1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏9 اپریل 2011۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے
    جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
    -----------

    شور
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    شورِ پندِ ناصح نے زخم پر نمک چھڑکا
    آپ سے کوئی پوچھے تم نے کیا مزا پایا
    -------------
    زخم
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    دوست غمخواری میں میری سعی فرما ئیں گے کیا
    زخم کے بھرنے تلک ناخن نہ بڑھـ جائیں گے کیا


    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہمراہ
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    آواز کے ہمراہ سراپا بھی تو دیکھوں
    اے جان سخن ! میں تیرا چہرا بھی تو دیکھوں
    پروین شاکر
    -------------
    سخن
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    سخنِ حق کو فضیلت نہیں ملنے والی
    صبر پہ دادِ شجاعت نہیں ملنے والی

    شجاعت
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    سبق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا شجاعت کا
    لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
    --------------
    سبق
     
  7. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    مکتبِ عشق کا دستور نرالا دیکھا
    اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا
    مومن

    مکتب
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    شیخِ مکتب ہے اک عمارت گر
    جس کی صنعت ہے روحِ انسانی

    روح
     
  9. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    آج تک نہ مل سکا روح کا کوئی سُراغ
    علم و فن کی سطح پر لاکھ کاوشیں ہوئیں
    (امین عاصم)
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سراغ
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    تمہارے ہونے کا شاید سُراغ پانے لگے
    کنارِ چشم کئی خواب سر اُٹھانے لگے

    چشم
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    چشم ساقی نے یہ کیا کھیل رچا رکھا ہے
    کوئی زاہد ، کوئی میخوار بنا رکھا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اثر
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    دعا بھی آخری کوشش تھی روکنے کی تمھیں
    میری دعا میں نہیں ہے کوئی اثر ،جاو

    کوشش
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    صرف تقدیر پہ انسان بھروسہ نہ کرے
    حُسنِ نیت بھی ہو، کوشش بھی ہو، تدبیر بھی ہو
    -------------
    نیت
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں
    تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں

    اتر
     
  15. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اتر گیا تن نازک سے پتیوں کا لباس
    کسی کے ہاتھ نہ آئی مگر گلاب کی باس
    -----------
    نازک
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    مجھے اپنے دل کی تو پرواہ نہیں ہے ، مگر ڈر رہا ہوں یہ کمسن کی ضد ہے
    کہیں پائے نازک میں موچ آ نہ جائے ، دلِ سخت جاں‌کو مسلتے مسلتے
    -----------
    ضد
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    جگنو کو دن کے وقت پرکھنے کی ضد کریں
    بچے ہمارے عہد کے چالاک ہوگئے
    -----
    پروانہ
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    پروانہ اک پتنگا، جگنوبھی اک پتنگا
    وہ روشنی کا طالب، يہ روشنی سراپا

    سراپا
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    سراپا عشق ہوں میں بکھر جاؤں تو بہتر ہے
    جدھر جائیں یہ بادل ادھر جاؤں تو بہتر ہے
    -----------
    زیست
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ذوقِ نظر کے دم سے گوارا ہے رنجِ زیست
    خود کو بھی دیکھتے ہیں تماشا بنا کے ہم

    تماشا
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    یہ تماشا دیکھئے یا وہ تماشا دیکھئے
    دی ہیں دو آنکھیں خدا نے، ان سے کیا کیا دیکھئے
    چھیڑکر مجھ کو ذرا میرا تماشا دیکھئے
    دیکھتے ہی دیکھتے ہوتا ہے کیا کیا دیکھئے
    ہیں ادائیں سی ادائیں اس سراپا ناز کی
    اک نیا انداز پیدا ہوگا جتنا دیکھئے
    اس کا ثانی ہے کہاں پیدا ، ان آنکھوں سے اگر
    ساری دنیا دیکھئے سارا زمانا دیکھئے
    یہ چھری میرے ہی دل پر چل رہی ہے ورنہ اب
    دیکھنے والا تو کوئی اس ادا کا دیکھئے
    بعد میرے یوں وفا کوئی کرے گا ، کیا مجال
    سوچئے دل میں سمجھئے آپ اتنا دیکھئے
    مجھ کو بسمل کر کے ظالم نے کہا منہ پھیر کر
    یہ تماشا ہے پرانا ، پھر اسے کیا دیکھئے
    داغ دیکھے چاند کو کیوں دیکھ کر چہرا ترا
    جو ہو صورت دیکھی بھالی ، پھر اسے کیا دیکھئ
    ------------
    داغ
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر
    وہ اِنتظار تھا جس کا، یہ وہ سحر تو نہیں

    سحر
     
  23. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    وہی درخت وہی گرد سے اٹے چہرے
    نئی سحر کا بھی منظر نیا نہیں کچھ بھی
    (امین عاصم(
    -----------
    گرد
     
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اگرچہ گردِ سفر ہے باقی، بدن تھکن کے حصار میں ہے
    مگر یہ وحشت نئے سفر کی طوالتوں کے خمار میں ہے
    -------------
    خمار
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    شب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا
    تا محیطِ بادہ صورت خانۂ خمیازہ تھا
    یک قدم وحشت سے درسِ دفتر امکاں کھلا
    جادہ، اجزائے دو عالم دشت کا شیرازہ تھا
    مانعِ وحشت خرامی ہائے لیلےٰ کون ہے؟
    خانۂ مجنونِ صحرا گرد بے دروازہ تھا
    پوچھ مت رسوائیِ اندازِ استغنائے حسن
    دست مرہونِ حنا، رخسار رہنِ غازہ تھا
    نالۂ دل نے دیئے اوراقِ لختِ دل بہ باد
    یادگارِ نالہ اک دیوانِ بے شیرازہ تھا
    ------------
    شیرازہ
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    وقت ہے اہل چمن اب بھی مداوا کرلو
    ورنہ شیرازہ گل زیروزبر ہوتا ہے

    مداوا
     
  27. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    غم کا علاج دکھ کا مداوا کر ے کوئی
    جب خواب ٹوٹ جائیں تو پھر کیا کرے کوئی
    ------------
    کتاب
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    کتاب کھول رہا تھا وہ اپنے ماضی کی
    ورق ورق پہ بکھرتا گیا میرا چہرہ
    سحر کے نور سے دھلتی ہوئی تیری آنکھیں
    سفر کی گرد میں لپٹا ہوا میرا چہرہ
    ہوا کا آخری بوسہ تھا یا قیامت تھی ؟
    بدن کی شاخ سے پھر گر پڑا میرا چہرہ
    جسے بجھا کے ھوا سوگوار پھرتی ہے
    وہ شمع شام سفر تھی کہ میرا چہرہ
    یہ لوگ مجھے پہچانتے نہیں محسن
    میں سوچتا ہوں کہاں رہ گیا میرا چہرہ ؟
     
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    آپ نے لفظ بھی دینا تھا۔ چلیں آپ کی دستخط سے لفظ لے کر لڑی کو آگے بڑھاتا ہوں۔

    اللہ رے حسن یار کی خوبی کہ خود بخود
    رنگینیوں میں‌ڈوب گیا پیراہن تمام
    حسرت موہانی
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    آپ نے لفظ بھی دینا تھا۔ چلیں آپ کی دستخط سے لفظ لے کر لڑی کو آگے بڑھاتی ہوں۔

    غالب اپنا یہ عقیدہ ہے بقولِ ناسخ
    ’آپ بے بہرہ ہے جو معتقدِ میر نہیں‘

    عقیدہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں