1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملتان: مفت لیپ ٹاپ، مفت سی ڈیز اور نرگس کے مفت ڈانس

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏11 فروری 2012۔

  1. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملتان میں یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کی ایجوکیشنل سی ڈیز میں نرگس کے مجرے اور مشاعرے طلبا کیلئے ذہنی اذیت کا باعث بن گئے ہیں۔

    پنجاب حکومت کی جانب سے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے پانچ ہزار چار سو تینتالیس طلبا کو لیپ ٹاپ کی فراہمی کے ساتھ مفت ایجوکیشنل سی ڈیز بھی دی گئی ہیں۔ ان سی ڈیز میں ایجوکیشنل سافٹ وئیر کی بجائے نرگس کے مجرے طلبا کیلئے پریشانی کا باعث بن گئے ہیں۔ طلبا کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف ایجوکیشنل سی ڈیز کی فراہمی سے قبل متعلقہ حکام کو انہیں چیک کرنے کی بھی ہدیات دیں تاکہ طلبا پریشانی سے بچ سکیں۔
    http://dunyanews.tv/index.php?key=Q2F0SUQ9MTEjTmlkPTY1MDQ5I0xhbmc9dXJkdQ==

     
  2. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملتان: مفت لیپ ٹاپ، مفت سی ڈیز اور نرگس کے مفت ڈانس

    پاکستان زندہ باد
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملتان: مفت لیپ ٹاپ، مفت سی ڈیز اور نرگس کے مفت ڈانس

    ہمارے معیار کی جانچ کے حوالے سے کسی بھی محکمے میں کوئی پڑتال نہیں کی جاتی۔۔۔۔بلکہ اسے وقت اور وسائل کا ضیاع سمجھتا جاتا ہے۔ سو اس طرح کے حالات میں اس طرح کے واقعات کسی اچھنبے کا سبب نہیں ہیں۔ بلکہ اظہار اس بات کا ثبوت ہے کہ اس طرف بھی توجہ دی جائے۔
     
  4. *ساجد*
    آف لائن

    *ساجد* ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: ملتان: مفت لیپ ٹاپ، مفت سی ڈیز اور نرگس کے مفت ڈانس

    معیار کی بجائے "مع یار" محکمے چلائے جائیں گے تو یہی ہو گا نا۔ کوئی جیل کا ساتھی تو کوئی جلا وطنی کا یار کسی نہ کسی شاخ پر الو بن کر بیٹھ جاتا ہے، اور انجامِ گلستاں سب کے سامنے ہے۔
     
  5. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملتان: مفت لیپ ٹاپ، مفت سی ڈیز اور نرگس کے مفت ڈانس

    ساجد بھائی نے خوب بات کہی۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں