1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجموعہ کلام در دستک سے چند اشعار

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by بزم خیال, Aug 26, 2009.

  1. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی بہت شکریہ پسندیدگی کا !
     
  2. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    بہت خوب جناب بزم خیال صاحب۔ کیا خوب بزم سجائی آپ نے۔
     
  3. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب بزم خیال بھائی ۔
    مجھ کم علم و کم فہم کو جس قدر سمجھ میں‌آیا اس حد تک بہت خوب کلام ہے۔
     
  5. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی بہت شکریہ آپ کی پزیرائی کا ! اگر فہم اور علم میں مزید اضافہ کی خواہش ہو تو اس لنک پر مزید رہنمائی موجود پائیں گے
    اے میرے لخت جگر​
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بزم خیال بھائی ۔ میں یہ تو نہیں کہوں گا کہ آپ نے والدین کی خدمت کا حق ادا کردیا ہے کیونکہ یہ جملہ ،فرمان رسول :saw: سے متصادم ہوجانے کا اندیشہ ہے۔

    لیکن یہ ضرور کہوں گا کہ آپ بہت خوش بخت ہیں۔ اور یقیناً آپکے نیک جذبات اور حسن عمل کے باعث اللہ کریم آپکو دنیا و آخرت میں اپنی رحمت سے ضرور نوازے گا۔ دعا ہے کہ ایسا ہی ہو۔ آمین
     
  7. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی میرا جملہ شائد آپ نے غور سے نہیں پڑھا کہ میں نے اپنا فرض اپنی ہمت سے بڑھ کر ادا کیا میں نے ماں باپ کے حق کی بات نہیں کی اور نہ ہی فرض پورا ادا کرنے کی بات کی ہے دنیا میں کوئی بھی انسان اپنے والدین کی خدمت کا حق ادا نہیں کر سکتا قرآن و سنت کی روشنی میں والدین کے حقوق ادا کرنے کا تصور آج کے دور میں دور دور تک نظر نہیں آتا پہلے اپنا مستقبل محفوظ کرتے ہیں میں جو بات خود کے بارے میں کہنا چاہ رہا ہوں اس لئے نہیں کہ اور لوگ میری تعریف کریں بلکہ اس لئے تاکہ شائد وہ لوگ جو والدین کی پرواہ نہیں کرتے انہیں ترغیب ہو میرا عمل میری ذات تک ہے اور میں آج بھی اللہ تعالی سے معافی مانگتا ہوں مجھ سے جو کوتاہی اور کمی رہ گئی ہو ! میں ایک بہت چھوٹا انسان ہوں خطاکار ہوں اور والدین کی خدمت خوف خدا کی وجہ سے کی تھی نہ کہ فرض کی ادائیگی کےلئے کیونکہ میں ماں باپ کا حق ادا کرنے کے قابل ہی نہیں ہوں لیکن مجھے زندگی میں جو ملا وہ اسی کا شاخسانہ ہے ورنہ مجھ میں کوئی ایسی بات نہیں اللہ تعالی ہر اولاد کو والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا کرے آمین
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ۔ بزم خیال بھائی ۔
    بہت ہی قابل قدر خیالات و جذبات ہیں۔
     
  9. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں آئے روز ہونے والے دھماکوں کے تناظر میں یہ کلام لکھا تھا اللہ تعالی ہمارے وطن عزیز کی حفاظت کرے آمین

    [​IMG]
     
  10. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    بہت درد دل سے کلام لکھا گیا ہے۔ اللہ کریم سب پرکرم فرمائے۔ آمین
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم بزم خیال بھائی ۔ ایک بار پھر بہت درمندانہ انداز میں ناگفتہ بہ حالات پر بہت اچھی قلم کشائی فرمائی ہے آپ نے۔
    گذارش تھی کہ میری سمجھ کے مطابق آپکی شاعری کے بعض الفاظ کو باہم جوڑنے کے لیے اعراب کی ضرورت ہے ۔ خاص طور پر جہاں حروفِ اضافت وغیرہ استعمال ہوں یا زیر سے دو الفاظ باہم جوڑے جارہے ہیں تو وہاں اعراب کا اہتمام ضرور ہونا چاہیے۔ پڑھنے اور سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے۔
    اسے میری کم عقلی سمجھ لیں ۔ لیکن ایک بھائی کے طور پر اپنی عاجزانہ رائے دینا ضروری سمجھی ۔ کچھ برا لگے تو پیشگی معذرت قبول فرمائیے۔

    والسلام
     
  12. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا بہن وطن سے دور رہتے ہوئے ہماری محبت اور قربت میں شدت آئی ہے ایک تو حالات ایسے دوسرے لوگوں کے رویے سمجھ سے بالاتر ہیں یہ وطن بڑی قربانیوں کے بعد حاصل کیا ہے ہم کیا کر رہے ہیں اپنے ساتھ
    اللہ تعالی ہمیں وطن کی محبت اور آپس میں پیار کے رشتوں سے ہمکنار کرے آمین
     
  13. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام وعلیکم
    نعیم بھائی آپ کی رائے سر آنکھوں پر میرے پاس کلام ان پیج میں کمپیوٹر میں دو جگہ محفوظ ہے ایک میں مکمل اعراب کا اہتمام ہے اور دوسرے میں کم اسے میری سستی سمجھیں یا جلد بازی میں نے چیک ہی نہیں کیا شائد نیند کا غلبہ تھا آئندہ خیال رکھوں گا شکریہ
    صحیح مفہوم سمجھنے اور پڑھنے کے لئے ضروری ہے کہ ان کی ادائیگی میں ربط ہو
    والسلام
     
  14. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجموعہ کلام در دستک سے چند اشعار

    اُمیدِ جگنو چمک کر اپنی ہی راہ کے راہی ہوتے

    اُمیدِ جگنو چمک کر اپنی ہی راہ کے راہی ہوتے
    فیل کوکنکریاں وار تو پرندے بھی سپاہی ہوتے

    لفظ کاغذ پہ رہتے دیکھنے میں قلمِ سیاہی ہوتے
    دشتِ تنہائی میں اکیلے ہم سفر ہم راہی ہوتے

    موتیوں کے بیوپار میں کیوں نہ اب ماہی ہوتے
    خوشیاں جینے کو کم پڑیں کیوں نہ عید سہ ماہی ہوتے



    بر عنبرین / محمودالحق
     
  15. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجموعہ کلام در دستک سے چند اشعار

    کائنات قرون میں پھر پڑھنا سبق قرآن واللہ احد
    بختاور بے کراں میں ابجو ورد مسلمان اللہ الصمد

    خود پرستی میں مبتلا قوم عمار کھوتی رہن متاع محبوب
    نہیں بے سبب ارتقا آدم عالم تنہا میں جہان واحد

    آرمیدن نستعلیق میں دستگیری تضاد قال و قول
    طلوع اسلام کے پہلے پیغام و صف آرائی مسلمان کا نام احد

    حسرت حالی پہ غالب داغ میر تو درد اقبال
    ترتیب زیاں میں نہیں بہر و بند بچتی صرف خاک لحد

    آنکھ میں دیکھنا سرور تو قراری قلب میں بیقراری ہو
    قلب طہور میں آتی سرور جاں پڑھتے جب کفو احد




    باد اُمنگ / محمودالحق
     
  16. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجموعہ کلام در دستک سے چند اشعار

    حیات مغرب میں رکھا کیسا یہ جنوںِ مفہوم ہے

    حیات مغرب میں رکھا کیسا یہ جنوںِ مفہوم ہے
    مشرق اپنے ہی گھر لٹکی تصویرِمغموم ہے

