1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اف یہ بیویاں

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by ھارون رشید, Nov 27, 2006.

  1. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    اچھے لطیفے ہیں
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    بیوی شوہر سے : میں تنگ آگئی ہوں تم سے اور میں یہ گھر چھوڑ‌کے جارہی ہوں


    شوہر : جان چھوڑ ، خدا کے واسطے


    بیوی واپس آتے ہوئے : ایک تو آپ ہر بار جان کہہ کر اور خدا کا واسطہ دیکر مجھے روک لیتے ہیں‌
     
  3. امجد میانداد
    Offline

    امجد میانداد ممبر

    Joined:
    Jun 15, 2011
    Messages:
    22
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    بہت عمدہ، شیئر کرنے کا شکریہ۔
     
  4. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    :201::201::201:
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    سوال : بیوی اور مافیا میں سے کون بہتر ہے ؟
    جواب : مافیا ۔
    سوال : وہ کیسے :
    جواب : مافیا یا تو آپ سے رقم ہتھیاتا ہے یا زندگی۔۔ جبکہ بیوی دونوں ۔
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    آپ اردوگوگل سرچ میں جائیے اور لکھیے ۔۔
    اچھی بیوی کہاں سے مل سکتی ہے ؟
    گوگل جواب دے گا۔
    ابھی تلاش جاری ہے۔ انتظار فرمائیے۔
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    ذرا سوچیے۔۔ 3 بیویوں کے ساتھ ایک ہی گھر میں 5 سال تک رہنے کا نتیجہ کیا ہوتا ہے ؟


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    اب سمجھ آئی کہ اسامہ نے امریکیوں کے ہاتھوں مرنے کو کیوں‌ترجیح دی ؟
    :n_outtahere: ;) :p_wife: :a12:
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    ہاہاہاہاہاہاہاہا
    نعیم بھائی آپ نے تو ہنسا ہنسا کے پیٹ میں در د کروادی ہے
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    ہارون بھائی آپ ہنس پڑے ۔ا س سے زیادہ اور کیا چاہیے۔ :hands:
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    اب تو آپ کی دید کی خواہش ہے سچی
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    مزید ہنسنے کی تمنا ہے کیا ؟
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    نہیں یار بیویوں‌کی چغلیاں کریں گے :hands:
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    دھیرے دھیرے بول کوئی سن نہ لے۔ :neu:
     
  14. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    دستُور تھا کہ ہوتا تھا پہلے زمانے میں
    مُلّا کا ، مُحتسِب کا ، خُدا کا َ نبی کا ڈر
    دو خؤف رہ گئے ہیں ہمارے زمانے میں
    مضمُوں نِگار بِیوِی کا ، سی آئی ڈِی کا ڈر[/
    color]
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    پھر کیا ہوگا :nose:
     
  16. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    وعظ
    ایک صاحب کو مسجد میں پہلی بار دیکھ کر مولوی صاحب نے کہا :”بڑی خوشی کی بات ہے آپ نیکی کے راستے پر آ گئے ضرور آپ کی دین دار بیوی نے آپ کو یہاں آنے کی تلقین کی ہو گی؟“۔ اس صاحب نے جواب دیا:”جی ہاں! مجھے دو باتوں میں سے ایک کو چننا تھا کہ آپ کا وعظ سنوں یا اس کا“

     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    یہ اچھا ہے۔۔۔۔۔ :201:
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    ہاہاہاہاہ
    درست فیصلہ کیا















    آپ نے
     
  19. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    ایک بزرگ بہت ہی کشف و کرامات والے تھے اور سب لوگ انکی بہت عزت کرتے تھے (انکی بیگم کے علاوہ۔
    لوگ ہمیشہ انکی تعریف کرتے جب کہ انکی بیوی ہمیشہ انکی خوبیوں کو ماننے سے انکار کر دیتی۔ غرض کے گھر کی مرغی دال برابر والی مثال ان پر صادق آتی تھی۔ ایک دن ان بزرگ صاحب نے بیوی کو لاجواب کرنے کی ٹھانی۔ انھوں نے اپنی کرامات دکھاتے ہوئے ہوا میں اڑنا شروع کر دیا اور اڑتے اڑتے اپنے گھر کے اوپر سے بھی گزرے۔ تھوڑی دور جا کر لینڈ کیا۔ پھر گھر واپس آئے تو انکی بیسی بولی کہ تم بڑے بزرگ بنے پھرتے ہو۔ اصلی بزرگ تو میں نے دیکھا ہے جو ہوا میں اڑ رہا تھا۔ اس پر ان بزرگ نے کہا، وہ میں ہی تو تھا۔ اس پر انکی بیوی منہ بنا کہ بولی، اچھا !! اسی لیے میں کہوں کہ ٹیڑھے ٹیڑھے کیوں اڑ رہے تھے۔
    :176::152::152::176:
     
  20. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    میاں نے غلطی کی
    بیوی نے ڈانٹا
    میاں بولا "سوری"

    بیوی نے غلطی کی
    میاں نے ڈانٹا
    بیوی رونے لگی
    میاں نے کہا "سوری"
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    واصف بھائی ۔ ایسے لطیفے " حقیقی واقعات کے لطیفے" والی لڑی میں لکھا کریں۔ :201:
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    یار یہ اسلام آباد اور آسٹریا میں ایک جیسے واقعات کیوں ہوتے ہیں
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    اسلام آباد : آپ بذات خود دیکھ آئے ہیں اس لیے تبصرہ درست مانا جاتا ہے۔ :101:

    آسٹریا : ایویں سنی سنائی بات آگے بیان کرنا سچائی کی علامت نہیں ہوتا۔ :bigblink:
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    جی بلکل فون پر سنی ہوئی باتیں بیان کرنا اچھی بات نہیں :bigblink::p_bananadance:
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    بیگم شوہر سے۔ “باورچی خانے سے ذرا پھول دار پلیٹ تو لے آئیں“
    شوہر تھوڑی دیر بعد “مجھے تو وہاں کوئی پھولدار پلیٹ نہیں ملی“
    بیگم اطمنان سے “مجھے معلوم تھا کہ آپ کو کوئی چیز نہیں ملتی، اس لیے میں پہلے ہی اٹھا لائی تھی
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    واہ جی واہ ۔ :p_aaa:
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    ایک صاحب کی شادی ہونے والی تھی وہ کتابوں کی ایک دوکان پر پہنچے اور دوکاندار سے کہا آپ کے پاس وہ کتاب ہوگی جس کا عنوان ہے ۔ عورت پر حکومت کیجئے، جی نہیں ہم فرضی قصے کہانیوں والی کتابیں نہیں رکھتے۔، دوکاندار نے منہ بناتے ہوئے جواب دیا۔
     
  28. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: اف یہ بیویاں

    تو کیا میں فون کرلوں جناب کو:176:
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اف یہ بیویاں

    لطیفے پہ مٹی پا دی
     
  30. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: اف یہ بیویاں

    وہ کیسے جناب ہم نے کیا کیا جناب
     

Share This Page