1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

برمی مسلمانوں کی حالت زار

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از احتشام محمود صدیقی, ‏7 جولائی 2012۔

  1. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: برمی مسلمانوں کی حالت زار

    بہت دکھ ہوا یہ جان کر ، یہ صرف مسلمان حکمرانوں کی صرف اپنی ہی کرسی سے محنت کا نتیجہ ہے
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: برمی مسلمانوں کی حالت زار

    یقین کرو مجھے یہ دیکھتے ہی ڈر لگ جاتا ہے بہت برا ہورہا ہے یہ سب کچھ
     
  4. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: برمی مسلمانوں کی حالت زار

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب تم جہاد چھوڑ دو گے اللہ تم پر ذلت مسلط کردے گا ۔ ۔ ۔
    کاش اہل ایمان اپنا بھولا ہوا سبق پھر یاد کر لیں اور میدان کارزار میں کود پڑیں پھر دیکھنا ان ظالموں کو کیسے قدموں میں گرتے ہیں۔
    اللہ کریم تمام مظلوم مسلمانوں کی مدد فرمائے آمین
     
  5. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: برمی مسلمانوں کی حالت زار

    بالکل صحیح مسلم حکمران صرف اور صرف اپنے لئے ہر کچھ کرنے کو تیار ہین مگر امت مسلمہ کا کوئی بھی سوچتا نہیں ہے، امریکہ ،ہندوستان ،اسرائیل جب چاہے جیسا چاہے مسلمانوں پر ظلم و تشدد کرے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ پاکستانی میڈیا کو دیکھیں کوئی خبر نہیں جبکہ دنیا جہاں کی دیگر خبریں متواتر دکھاتے رہتے ہیں۔۔۔ واللہ کیا یہ ہی انصاف ہے؟
     
  6. محمد طاہر
    آف لائن

    محمد طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2011
    پیغامات:
    64
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: برمی مسلمانوں کی حالت زار

    یہ وہ واقعات ہیں جن کی وجہ سے برما میں مسلمانوں پر مظالم کی انتہا ہو گئی یہ میں نے اک پیج سے کاپی کیا ہے

    برما (میانمار) میں تین جون سے بے گناہ و مظلوم مقہور مسلمانوں کا بدترین قتل عام جاری ہے۔ لاکھوں مسلمان جو برما بنگلہ دیش کی سرحد پر ساحلی دلدلی علاقوں میں جانوروں بلکہ کیڑے مکوڑوں سے بدتر زندگی گزار رہے ہیں، کا اچانک قتل عام شروع کر دیا گیا ہے۔ واقعہ کچھ یوں ہوا کہ ایک بودھ لڑکی نے اسلام قبول کر لیا تھا جسے بودھوں نے غصہ میں آ کر پہلے قتل کیا اور پھر اس کا الزام مسلمانوں پر عائد کیا کہ انہوں نے اغواء کر کے اجتماعی عصمت دری کا نشانہ بنایا اور پھر قتل کیا۔ یہ واقعہ 28 مئی کو پیش آیا۔ 3 جون کو بودھوں نے ایک بس روک لی اور پھر اس میں سوار تبلیغی جماعت کے 10 ارکان کو اتار کر قتل کر دیا۔

    ساتھ ہی کئی ایک کے سر اور چہرے مونڈھ کر مشہور کر دیا کہ مسلمانوں نے بودھ رہنما کو شاگردوں سمیت قتل کیا ہے۔ بس پھر کیا تھا، ہر طرف سے بودھ مسلمانوں پر حملہ آور ہو گئے۔ انہوں نے بے بس و بے کس مسلمانوں کا مار مار کر کچومر نکال دیا۔ 10 جون کو جب دنیا تک خبر پہنچی تو افواج کے ساتھ کرفیو نافذ کر کے معمولی میڈیا کو بھی علاقہ بدر کر دیا گیا۔ یوں اب فوج، پولیس اور بودھ مل کر مسلمانوں کو قتل کر رہے ہیں۔ ہزاروں بستیاں جلا دی گئی ہیں۔ لاکھوں مسلمان جو معمولی جھونپڑیوں میں رہتے تھے وہ بھی خاکستر کر دی گئی ہیں۔ ہزاروں مسلمان جانیں بچانے کے لئے بنگلہ دیش کی طرف بھاگے تو انہیں بنگلہ دیشی بحریہ اور فوج نے واپس دھکیل دیا۔ واپس پہنچے تو وہ بھی قتل ہو گئے۔ مقامی حکومت نے پہلے ہی ان مسلمانوں سے شہریت چھین رکھی ہے۔ مسلمان تعلیم حاصل نہیں کر سکتے، علاج معالجہ نہیں کروا سکتے، سفر نہیں کر سکتے، دوسرے گائوں تک نہیں جا سکتے، جو 15 سال سے بڑا ہو ،اسے فوج اٹھا کر خرکار کیمپ میں لے جا کر جبراً مزدوری کرواتی ہے۔ برما انہیں بنگالی جبکہ بنگلہ دیش انہیں برمی قرار دیتا ہے۔

    یوں وہ دونوں طرف سے مار کھا رہے ہیں۔ ساری دنیا ان مظلوموں کا خاموشی سے تماشہ دیکھ رہی ہے۔ کوئی ان کا غمگسار نہیں۔ 57 مسلم ممالک میں سے کبھی کسی نے ان کے لئے زبان سے کوئی لفظ نہیں نکالا، کبھی کسی انسانی حقوق کی تنظیم نے ان کی کوئی بات نہیں کی۔ اب اقوام متحدہ نے امداد کے لئے اپیل کی ہے تو اس میں کہا گیا ہے، مسلمانوں اور بودھوں کی باہم لڑائی میں بے گھر ہونے والوں کو امداد کی ضرورت ہے جن کی تعداد 90 ہزار ہے، اس سے تاثر دیا جا رہا ہے کہ یہاں جیسے برابر کی لڑائی جاری ہے، یہ دوہرا ظلم ہے جو ان مسلمانوں پر روا رکھا گیا ہے۔
     
  7. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: برمی مسلمانوں کی حالت زار

    دوستو ! یہ داستانِ الم و غم دہراتی ہی رہیں گے جب تک مسلمانوں نے خود کو درست نہ کیا اور اپنے لئے اس راستے کا انتخاب نہ کیا جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے لئے منتخب فرما گے تھے ۔
    اے موجِ تلاطم غیرت کر کشتی کو بھنور میں پھر لے چل
    وہ دیکھ تیری ناکامی پہ کم بخت کنارے ہنستے ہیں
     
  8. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: برمی مسلمانوں کی حالت زار

    آج بھی برمی مسلم کے لیے برما کی زمین تنگ اور پاکستانی میڈیا خاموش . کیوں؟
    [​IMG]
     
  9. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں