1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسے مت پڑھیں

Discussion in 'گپ شپ' started by گھنٹہ گھر, Jun 5, 2006.

  1. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی مذاق کر لیتے ہیں؟؟ :soch:
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوئے توبہ کریں مریم جی ۔
    عبدالجبار جی تو بہت اشرف المخلوقات قسم کے کھوچل ہیں۔
    میں نے سب کچھ انہی سے سیکھا ہے۔ سچی :suno:
     
  3. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    قسم سے؟؟ :172:
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی قسم ۔ اگر جھوٹ بولوں تو آپ کو کچھ ہوجائے :hasna:
     
  5. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے اللہ میں مر گئی۔۔ :rona: :pagal:
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تدفین کا بتلا دیجیے۔ جنازہ ، فاتحہ خوانی و چہلم کے انتظامات بھی کرنا ہیں۔ :101:
     
  7. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی۔۔ ہاں جی۔۔ آپ کو کیا فرق پڑتا ہے۔۔ اور کم ہیں یہاں۔۔ لیکن میں اپنے امی ابو کی ایک ہی مریم ہوں۔۔ :rona:
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی آپ کو لمبی حیاتی دے مریم جی ۔ میں تو مخول کر رہا تھا۔
    ہماری اردو کے لیے بھی تو آپ ایک اکلوتی ہی مریم ہو :hands:
     
  9. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    جبار جی ۔ ذرا یہاں آئیے اور دیکھیے نعیم صاحب نے آپکے بارے میں کیا کہا :172:
     
  10. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    اللہ تعالی آپ کو لمبی حیاتی دے مریم جی ۔ میں تو مخول کر رہا تھا۔
    ہماری اردو کے لیے بھی تو آپ ایک اکلوتی ہی مریم ہو :hands:[/quote:3o5mel1s]
    نعیم صاحب۔خبردار جو آپ نے میری پیاری دوست مریم کو تنگ کیا تو۔ :horse:
     
  11. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن آپ نے یہ تو بتایا ہی نہیں کہ کس پر۔۔۔۔ :zuban:
     
  12. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2006
    Messages:
    827
    Likes Received:
    9
    اب معاف بھی کردیں بچی کو!
    یہ مرد حضرات ہر بات کا الٹا مطلب ہی کیوں نکالتے ہیں
     
  13. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیے مس نادیہ جی یہ کیوں کی لڑی نہیں ہے اس لیے آپ ایسا سوال کیوں والی لڑی میں جاکر کریں یہاں نہیں۔۔۔
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی ۔ آپ اپنا اوتار تو لگائیں پلیز۔ کچھ ہی لگا دیں۔
    اور ہاں ۔ آپ کے کہنے پر “بچی“ کو معاف کیا :113:
     
  15. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی ۔ آپ اپنا اوتار تو لگائیں پلیز۔ کچھ ہی لگا دیں۔
    اور ہاں ۔ آپ کے کہنے پر “بچی“ کو معاف کیا :113:[/quote:2nzd4z8s]
    بچّی یا بچی کُچی۔۔۔۔۔ :84:
     
  16. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    خیر تو ہے؟؟ مجھ سے کوئی کام تو نہیں؟؟ :suno:
     
  17. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن آپ نے یہ تو بتایا ہی نہیں کہ کس پر۔۔۔۔ :zuban:[/quote:2sdfy65q]
    آپ کو بتانا ضروری نہیں۔۔ :zuban:
     
  18. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن آپ نے یہ تو بتایا ہی نہیں کہ کس پر۔۔۔۔ :zuban:[/quote:25tfr87e]
    آپ کو بتانا ضروری نہیں۔۔ :zuban:[/quote:25tfr87e]
    یہ سن کر مجھے دلی صدمہ اور انتہائی رنج و غم اور ملال کی کیفیت ہوگئی ہے اس لیے۔۔۔ :glass:
     
  19. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اور پیئیں۔۔ اللہ کرے اپ کو گیس ہو جائے۔۔ :zuban:
     
  20. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    گیس پاکستان میں نہیں ملتی تو مجھے کہاں ہوگئی :zuban:
     
  21. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    آبی بھائی۔۔۔ھارون بھائی سے مولی کے پراٹھے لے کر کھا لیں۔۔۔۔ گیس وافر مقدار میں دستیاب ہو جائے گی۔۔۔۔
    کتنی سڑی سڑی باتیں کر رہے یہاں سب۔۔۔۔۔۔۔۔
    :139:
     
  22. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    سب باتیں چھوڑو اور کولا پیو کولا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :glass:
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی ۔ اس لڑی کا مقصد تو آپکے کالے کولے کی آفر سے بھی فوت ہوجائے گا نا۔
    کہ لوگ اسے پڑھنے نہیں بلکہ کالاکولا پینے کے بہانے آجایا کریں گے۔ :soch:
     
  24. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے تو لڑی کا مقصد فوت نہیں بلکہ زندہ ہوگا کیوں کہ کسی بھی لڑی کے زندہ رہنے کے لیے صارفین کا وہاں کسی نا کسی بہانے آنا جانا ضروری ہے۔۔اس لیے :bigblink: ۔۔۔ :glass:
     
  25. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    سب باتیں چھوڑو اور کولا پیو کولا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :glass:[/quote:5vddo1tw]

    :soch:
     
  26. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    بس بھی کریں آپ ابھی تک اسے پڑھتے جا رہے ہیں
     
  27. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں کون کسی کی سناتا ہے؟؟ اگر سنتا بھی ہے تو ایک کان سے سن کر :suno: دوسرے کان سے نکال :172: دیتا ہے۔۔ :hasna:
     
  28. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna:
    :zuban:
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیں جی ۔ آپکا حکم ہوا اور میں بس ! :176:
     
  30. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    اب قائم رہیے گا اپنے لفظوں‌پر
     

Share This Page