1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 اپریل 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    غیر ہے گرچہ ہمنشیں، بزم میں ہے تو وہ حسیں
    پھر مجھے لے چلا وہیں، ذوقِ نظر کو کیا کروں
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    فاصلے وقت کے سمٹتے ہیں
    جب مہکتی ہے رات کی خُوشبو


    واصف علی واصف
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ناز و انداز سے کہتا ہے کے جینا ہو گا
    زہر بھی دیتا ہے تو کہتا ہے کے پینا ہوگا

    اور جو پیتا ہوں تو کہتا ہے کے مرتا بھی نہیں
    اور جو مرتا ہوں تو کہتا ہے کے جینا ہوگا
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    قصے ہیں خموشی میں نہاں اور طرح کے
    ہوتے ہیں غمِ دل کے بیاں اور طرح کے

    ناصر کاظمی
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    تُو بھی خبر کی لہر میں بہتا چلا گیا نویدؔ
    تیرے لئے تو ٹھیک تھا، اپنے لئے بُرا تھا میں
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    کرتے ضرور دل کا کوئی انتظام ہم
    گر جانتے کہ اُن کے ارادے دغا کے ہیں

    تہجی ترتیب کا خیال رکھیئے بے لگام جی
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    سوری غلطی ہوگی یاد نہیں رہا تھا جی


    گواہ ہیں میرے احباب، میرے شعر ہیں ثبوت
    کہ منزل رسن و دار گرد ہے میری
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    لایا ہوں بھرا آنکھ کا کاسہ ترے آگے
    اک عُمرِ گُزشتہ کا خُلاصہ ترے آگے
    رفیع رضا
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    مجھ کو شکست دل کا مزا یاد آگیا
    تم کیوں اداس ہو گئے کیا یاد آ گیا
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    نہ پوچھو مجھ سے لذت خانماں برباد رہنے کی
    نشیمن سینکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ہیں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    وقتِ معلوم کی دہشت سے لرزتا ہوا دل
    ڈوبا جاتا ہے کہ مہلت نہیں ملنے والی
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ہمیں سو بار ترکِ مے کشی منظور ہے لیکن
    نظر اس کی اگر میخانہ بن جائے تو کیا کیجے
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    یہ کیا طلسم ہے یہ کس کی یاسمیں باہیں
    چھڑک گئی ہیں جہاں در جہاں گلاب کے پھول
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    افق افق پہ نقوشِ قدم نمایاں ہیں
    تلاش لائی کہاں سے تمھارے پاس ہمیں
     
  15. محمد طاہر
    آف لائن

    محمد طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2011
    پیغامات:
    64
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    بنا مجھ کو اسرارِ مرگ حیاتؔ
    کہ تیری نگاہوں میں ہے کائنات
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    تیرا فراق جانِ جاں، عیش تھا کیا مرے لیے
    یعنی ترے فراق میں، خوب شراب پی گئی
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    پ سے شعر لکھنا تھا ۔۔۔۔

    پرے ہے چرخ نیلی فام سے منزل مسلماں کی
    ستارے جس کی گردِ راہ ہوں وہ کاروں تو ہے

    اقبال
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ٹوٹی ہے میری نیند مگر تم کو اس سے کیا
    بجتے رہیں ہواوں سے در تم کو اس سے کیا
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ثبت کر کے میرے ہونٹوں پہ خموشی کی مہر
    بتلاتے ہیں محفل میں اپنے دل کی کہانی

    واصف حسین
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    جوہو وہ فیصلہ وہ سُنائیے، اسے حشر پر نہ اُٹھائیے
    جو کریں گے آپ ستم وہاں، وہ ابھی سہی، وہ یہیں سہی
    قتیل شفائی
     
  21. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    یہ شعر نصیر الدین نصیر کا ہے جو اس غزل میں شامل ہے
    " میری زندگی تو فراق ہے وہ ازل سے دل میں مکیں سہی"

    چ سے شعر
    چھوڑے تھے جس کی آس پہ دونوں جہاں رسا
    پُوچھے وہی نہ بات تو جاؤں کِدھر کو میں
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    معذرت کے میں نے شاعر کا نام درست نہیں لکھا۔ دراصل کچھ ویب سائٹس پر یہ غزل قتیل شفائی کے نام سے لکھی ہوئی ہے اور مقظع میں بھی نصیر کی جگہ قتیل لکھا ہے۔غلطی میری ہے کہ میں نے بلا تحقیق اس کو لکھ دیا۔

    ح سے شعر۔۔۔۔
    حضورِ یار میں حرف التجا کے رکھے تھے
    چراغ سامنے جیسے ہَوا کے رکھے تھے
    امجد اسلام امجد
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    خون ہو کے جگر آنکھ سے ٹپکا نہیں اے مرگ
    رہنے دے مجھے یاں، کہ ابھی کام بہت ہے
     
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    دیوانگئِ شوق کو یہ دھن ہے کہ ان دِنوں
    گھر بھی ہو اور بے درودیوارسا بھی ہو
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ڈھونڈتی ہیں جس کو آنکھیں وہ تماشا چاہیے
    چشم باطن جس سے کھل جائے وہ جلوا چاہیے
     
  26. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ذات کی کہکشاں سے ہٹ کر ہے
    وہ جو ضم ہے وجود کے اندر
     
  27. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    روشنی ہو تو چمک اٹھتی ہے ہر راہِ سیاہ
    دو قدم چلیے ، مگر شمع جلا کر چلیے
     
  28. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    زخم تنہائی میں خوشبوئے حنا کس کی تھی؟
    سایہ دیوار پر میرا تھا صدا کس کی تھی؟
     
  29. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    سُن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا
    کہتی ہے تجھ کو خلقِ خدا غائبانہ کیا
     
  30. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    شرف مآب ہوئے سے جب سے مکر و فن کے گلاب
    چِڑا رہے ہیں مرا منہ، مرے سخن کے گلاب
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں