1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by ملک بلال, Dec 26, 2011.

  1. عتیق احمد
    Offline

    عتیق احمد ممبر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    9
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔
    کرم نے تیرے بخشا حوصلہ عرضِ تمنا کا
    وگرنہ میں کہاں‌کاہوں مسلمان یا رسول اللہ
    کرم نے تیرے بخشا حوصلہ عرضِ تمنا کا
    وگرنہ میں کہاں‌کاہوں مسلمان یا رسول اللہ



    ہم سب دکھ کی اس گھڑی میں صدیقی جی کے ساتھ شریکِ غم ہیں۔
    اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اُن کے درجات بلند فرمائے، آمین
    __________________
     
  2. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    آمین۔۔۔۔ثم آمین
    جزاک اللہ عتیق بھائی
     
  3. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون ،
    کل شئی فان ، کچھ نہیں بچے گا سوائے رب العزت و الجلال کے ،
    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائیں ، اور ان کی بخشش فرما دیں ،
    صدیقی بھائی ہم آپ کے ساتھ ہیں ، اللہ تعالی آپ کو صبر کی توفیق عطا فرمائے ، آمین
     
  4. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال


    ؔآمین ثم آمین ۔۔۔بجاہ سید المرسلین
     
  5. سید محمد عابد
    Offline

    سید محمد عابد ممبر

    Joined:
    Apr 29, 2011
    Messages:
    108
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون، ہم سب دکھ کی اس گھڑی میں آپ کے ساتھ شریک ہیں، اللہ آپ کی پھوپھی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔
     
  6. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللھم اغفرلحینا ومیتنا وشاہدنا وغائبنا وصغیرنا وکبیرنا وذکرنا وانسانا اللھم من احییتہ منا فاحیہ علی الاسلام ومن توفیتہ منا فتوفہ علی الایمان۔
     
  7. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون
     
  8. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کی پھپو محترمہ کا انتقال

    انا للہِ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔آمین
     

Share This Page