1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قلب کو روشن کرنے والی چار چیزیں

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏4 فروری 2008۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    قلب کو روشن کرنے والی چار چیزیں

    • پیٹ کو خالی رکھنا(یعنی حلال روزی بھی پیٹ بھر کے نہ کھائے چہ جائے کہ حرام
    نیک لوگوں کی صحبتکئے ہوئے گناہوں کو بار بار یاد کرنا
    • امیدوں وآرزوؤں کوختم کرنا
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ۔ علاماتِ صوفیاء ہیں۔
    اللہ تعالی ہمیں عمل اور استقامات کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جزاک اللہ مجیب منصور صاحب۔۔
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ

    نعیم بھائی اور کاشفی بھائی دونوں کا شکریہ
     
  5. معظم
    آف لائن

    معظم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ابتداءً قلب سالم ہو تب تو آپ اس کو روشن کریں گے؟!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں