1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہارون بھائی کے بھائی کا ایکسڈینٹ

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by سانا, May 20, 2012.

  1. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    السلام علیکم
    دوستوں ابھی کچھ دیر پہلے مجھے بلال بھائی سے معلوم ہوا ہے کے ہمارے پیارے بڑے بھائی کے بھائی کا ایکسڈینٹ ہوا ہے اور ان کو کافی چوٹیں آئی ہے ۔ اور آپ دوستوں سے گذارش ہے کہ آپ سب ان کی صحت کے لیے دعا کرئیں۔
    اللہ ہمارے بھائی کو جلدی صحت یاب کرئے ان کی تکلیف دور کرئے اور دین اور دنیا کی بھلائی کے ساتھ لمبی عمر دے
     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا کسڈنیٹ

    سن کر بہت افسوس ہوا سانا جی
    ہم سب کی دعا ہے کہ اللہ تعالٰی جلد سے جلد ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے.
    اور ان کے رشتہ داروں کوبھی اس مشکل وقت میں صبر کی توفیق دے.
    اور سب کو ایسی ناگہانی مشکلات سے بچائے.اور اپنی حفظ و امان میں رکھے
    آ مین
     
  3. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا کسڈنیٹ

    ہم سب کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں
    اللہ تعالی انہیں جلد سے جلد صحتیاب کریں ۔۔۔۔
    آمین ثم آمین
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا کسڈنیٹ

    سن کر بہت افسوس ہوا ، اللہ اُنہیں‌ جلد از جلد صحت عطا فرمائے ، آمین ۔
     
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا کسڈنیٹ

    محترم ہارون بھائی
    اسلام علیکم
    یہ افسوس ناک خبر جان کر بہت دکھ ہوا۔
    اللہ کا شکر ہے کہ اللہ نے کرم کردیا۔
    انشاءاللہ ذحم جلد بھر جائیں گے اور چوٹیں بھی جلد ٹھیک ہوجائیں گی۔
    ہم سب کی طرف سے انھیں سلام پہنچا دیں اور ہماری دلی دعا ہے کہ آپ کے بھائی بہت جلد صحت یاب ہوکر اپنی معمولات کو انجام دیں۔

    والسلام علیکم۔
     
  6. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

  7. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا کسڈنیٹ

    اللہ آپ کے بھائی کو صحت عطا فرمائے آمین
     
  8. جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا کسڈنیٹ

    سن کر بھت افسوس ہوا
    اللہ تعالی ان کو صحت کاملہ عاجلہ مستمر عطافرمائے
    ہماری دعائیں آپ کے ساتہ ہیں انشاءاللہ
     
  9. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا کسڈنیٹ

    اللہ تعالی انکو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے اور تمام دکھوں اور تکالیف سے محفوظ فرمائے۔۔۔۔اللہ تعالی تمام اہل خانہ کو ہمت دے اور ہمیشہ سب خیریت سے رہیں۔۔۔۔آمین
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا کسڈنیٹ

    آپ تمام بہن بھائیوں کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکر گذار ہوں آپ نے مجھے خصوصی طور پر اہمیت دی اور پر خلوص دعائیں دی ہیں ،۔ الحمدللہ آپ تمام بہن بھائیوں کی دعاؤں کے طفیل بھائی اب بخیریت ہیں ، مگر چوٹیں کافی ہیں ، دعاؤں کی درخواست ہے
     
  11. نعیم الرحمن
    Offline

    نعیم الرحمن ممبر

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا کسڈنیٹ

    اللہ ان پر کرم کرے
     
  12. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا کسڈنیٹ

    اللہ تعالیٰ ہر قسم کی پیچیدگیوں سے دور فرمائے اور جلد صحت عطا فرمائے آمین
     
  13. ایس کاشف
    Offline

    ایس کاشف ممبر

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا کسڈنیٹ

    بہت افسوس ہوا اللہ سے دعا ہے کہ بھائی کے بھائی کو جلد از جلد صحتیاب فرمائے آمین
     
  14. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا کسڈنیٹ

    یا ربُ العالمین اہنے حبیبِ کریم کے نواسوں کا صدقہ میں ہمارے پیارے بیٹے کو صیحتِ کاملہ و عاجلہ عطا ء فرما۔
     
  15. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا کسڈنیٹ

    ھارون بھائی سے بات ہوئی ہے ۔ بھائی کی طبیعت اب کافی بہتر ہے۔
    مولا کریم سے دعا ہے کہ پیارے بھائی کو جلد مکمل صحتِ کاملہ عطا فرمائیں۔
    آمین بجاہ سید المرسلین
     
  16. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا ایکسڈینٹ

    بہت بہت آفسوس ہوہا ھارون بھای سن کر اللہ تعالی ان کو جلد سے جلد ٹھیک کرے اور آپ کے ساتھ وہ کندے سے کندا ملا کر چل سکے یہ دعا ہے ہماری جی

    آمین ثم آمین

    ویسے تو موڈر سائیکل کے سواری بہت بری ہے جیسے کے ھارون بھای آپ کو میں بتاچوکا ہوں کے میں کیسے موت کے منہ سے واپس آیا ہوں جی
    اور میں سب ساتھیوں سے گزارش کرتا ہوں یہ جو بھی کرے آدمی یہ موڈر سائیکل ہی رہتا ہے اس کو رکٹ نا بناے نا ہی بن سکتا ہے یہ رکٹ
     
  17. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا ایکسڈینٹ

    اللہ تعالی بھائی کو اپنے امان میں رکھے اور ان کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے ،آمین
     
  18. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا ایکسڈینٹ

    اللہ پاک ہمارے بھائی کو صحت کاملہ عطا کرے اور ہارون بھائی کے تمام گھر والوں پر اپنا رحم و کرم فرمائے۔۔۔
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا ایکسڈینٹ

    میں کبھی اس فورم پہ واپس نہ آتی مگر ہارون بھائی کے بھائی کا سن کر خود کو روک نہیں پائی،،،میرے پاس ہارون بھائی کا فون نمبر بھی نہیں ھے،کہ خیریت خود معلوم کر سکتی ،،،،،،،اب چھوٹا بھائی کیسا ھے اس کی خیریت کی اطلاع دیں پلیزززززززززززززززز

    اللہ اسے ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے
     
  20. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا ایکسڈینٹ

    اللہ تعالی اپنا رحم و کرم کرے، اور ھمارے پیارے ھارون بھائی کے بھائی صاحب کو جلد سے جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے،!!!! آمین ثمہ آمین،!!!!۔۔۔۔۔
     
  21. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا ایکسڈینٹ

    واہ خوشی جی آگی کیا بات ہے :p_banana:
     
  22. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا ایکسڈینٹ

    للہ پاک ہمارے بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ہارون بھائی کے تمام گھر والوںسمیت تمام مسلمانوں پر اپنا رحم و کرم فرمائے اور اپنی حفاطت میں رکھے۔ امین
     
  23. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا ایکسڈینٹ

    آصف بھای غلطی ٹھیک کرو جی اللہ
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا ایکسڈینٹ

    السلام علیکم۔
    اللہ پاک سے دلی دعا ہے کہ اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہارون بھائی کے بھائی کو سریع و کامل صحت یابی عطا فرمائے اور ہر طرح کی آفت و بلا سے محفوظ رکھے۔
    آمین بجاہ رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔
     
  25. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا کسڈنیٹ

    اللہ تبارک تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ طفیل بھائی بخیریت ہیں ۔ ہم ہر نماز کے بعد دعاگو ہیں کہ اللہ انہیں جلد صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا ایکسڈینٹ

    اللہ کا شکر ھے سلامت رھیں خوش رھیں
     
  27. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا ایکسڈینٹ

    السلام علیکم
    اللہ تعالی اُن ہیں جلد سے جلد صحتیاب کریں ۔۔۔۔
    آمین
     
  28. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا ایکسڈینٹ

    بہت افسوس ناک خبر ہے اللہ پاک ھارون بھائی اور ان کی فیملی پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے آمین
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا ایکسڈینٹ

    الحمد للہ رب العالمین۔
    آپ سب بہن بھائیوں کی دعاؤں کے طفیل بھائی بخیریت ہے کل اس نے ڈیوٹی جائن کرلی ہے مگر فی الحال اسے چھوڑنے بھی جانا پڑتا ہے اور لینے بھی ، آپ سب احباب کا بہت بہت شکریہ۔
     
  30. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    جواب: ہارون بھائی کے بھائی کا ایکسڈینٹ

    اللہ کریم انھیں شفائے کلی عطاء فرمائے۔ آمین
     

Share This Page