1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محترم جناب ابو عزیر صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏18 نومبر 2011۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم جناب ابو عزیر صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. ابو عزیر
    آف لائن

    ابو عزیر محسن

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2011
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم جناب ابو عزیر صاحب کا تعارف

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    ابو عزیر۔۔۔۔ظاہر ہے ابا جان نے رکھا ہوگا اماں جان تو ہمیں طرح طرح کے ناموں سے پکارتی تھیں۔شاید ان کی بات سنکرگلوکار نے کہا ۔۔۔کس نام سے پکاروں کیا نام ہےتمہارا
     
  3. ابو عزیر
    آف لائن

    ابو عزیر محسن

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2011
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم جناب ابو عزیر صاحب کا تعارف

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    عمر نے پوچھ اے ظالم کہ بڈھا سب نے ہونا ہے۔
    چار دن ہنسنے کے ہیں پھرساری زندگی کا رونا ہے۔

    دل ہونا چاہی دے جوان تے عمراںاچ کی رکھیے
     
  4. ابو عزیر
    آف لائن

    ابو عزیر محسن

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2011
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم جناب ابو عزیر صاحب کا تعارف

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    پاکستان........جب سے اللہ نے پیدا کیاہے۔
     
  5. ابو عزیر
    آف لائن

    ابو عزیر محسن

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2011
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم جناب ابو عزیر صاحب کا تعارف

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    اس لیے کہ سکول جاتے وقت اور واپس آتے وقت کم از کم دومرتبہ تو ان کے گھر کی دیواروں کو دیکھ کر خوش ہوتے تھے۔اب یہ نہ پوچھنا کہ اُن کوکن کو؟ کیونکہ ہم نے پرچہ کرنا ہے حساب نہیں دینا۔۔ہاہاہاہاہا
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم جناب ابو عزیر صاحب کا تعارف

    ابو عزیز جی ابھی سوالات باقی ہیں۔۔۔ِ!!!!! :thnk:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم جناب ابو عزیر صاحب کا تعارف

    بہت خوب محترم '

    آپ کا جانا پہچانا سا اندازا اچھا لگا بقای سوالات کا جواب بھی کھڑکا دیں
     
  8. ابو عزیر
    آف لائن

    ابو عزیر محسن

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2011
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم جناب ابو عزیر صاحب کا تعارف

    ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    گوگل جی پر سیروتفریح کر رہے تھے کہ اچانک ایک بہت ہی خوبصورت اور خوب سیرت سی سائٹ نظر سے گزری۔بس نہ آئو دیکھا نا تائو دیکھا دھڑام سے سائٹ پر پہنچے۔اب دیکھتے ہیں کہ کب تک ہمیں یہاں برداشت کیا جاتا ہے۔
    تانیہ جی ہم نے تعارفی پرچہ تو کھڑکادیا۔اب آپ بھی جلد ازجلد رزلٹ پھینک دیجئے۔ویسے ہمیں تعارف تو کروانا نہیں چاہیے تھا ۔کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ہاہا ہاہا ہو گئے نہ پریشان۔۔ارے بابا اسلیے کہ ہم تو کسی تعارف کے محتاج ہی نہ تھے،۔ہاہاہاہاہا
     
  9. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم جناب ابو عزیر صاحب کا تعارف

    :salam: ابو عزیر جی!
    تعارف کے لیے شکریہ، اور گوگل جی کا بھی شکریہ جو آپکو سیدھے راستے پہ لے آئے:nn_highfive:
    آپ تعارف کے محتاج نہیں:thnk:۔۔۔۔خدانخواستہ اپ اشتہاری تو نہیں:zuban:
    رزلٹ کچھ یوں ہے کہ :1-announce:کل نو سوالات میں‌سے چھ حل کرنا تھے جن میں‌سے اپ نے پانچ سوال حل کیے اسلیئے ایک سوال کے نمبر تو پہلے کاٹے جاتے ہیں، باقی کے پانچ جوابات میں آپکو ساٹھ فیصد نمبر دیئے جاتے ہیں، اور امید کی جاتی ہے کہ آئندہ آپ ہماری صحبت میں ہماری اردو پہ رہتے ہوئے اپنے اچھے انداز گفتگو اور حسن اخلاق سے مزید نمبر بنانے کی کوشش کرینگے:a172:
    ہماری اردو پیاری اردو پہ ایک بار پھر سے خوش آمدید:dilphool:
    آپکی طرف سے دلچسپ و علمی شیئرنگز کا انتظار رہیگا
     
  10. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم جناب ابو عزیر صاحب کا تعارف

    مبارک ہو ابو عزیز صاحب آپ کامیاب رہے ۔ اضافی نمبر مزید شئیرنگ سے حاصل کرتے رہیئے ۔
     
  11. ابو عزیر
    آف لائن

    ابو عزیر محسن

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2011
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم جناب ابو عزیر صاحب کا تعارف

    تانیہ جی اشتہاری یعنی ٹی وی اشتہاروں میں آنے والے ۔۔وہ تولاکھوں لیتے ہیں نہ جی:a172:۔کیوں ہوا نا اشتہاری کافائدہ :p_banana:
    ویسے مشہور کہاوت ہے بدنام اگر ہوں گے تو کیانام نہ ہوگا۔:p_banana::152:
     
  12. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم جناب ابو عزیر صاحب کا تعارف

    واہ واہ عزیز بھائی بہت خوب تعارف تھا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں