1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زرداری کاش بجلی تری بھی جایا کرے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از جعفر بشیر, ‏14 فروری 2012۔

  1. جعفر بشیر
    آف لائن

    جعفر بشیر ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2012
    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    زرداری کاش بجلی تری بھی جایا کرے
    تُو بھی سڑکوں پہ ہماری ہی طرح آیا کرے

    احتجاج تُو بھی کرے بجلی کیلئے
    پولیس ڈنڈے بھی تُجھے خُوب لگایا کرے

    تُو بھـی جب ٹائـر جلائے غصے مـیـں
    پولیس تُجھ کو بھی کَن پَھـڑایا کرے

    سـوچ تیرے گھـر میں بھی اگر فاقے ہوں
    تری اولاد تُجھ کو ہی کاٹ کھایا کرے

    پانی بند ہو ترا بجلی کے جانے سے
    عین اُس وقت کے جب صابن لگایا کرے

    تھوڑی تنخـواہ ہو تری اور مَیں دیکھـوں
    پھـر ریٹ بجلی کے تُو کیسے بڑھایا کرے

    ضیا ! اِن نالائقوں سے کُچھ نہیں ہو گا
    اُمید اِن سے نہ وابسطہ کوئی خُـدایا کرے

    جعفر بشير ضياؔ
     
  2. جبران
    آف لائن

    جبران ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2012
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زرداری کاش بجلی تری بھی جایا کرے

    واہ جعفر جی
    دل بھڑاس نکالی ہے اور خوب نکالی ہے اور خوبصورت طریقے سے نکالی ہے۔
     
  3. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زرداری کاش بجلی تری بھی جایا کرے

    زرداری کی لائیٹ جائے نہ جائے اس کا خود ساختہ وزیر اعظم تو جاہی رہاہے
    جو اسی زرداری کو بچانے کے لیے سیاسی شہید بن رہاہے .پاکستان کی تاریخ کا یہ بدترین وزیراعظم ہے
    جس پر توہین عدالت کی وجہ سے فرد جرم عائد ہوچکی ہے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زرداری کاش بجلی تری بھی جایا کرے

    واہ جی واہ کیا بات ہے اور کتنی دوووووووووووور کی بات سوچی ہے ص‌آگیا جی
     
  5. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زرداری کاش بجلی تری بھی جایا کرے

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جھلّے
    یار وہ جائے نہ جائے
    اس کا ٹرم ہی کتنا رہ گیا ہے؟
     
  6. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زرداری کاش بجلی تری بھی جایا کرے

    لیکن جاتے جاتے بھی اپنے رنگ دکھا کر ہی جائے گا
     
  7. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زرداری کاش بجلی تری بھی جایا کرے

    بہت خوب بھائی جی
    پانی بند ہو ترا بجلی کے جانے سے
    عین اُس وقت کے جب صابن لگایا کرے
    لگتا ہے آپ بیتی ہے آپ کی
     
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زرداری کاش بجلی تری بھی جایا کرے

    واہ واہ بلکہ ہاہا
    بہت خوب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں