1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ شاعری

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏24 جون 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عشق کرنے کیلئے بے جان لائین آگئی
    گھر میں انٹر نیٹ کی آسان لائین آگئی
    جو کراچی میں بھی کبھی لائین پر آتی نہ تھی
    آئے جو امریکہ تو وہ بھی آن لائین آگئی
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ واہ واہ واہ۔۔ ہارون بھائی ۔
    کیا قطعہ مارا ہے۔ ایک دم زبردست :a165:
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دکھوں کی دھنک میں‌رنگ نہ بھر
    محبت اور نفرت کی جنگ نہ کر
    خوشی میرے غم کے سنگ نہ کر

    یعنی کے مختصراً ۔۔۔ پپو یار تنگ نہ کر
     
  4. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    پپو یار تنگ نہ کر :87:
     
  5. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    :a180: :84:
     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    پپو کے پاپا تنگ نہ کر۔۔۔ :haha: :haha: :haha: :haha:
    بہت اچھے واصف صاحب
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کے شعروشاعری کے سیکشن کے منتظم صاحب کے نام :hasna:
    کھڑا ہے گیٹ پہ شاعر مشاعرے کے بعد
    رقم کے وعدے پہ بلایا ہے اگر ، تو دے
    کوئی تو ڈھونڈ کر لائے کہ منتظم ہے کہاں
    لفافہ گر نہیں دیتا نہ دے کرایہ تو دے


    :takar: :hasna: :takar: :hasna: :takar: :hasna:​
     
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  9. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
  10. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی پیارے پاکستانیو ! مجوزہ نیا قومی ترانہ حاضر ہے۔ عنقریب صدر مشرف کی منظوری کے بعد پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرکے ایک آرڈیننس کے ذریعے مقبول عام کروا دیا جائے گا۔

    تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے
    اسکا پاکستان ہے جو صدرِپاکستان ہے

    اس میں بہتا ہے سدا تیرا لہو میرا لہو
    تیری ہی کوئی آبرو ہے نہ میری کوئی آبرو
    مشرف کا ہی نام ہے اسکی ہی بس پہچان ہے
    اُس کا پاکستان ہے جو صدرِ پاکستان ہے

    حضرتِ اقبال نےجوخواب دیکھا تھا کبھی
    قائد اعظم نےجو پاکستاں بنایا تھا کبھی
    اسکی راہنمائی کو امریکہ سا شیطان ہے
    اُس کا پاکستان ہے جو صدرِ پاکستان ہے

    پارلیمنٹ بھی لوٹوں کے مجموعے کا اک نام ہے
    مولویوں کا کام بھی بدنامیء اسلام ہے
    “لوٹ کھانا ملک کو“ ہر اک کا یہ ایمان ہے
    اُس کا پاکستان ہے جو صدرِ پاکستان ہے



    کلام: محمد نعیم رضا​
     
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ابھی تو کہیں اور پڑھا تھا۔۔ خیر۔۔ زبردست۔۔ :101:
     
  13. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :a180: بہت زبردست حقیقت ہے۔ اور مزاح کے رنگ میں مزیدار بھی :a180:
     
  14. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ڈر ڈر کے شیخ پڑھتے ہیں لا حول آج کل
    شیطان کے پاس رہتا ہے پستول آج کل

    موٹر بھگائے پھرتا ہے لیلیٰ کے واسطے
    مجنوں کو ہے ضرورت پٹرول آج کل
     
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    واہ واہ بہت خوب۔۔۔مزاہ آگیا
    موٹر بھگائے پھرتا ہے لیلیٰ کے واسطے
    مجنوں کو ہے ضرورت پٹرول آج کل
    :haha: :haha: :haha:
     
  17. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہم نے بھی پیار کیا تھا زندگی میں بڑی جوش کے ساتھ!

    عرض کیا ہے۔۔۔۔

    ہم نے بھی پیار کیا تھا زندگی میں بڑی جوش کے ساتھ
    اب ہم پیار کرے گیں بڑی سوچ کے ساتھ!
    کیوں کہ اُسے کل شام کو دیکھا کسی اور کے ساتھ!
    :rona:
     
  18. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :hasna: بہت خوب :hasna:
     
  19. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    دنیا گول گول ہے۔۔۔

    زندگی ہے تو خواب ہے
    خواب ہے تو منزلیں ہے
    منزلیں‌ہے تو فاصلے ہے
    فاصلے ہے تو مشکلیں ہے
    مشکلیں ہے تو حوصلہ ہے
    حوصلہ ہے تو بھروسہ ہے
    بھروسہ ہے تو پیسہ ہے
    پیسہ ہے تو شہرت ہے
    شہرت ہے تو عزت ہے
    عزت ہے تو لڑکی ہے
    لڑکی ہے تو ٹینشن ہے
    ٹینشن ہے تو کنسرن ہے
    کنسرن ہے تو خیال ہے
    خیال ہے تو خواب ہے
    خواب ہے تو گروتھ ہے
    گروتھ ہے تو زندگی ہے
    زندگی ہے تو خواب ہے
    مطلب دنیا گول گول ہے
    بس گھومنے والا چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :84:
     
  20. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  21. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ پس پردہ نعیم بھائی کو شاندار کہہ رہی ہو مجھے معلوم ہے۔۔۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے نہیں کاشفی بھائی۔ وہ آپ ہی کو شاندار کہہ رہی ہیں۔ آپ دل چھوٹا مت کرو۔
    کیونکہ اب چشمے کا ذکر کرنا ہم نے چھوڑ دیا ہے نا۔

    لیجئے مزاحیہ شاعری کا ایک قطعہ سنئیے۔

    ذرا مسکرائیے

    بھولے سےہوگئی ہےاگرچہ اس سےیہ بات
    ایسی نہیں یہ بات جسے بھول جائیے
    ہے کس بلا کا فوٹو گرافر ستم ظریف
    میّت سے کہہ رہا ہے “ ذرا مسکرائیے“
     
  23. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: یہ فوٹو گرافر آپ جیسا لگ رہا ہے۔۔ اور میت یقینا کسی لڑ کی ہو گی۔۔:hasna:
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    واہ واہ بہت خوب نعیم بھائی۔۔۔ :a180:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مناؤ کہ آپ نہیں تھی :hasna:
     
  26. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مریم یہ راز کی باتیں آپ کیسے جان لیتی ہیں؟ کیا بابائے عملیات کی شاگردی اختیار کر لی ہے؟
     
  27. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بھیجا

    اُوپر والے نے آپ کو بھیجا تو بھیجا
    لیکن بھیجا تو ایسا بھیجا کہ
    بھیجے میں ‌بھیجا ہی نہیں ‌بھیجا
    یہ مجھے کسی نے بھیجا
    اس لیئے میں نے آپ کو بھیجا
    اگر آپ نے یہ مجھے واپس بھیجا
    تو پھر نہ کہنا کہ میں نے آپ کو اوپر کیوں‌بھیجا
     
  28. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے میری فرینڈ نے یہ ایس۔ایم۔ایس کیا تھا۔۔ :hasna:
     
  29. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ایس ایم ایس کیا تو کیا۔۔میں‌کیا کروں۔۔۔ :135:
     
  30. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    چھٹی

    میری محبوبیت میں آگئی اک غیر مسلم بھی
    یہ سوچا ہے کہ دے دوں اس رُخ گلنار کو چھٹی
    مگر مسئلہ یہ ہے ملاقات اس سے کیسے ہو
    مجھے جمعے کو ملتی ہے اسے اتوار کو چھٹی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں