1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نوٹ بک اور نیٹ بک

Discussion in 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' started by نعیم, Mar 21, 2012.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    پچھلے کچھ عرصے سے لیپ ٹاپ کی مارکیٹ میں دو اصطلاحات مجھے اکثر کنفیوز کررہی ہیں۔

    1۔نوٹ بک Note Book
    2۔ نیٹ بک Net Book

    کوئی بتا سکتا ہے دونوں میں‌کیا فرق ہے ؟


    پیشگی شکریہ ۔
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوٹ بک اور نیٹ بک

    کوئی صاحب علم وضاحت کردے بھئی
     
  3. عبدالروف اعوان
    Offline

    عبدالروف اعوان ممبر

    Joined:
    Nov 30, 2008
    Messages:
    851
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوٹ بک اور نیٹ بک

    اگر میں آپ کو آسان ترین زبان میں فرق سمجھاوں تو صرف یہ ایک فرق ہے :


    ہلکا بمقابلہ انتہائی ہلکا :thnk:​



    [​IMG]



    1۔نوٹ بک Note Book

    نوٹ بک عموما زیادہ بڑے کیبورڈ اور سکرینز، ڈی وی ڈی ڈرائیو اور زیادہ کمپیوٹنگ طاقت کی حامل ہوتی ہیں. نوٹ بک وزن کے ساتھ بڑے پیمانے پر ویڈیو فائلوں، گرافکس کی تخلیق، تعمیر و ترمیم یا بڑے موسیقی لائبریریوں کا انتظام کرنے کی طاقت رکھتی ہے.

    ایک نوٹ بک کی وسیع تر ہارڈ ڈرائیو اور پروسیسر کی طاقت اور رفتار، مواد کو بھاری مقدار میں ذخیرہ کرتے ہوئے آسانی سے ایک سے زیادہ بھاری پروگرام چلانے (Multitasking) کی قابلیت فراہم کرتا ہے. اگر آپ کی ترجیح سہولت سے زیادہ طاقت ہے، تو نوٹ بک سب سے بہترین ہے۔ :nn_highfive:


    2- نیٹ بک Net Book

    نیٹ بکس بنانے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ دوران سفر یا گھر سے باہر کمپیوٹنگ کا استعمال آسان بنایا جا سکے۔ نیٹ بکس جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے، ذیادہ تر انٹرنیٹ کے استمال کے لئے بنائی جاتی ہیں،یہ وزن میں انتہائی ہلکی ہوتی ہیں کہ با آسانی آپ کے بستے یا باتھ میں سما سکتی ہیں،ان میں استعمال کیے جانے والے پروسیسرز کا مقصد توانائی کی بچت اور طاقت ور بنانا ہے۔

    نیٹ بکس سائز میں انتہائی چھوٹی ہوتی ہیں، ان میں زیادہ تر سی ڈی یا ڈوی ڈی روم بھی نہیں ہوتا ، اور ان میں انتہائی ہلکا آوپریٹنگ سسٹم استعمال کیا جاتا ہے ، جیسا کہ لینکس۔


    :p_banana::101::p_bananadance:​
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوٹ بک اور نیٹ بک

    بہت شکریہ اعوان بھائی انتہائی اہم معلومات وہ بھی مفت
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوٹ بک اور نیٹ بک

    شکریہ عبدالرؤف اعوان بھائی ۔
    نیٹ بک میں اور نوٹ بک میں‌ایک فرق umts کا بھی ہوتا ہے یا ضروری نہیں کہ ہو ؟؟؟
     
  6. عبدالروف اعوان
    Offline

    عبدالروف اعوان ممبر

    Joined:
    Nov 30, 2008
    Messages:
    851
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوٹ بک اور نیٹ بک

    Universal Mobile Telecommunications System - UMTS کا مخفف ہے ، یہ GSM معیار کی بنیاد پر نیٹ ورک کے لئے ایک تیسری نسل (3G - Third Generation) کی موبائل سیلولر ٹیکنالوجی ہے.

    ہر نیٹ بُک یا نوٹ بُک یہ ٹیکنالوجی استعمال نہیں کرتی ، لہذا یہ کوئی بہت بڑا فرق نہیں ہے۔



    :p_bananadance::p_bananadance::p_banana::p_banana::p_bananadance::p_bananadance:

     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوٹ بک اور نیٹ بک

    تو نیچے لائن میں کھڑے ہوکر خوشیاں منانے کی کیا وجہ ہے ؟؟؟ :a215:
     
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوٹ بک اور نیٹ بک

    عبدالرؤف بھائی معلومات میں خاطر خواہ اضافہ فرمایا آپ نے۔
    :p_bananadance::p_bananadance::p_bananadance:
    :p_bananadance::p_bananadance::p_bananadance:
    :p_bananadance::p_bananadance::p_bananadance:
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوٹ بک اور نیٹ بک

    معلومات دینے اور شکریہ ادا کرنے میں ۔۔:p_bananadance: ۔۔ کا کیا کام ؟؟؟ :takar:
     
  10. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوٹ بک اور نیٹ بک

    ہاہاہاہاہاہاہا
    کام تو اس کا :takar: بھی نہیں بنتا۔ بس سر جی میں تو عبدالروف بھائی کو دیکھ کر خوشی سے بھنگڑے ڈال رہا تھا۔
     

Share This Page