1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فہرست سخن ور میں میرا نام تو آیا

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by عبدالرزاق قادری, Jul 24, 2012.

  1. عبدالرزاق قادری
    Offline

    عبدالرزاق قادری ممبر

    Joined:
    Jun 14, 2012
    Messages:
    164
    Likes Received:
    121
    ملک کا جھنڈا:

    فہرست سخن ور میں میرا نام تو آیا
    آخر یہ لہو دل کا کسی کام تو آیا


    چل اے دل مضطر تجھے آرام تو آیا
    وہ خود نہ سہی نہ سہی پیغام تو آیا



    دیکھے گا وہ پرواز چھن جانے کا ماتم
    صیاد بھی خوش ہے میں تہہ دام تو آیا



    بے داغ تیرے شہر سے جانے کا الم تھا
    صد شکر میرے سر کوئی الزام تو آیا



    یہ کہہ کے در و بام ہوئے محو چراغاں
    قیصر بھی کبھی گھر میں سر شام تو آیا
     
  2. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فہرست سخن ور میں میرا نام تو آیا

    بے داغ تیرے شہر سے جانے کا الم تھا
    صد شکر میرے سر کوئی الزام تو آیا
    خوبصورت غزل۔۔۔بہت اچھے
     
  3. مزمل شیخ بسمل
    Offline

    مزمل شیخ بسمل ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2012
    Messages:
    18
    Likes Received:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فہرست سخن ور میں میرا نام تو آیا

    بہت عمدہ حضور. کلام میں شاعر کی قادر الکلامی کا احساس ہوتا ہے. بہت خوب.
    کہیں کہیں بندش میں تھوڑی ڈھیل نظر آتی ہے. شاید کے ٹائیپو ہو.
     
  4. عبدالرزاق قادری
    Offline

    عبدالرزاق قادری ممبر

    Joined:
    Jun 14, 2012
    Messages:
    164
    Likes Received:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فہرست سخن ور میں میرا نام تو آیا

    بہت شکریہ مزمل شیخ بسمل جی
    یہ کلام میرے استاد محترم کا ہے۔ وہی ان دقیق فنی محاسن کو جانتے ہوں گے۔ بہرحال آپ کی پسندیدگی کا ایک بار پھر شکریہ
     

Share This Page