو دیکھ کر ہمیں بھی بہت خوشی ہوئی
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شکرالی جی کا تعارف

    شکرالی بھائی
    خوش آمدید
     
  17. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شکرالی جی کا تعارف

    آپ کا تعارف پڑھ کے آپ کے بارے کچھ کچھ جان کے خوشی ہوئی آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ یہاں خوب گزرے گی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں