1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اوتار نظر نہیں آ رہا

Discussion in 'گپ شپ' started by بجو, Sep 30, 2007.

  1. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    اسلام و علیکم،

    میرا اوتار کیوں نظر نہیں آرہا :shock: ؟ error آ رہا ہے۔ بدلنے بھی نہیں ہو رہا۔

    اللہ حافظ
     
  2. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    آج پھر نہیں نظر آیا :shock: ۔۔ آپ کو شاید بلیاں اچھی نہ لگتی ہوں پر مجھے بلیاں بہت پسند ہیں۔۔:?


    پلیییییییییییییییییییییییییییییییییز مجھے میری بلیاں واپس دلا دیجیئے :oops:
     
  3. ساجد
    Offline

    ساجد ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    61
    Likes Received:
    18
    آپ کی اچھی اچھی بلیاں گندے گندے چوہے کھانے گئی ہوئی ہیں۔ جب نو سو چوہے پورے ہو جائیں گے تو یہاں واپس آ جائیں گی :201:
     
  4. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    آپ کی اچھی اچھی بلیاں گندے گندے چوہے کھانے گئی ہوئی ہیں۔ جب نو سو چوہے پورے ہو جائیں گے تو یہاں واپس آ جائیں گی :201: [/quote:1bavxrxa]

    ساجد، حیرت ہے کہ آپ ابھی بھی چھپنے کے لیئے نہیں بھاگے :84:

    کیونکہ میری بلیاں واپس آ گئی ہیں :shock:
    :222: :86: :86: :86: :angle: :a172: :mashallah:
    آ گئیاں تے چھا گئیاں۔۔8)
    میریاں بلیاں آون ای آون :86:
    او بلیاں آ گیئاں اوتار وچ، ہے جمالو :86:
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک ہو :222:
     
  6. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    خیر مبارک!
     
  7. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    بجو بہن !

    آپ کی بلیاں تو غائب ہو گئیں۔ کہیں بقول ساجد “ واقعی حج پر تو نہیں چلی گئیں“ :?
     
  8. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    مجھے تو لگتا ہے بجو جی خود ہی حج پر چلی گئی ہیں۔ :lol:
     
  9. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    آج کل میں بلیوں سے زیادہ “ڈھول سپاھی“ میں انٹرسٹ لے رہی ہوں نا۔۔ اس لیئے میری بلیوں کی جگہ پاکستان ملٹری اکیڈمی، کاکول نے لی ہوئی ہے۔
    اپنے ملک کی فوج کی ہمت بڑھانی ہے نا۔ اور خاص طور پہ جب نئی بٹالیعن میں اپنا دوست بھی شامل ہو تو پھر تو “بلے بلے“ نہ کروں میں تو اور کیا کروں :oops:
    مجھے بڑی خوشی ہوتی ہے جب میرے دوستوں میں سے کوئی بھی بندہ پاکستان کے لیئے کچھ کرتا ہے۔ میرا دل بڑا ہو جاتا ہے :oops: 8) :oops: ۔۔
    مجھے اور میرے ڈھول سپاھی کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔ شکریہ!بلکہ ہم سب دوستوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔
     
  10. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    پھر تو آپ جنرل مشرف کے لیے بھی خوب دعائیں کرتی ہوں گی ۔۔ ہے نا؟؟
     
  11. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    اللہ تعالی آپ کو اپنے ڈھول سمیت سلامت رکھے۔ :lol:

    اب ذرا یہ بھی بتا دیں کہ آپ کا دوست کون ہے اور کس بٹالعین میں ہوتا ہے ؟؟
     
  12. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    ہائے اوئے ۔۔ اگر بتا دیا تو آپ کہیں اس سے رابطہ ہی نہ کر لیں۔ اس کا وقت ضائع ہو گا :84: ۔۔ آج کل ویسے “سکوبا ڈائیونگ“ کے کورس پر ہیں یہ سب۔
    ویسے مجھے بہت خوشی ہوتی ہے اسے دیکھ کر ۔۔ دیکھ کر کیا۔۔دیکھنا تو شاید کبھی ہے ہی نہیں مگر پھر بھی اچھا لگتا ہے کہ میرا کوئی دوست ہے پاکستان آرمی میں 8) :oops: ۔۔ اللہ لمبی زندگی دے اسے، آمین!
    اور پرویز مشرف۔۔ کچھ عرصے بعد انشاءاللہ میرا “ڈھول سپاہی“ بھی چیف آف آرمی سٹاف ہی ہو گا ۔۔ انشاءاللہ 8) ۔۔(شیطاناں دے کن ڈورے)۔ ویسے میں تو ابھی سے ہی چیف آف آرمی سٹاف ہی کہتی ہوں اسے۔ ہی ہی ہی ہی۔۔۔
    بس بس۔۔۔کہیں نظر ہی نہ لگ جائے اسے۔۔ زیادہ باتیں نہیں کرنی چاہیئں اس کے بارے میں۔ :84: ۔۔ اب آپ جلدی سے نظر کا دم کر دیں میرے “ڈھول سپاہی“ کو :84: اور دعا کریں کہ اچھے اچھے کام کرے پاکستان کے لیئے ۔۔ کرے گا تو اچھے ہی۔ ورنہ لیلٰی کی ناک کٹ جائے گی اور یہ وہ ہونے نہیں دے گا :oops: ۔۔۔ اللہ خیر کرے۔۔ بس بھئی بس زیادہ بات نہیں “چیف“ صاب :84: :?
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ ہے۔ کتنی بولتی ہیں آپ :207:
    بے تکان اور بے وقفہ ۔۔۔۔ میری تو بھولی بھالی عقل جواب دے جاتی ہے :212:
     
  14. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    انگلیاں اتنی تیز اور اتنی زیادہ چلتی ہیں تو زبان کی تیزی کا عالم کیا ہوگا ؟؟؟

    خدا معاف کرے :oops:
     
  15. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    میں جتنا تیز ٹائپ کرتی ہوں، اتنا تیز بولتی نہیں ہوں۔ بلکہ اکثر اوقات ہکلاہٹ سے دوچار چھ رہتی ہوں۔ کیونکہ دماغ جس تیزی سے پراسیس کرتا ہے، اتنی جلدی زبان سے آؤٹ پٹ نہیں ہوتی۔ ٹائپنگ تو کنٹرول ہو سکتی ہے نا :84: اور ویسے بھی اتنا بولنے کی عادت نہیں ہے۔ کبھی بات کرنے کا موقع ملا تو آپ کو پتہ چل جائے گا۔ :84: ۔۔ لیکن پھر یہ بھی ہے کہ میں ہر ایرے غیرے سے بات نہیں کرتی :twisted: ۔
     
  16. پیاجی
    Offline

    پیاجی ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    1,094
    Likes Received:
    19
    اعلانات کی لڑی میں ایک بہت بڑا اعلان
     
  17. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ خیر
     
  18. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    حق ہاااااا :84:
     
  19. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    یا اللہ خیر[/quote:25pqbc5c]

    بجو صاحبہ نے بالکل سچ فرمایا (وزیر اطلاعات محمد علی درّانی)
     
  20. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    توبہ ہے :84:

    یہ وزیر صاب کون ہیں؟
     
  21. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    یہ وزیر وہ ہے جو ہمیشہ جھوٹ بولتا ہے :twisted:
     
  22. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    یہ وزیر وہ ہے جو ہمیشہ جھوٹ بولتا ہے :twisted:[/quote:2zw56z8p] :201:
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بجو اگر آپ اوتار ظہور پذیر ہو گیا ہے تو قوم کو مطلع فرمادیں ۔
    شکریہ
     
  24. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    آپ کی اچھی اچھی بلیاں گندے گندے چوہے کھانے گئی ہوئی ہیں۔ جب نو سو چوہے پورے ہو جائیں گے تو یہاں واپس آ جائیں گی :201: [/quote:y3224phd]

    ساجد، حیرت ہے کہ آپ ابھی بھی چھپنے کے لیئے نہیں بھاگے :84:

    کیونکہ میری بلیاں واپس آ گئی ہیں :shock:
    :222: :86: :86: :86: :angle: :a172: :mashallah:
    آ گئیاں تے چھا گئیاں۔۔8)
    میریاں بلیاں آون ای آون :86:
    او بلیاں آ گیئاں اوتار وچ، ہے جمالو :86:[/quote:y3224phd]



    حق ہااا۔۔۔ :84:
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بجو اب تو آپ خود ہی نظر نہیں آرہیں :212:
     
  26. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    ہمیں تو ہر ہفتے نظر آتی ہیں :a172:
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا جی ۔ کیا نظر آتی ہیں ؟
     
  28. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمار ا سلام بھی عرض کردیں
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اوتار نظر نہیں آ رہا

    میرا بھی :baby:
     

Share This Page