1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سہیلی بوجھ پہیلی

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از شہزادی, ‏1 جولائی 2006۔

  1. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    واہ جی واہ جی۔۔۔

    میری پہیلی بھی بوجھیں تو مانیں :angle:
     
  2. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    میری پہیلی کسی کو نہیں آتی 8)
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    آپ کی پہیلی ؟

    کونسی پہیلی ؟؟
     
  4. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    Re: !!!



    حق ہاااااااااااا :cry:
    کبھی بھی نہ بوجھی جانے والی میری نیانڑی پہیلی :cry:
     
  5. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    Re: !!!

    [/quote:3bz1hssy]

    بجو جی ۔ ٹرافی آپ لے لیجئے گا۔
    لیکن پلیز پہیلی کا جواب بتا کر لڑی کوتو آگے چلنے دیں
    شکریہ
     
  6. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    guess ہی کر لیتا ہے بندہ۔ اتنی بھی کسی میں ہمت نہیں ہے؟ افسوس کی بات ہے۔ شرم آتی ہے کیا سب کو؟ جس نے کی شرم، اس کے پھوٹے کرم۔
     
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    بجو جی! اگر آپ فضولیات کو چھوڑ کر دوسرے کی بات سمجھنے کی کوشش کریں تو برادر نے اچھا مشورہ دیا تھا کہ

    لیں جی ہم سب اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ بجو جی بہت بڑی علامہ بلکہ علامی ہیں اور ان کی پوچھی گئی پہیلی کوئی نہیں بوجھ سکتا۔

    اپنی ہی بات کی رٹ لگائے رکھنے سے بہتر ہوتا ہے کہ دوسرے کی بھی سنیں اور اگر بات مناسب ہے تو اس پر عمل بھی کریں۔ خود کو بہت عالم فاضل ثابت کرنے کے جنون میں ہم نے بہت سی لڑیوں کو پھنسا رکھا ہے۔ اگر آپ کے سوال کا دو ایک دن تک جواب نہیں آتا تو براہ کرم جواب دے کر سلسلے کو جاری رکھیں۔ ورنہ ہوتا یہ ہے کہ دو ایک دفعہ آ کر جواب نہ پانے کی صورت میں‌صارفین اس لڑی کو چھوڑ دیتے ہیں اور پھر اس لڑی کا کوئی پرسانِ حال نہیں رہتا۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اور اس سے ہماری اردو کی پیاری بزم “بے رونق“ ہو سکتی ہے۔

    واصف بھائی ۔ مجھے تو اس ساری کوشش کے پیچھے کوئی صہیونی سازش لگتی ہے :237:
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    اب ہم اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ کسی کو سازش کرنے کی ضرورت نہیں رہ گئی۔ ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ ہم اپنا محاسبہ کریں اور اپنے آپ کو سب سے پہلے انفرادی طور پر درست کریں۔ اگر آپ یہ کر لیں تو میں یقین سے کہتا ہوں کہ من حیث القوم ہم خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    Re: !!!



    حق ہاااااااااااا :cry:
    کبھی بھی نہ بوجھی جانے والی میری نیانڑی پہیلی :cry:[/quote:1qntupgf]
    سٹراء (‌جس سے کولڈ ڈرنک ڈرنکی جاتی ہے)
     
  11. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شکریہ :oops:

    اصل میں مجھے خود اس پہیلی کا جواب نہیں آتا تھا۔ جواب نہیں آتا تھا تو میں کہاں سے جواب دیتی؟ سوری فار دا ٹربل :84:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بجو کیا میں نے درست جواب ارشاد فرمایا ہے ۔ :84:
     
  13. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    چلو شکر ہے۔

    اب اگلی پہیلی ہے

    دو اور دو جمع پانچ کب ہو سکتے ہیں ؟؟
     
  15. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    جب ان میں مزید 1 کا اضافہ کیا جائے :lol:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ماشاءاللہ ۔۔ بہت خوب :87:

    اب اگلی پہیلی بھی آپ کو ہی لکھنا تھی
     
  17. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    ماشاءاللہ ۔۔ بہت خوب :87:

    اب اگلی پہیلی بھی آپ کو ہی لکھنا تھی[/quote:p81hn5ll]

    سوچ لیں :84: میری پہیلیاں اتنی مشکل ہوتی ہیں کہ مجھے خود ان کے جواب کا نہیں پتہ ہوتا۔ اب اگر پوچھ لی تو پتہ نہیں اور کتنے دن یہ لڑی “جام“ ہو جائے :84:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ایسی چیزوں کو “ پہیلی“ صرف آپ کہتی ہیں
    عام اصطلاح میں انہیں “بونگیاں “ کہتے ہیں :twisted:
     
  19. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر


    آپ کسی اور سیارے کی زبان بولتے ہیں۔ وہ پہیلی ہی کیا ہوئی جو آسانی سے بوجھی جائے۔
    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
    نرسری لیول کی پہیلیاں بہت آسانی سے سمجھ آ جاتی ہیں۔
    ذرا گریجویٹ لیول پر آ جائیں :lol:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    کھانے والا بھی نہ کھا سکا
    صواد نہ اس کا بتا سکا
    لوگ کھانے کو کہتے بھی ہیں
    کوئی نہ اسے چکھا سکا
     
  21. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    قسم :84:

    پر یہ صواد کیا ہوتا ہے؟ :shock: “سواد“ نہیں ہوتا کیا :84: ؟
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    آپ صواد کو چھوڑیں۔ اگلی پہیلی دیں
     
  23. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    قسم :84:

    پر یہ صواد کیا ہوتا ہے؟ :shock: “سواد“ نہیں ہوتا کیا :84: ؟[/quote:2abhkzjj]
    زہر
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ارے نہیں نادیہ جی ۔ اوپر “قسم“ والا جواب درست تھا۔ وہ تو خواہ مخواہ بجوجی نے “ص“ کی بحث چھیڑ دی تھی۔
    آپ اگلی پہیلی بوجھیں

    تین حرفوں کا میرا نام
    الٹا سیدھا ایک سمان
    (ایک جیسا)
    کھانے کے میں آتا کام
    نہ میں لڈو نہ میں پان
     
  25. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    مان لیا۔ ویسے مجھے اسکا جواب “نان“ معلوم تھا۔

    اب الیکٹرا تو نہیں ۔ یہ ٹریکٹرا آپ کا ہوا :car:
     
  27. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    :hasna: الیکٹرا سے ٹریکٹرا بہت خوب رہا :hasna:

    ایک پرانی پہیلی ہے،

    ایک گز کا طُول
    کبھی کلی کبھی پھول
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

  29. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    اتنی آسان پہیلی۔۔ میں 5 سال کی تھی جب مجھے اس کا پتا تھا۔۔ :zuban:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    مریم جی ۔ یہ تو کوئی بات نہ ہوئی کہ تبصرہ جھاڑا اور چل دی۔ آپ کے پہلیاں آتی ہیں تو کچھ شئیر کرو نا پلیز۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں