1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سقراط صاحب کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by احمد کھوکھر, May 18, 2011.

  1. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سقراط صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. سقراط
    Offline

    سقراط ممبر

    Joined:
    May 13, 2011
    Messages:
    109
    Likes Received:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سقراط صاحب کا تعارف

    نام :پورا نام کاشف خان ہے جب شعور سنبھالا تو اسی نام سے خود کو پکارتے ہوئے پایا شاید ماں باپ نے رکھا ہو مجھے علم نہیں:baby:
    لقب: لقب میں نے خود رکھا وہ اسلیے کے لوگ مجھے فلسفی پکارتے ہیں حالاں کے مجھے فلسفے کے بارے میں قطعی علم نہیں
    عمر : میں تیس سال کا ہونے کی پوری کوشش کر رہا ہوں
    ملک: پاکستان
    تعلیم: آپ سے کس نے کہا کہ میں نے تعلیم حاصل کی ہے
    مشاغل: انٹرنیٹ پر اردو فورمز کا دورہ کرنا تاریخی کتب اور پرانی چیزوں سے رغبت ہے کھیل میں مجھے کرکٹ پسند ہے
    ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا:ملک بلال اور ہارون رشید صاحب کی تلاش میں یہاں تک آ پہنچا گوگل کے زریعے
     
  3. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سقراط صاحب کا تعارف

    بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
    آپ کی کافی معلوماتی پوسٹیں نظر آ رہی ہیں گپ شپ میں بھی چکر لگا لیا کریں
    بلال بھائی ہارون بھائی اور گوگل کا شکریہ جس کی بدولت آپ ہمارے پاس ہیں
     
  4. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سقراط صاحب کا تعارف

    تعاروف کا شکریا
    :a165::a165:
     
  5. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سقراط صاحب کا تعارف

    تعارف کے لیئے شکریہ سقراط جی
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سقراط صاحب کا تعارف

    کہاں تک کامیابی ملی
     
  7. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سقراط صاحب کا تعارف

    اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر شکریہ
     
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سقراط صاحب کا تعارف

    واہ سقراط بھائی آپ تو پورے کھوجی نکلے۔ آخر ہمیں ڈھونڈ ہی نکالا۔ اب خود نہ گواچ جائیے گا ۔ آتے رہیے گا اور محفل کی رونق میں خوشگوار اضافہ فرماتے رہیے گا۔ آپ کی اچھی اچھی شیئرنگز کا تو میں پہلے ہی دل سے معترف ہوں اور امید کرتا ہوں‌ کہ یہاں بھی یہ سلسلہ علم پھیلانے کے جذبے کے ساتھ جاری و ساری رکھیں گے۔
    خوش رہیں ، جیتے رہیں۔
    والسلام
     
  9. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سقراط صاحب کا تعارف

    واہ سقراط جی آپ تو بہت دلچسپ شخصیت ہیں۔ امید ہے اپنی اچھی اچھی معلومات سے ہمیں بھی استفادہ حاصل کرنے کا موقع دیں گے۔
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سقراط صاحب کا تعارف

    اچھا لگا آپ کے بارے جان کر تفصیلی تعارف کروانے کا شکریہ :n_TYTYTY:
     

Share This Page