    تعبیرِ تعمیر میں تھا سرگرداں ایمانِ مسلمان تب بھی
    بیتابی تب نا تھی ہیجان خیز داستان فارس و روم ہے

    امیدِ گھر جلاتے اپنے ہی آتش شوقِ زماں میں
    ہاتھوں میں رکھتے انگار خود تو مجسمِ موم ہے




    باد اُمنگ / محمودالحق
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجموعہ کلام در دستک سے چند اشعار

    واہ بزم خیال بھائی ۔ آپ نے تو دردِ دل کی بہت عمدہ بزم سجائی ہے۔
    بہت خوب ۔ ماشاءاللہ
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: مجموعہ کلام در دستک سے چند اشعار

    اچھا کلام ھے بہت خوب ، ہو سکے تو کسی گہرے رنگ سے لکھیں
     
  19. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجموعہ کلام در دستک سے چند اشعار

    شکریہ خوشی جی
    پہلے ہی کی طرح تصویر میں پوسٹ کرنا چاہ رہا تھا مگر یہاں براہ راست اپ لوڈ کا مسئلہ ہے ۔ آئندہ رنگوں کے انتخاب میں خیال رکھوں گا ۔
     
  20. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجموعہ کلام در دستک سے چند اشعار


     
  21. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجموعہ کلام در دستک سے چند اشعار

    بھر گیا میرا قلب ِ قلب اب تو
    [​IMG]
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجموعہ کلام در دستک سے چند اشعار

    بہت اچھے بزم خیال بھائی ۔
    آپ نے تو واقعی خیالات کی خوبصورت بزم سجائی ہوئی ہے۔

    یہ بتائیے آپ کس مستند شاعر سے اصلاح لیتے ہیں ؟
     
  23. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی گناہ دلدل رقص زمانہ آ گیا

    شکریہ نعیم بھائی ۔۔۔۔۔ حیرانی ہے :soch: آپ مجھے مستند نہیں سمجھتے ؟:133:بس آپ پڑھتے جائیں اور غور فرمائیں ۔

    زندگی گناہِ دلدل رقصِ زمانہ آ گیا

    زندگی گناہِ دلدل رقصِ زمانہ آ گیا
    درِ توبہ جو کھلا مقام آشیانہ آ گیا

    خوفِ سزا سےگرنہ مائل بہ کرم ہو
    لذتِ جزا ہی سے خواب سہانہ آ گیا

    ایک اکیلا راستہ انجان تو آباد گنجان
    روحِ فقیری میں مزاج شاہانہ آ گیا

    ترغیبِ ثروت میں عشرت ہوتی بیتاب
    بچ گیا جب اُٹھا شور دیکھو دیوانہ آ گیا

    نفسِ مجہول سے زخم خوردہ قوم
    محکومی نہ رہی جب انقلابِ ترانہ آ گیا

    شریک وصلِ امتنان ہیں باہمِ رحجان
    مفارقتِ عدم میں رہنے کو بیگانہ آ گیا

    قلب اشتیاقِ جنوں میں جو نغمہ سرا ہوا
    زبان پہ میرے کلام عارفانہ آ گیا

    ہر روپ الگ روپ میں رنگ جدا
    آفتاب و مہتاب میں بھی موازانہ آ گیا

    سب کو تو غائب ہے خود میں حضور
    علم الف سے ہی حال میں رندانہ آ گیا

    شکوہ کو نہیں ملتی تحسینِ پزیرائی
    آنکھوں کو درد میں بھی مُسَخرانَہ آ گیا

    وصفِ عشق میں رنگ ایک تو روپ جدا
    ایک ہے آستانہ تو ایک کا افسانہ آ گیا

    خندہ جبین / محمودالحق
     
  24. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجموعہ کلام در دستک سے چند اشعار

    محمود صاحب ہم تو پہلے ہی آپ کے معترف ہیں۔
    اچھا لکھتے ہیں
    خوب لکھتے ہیں
    الفاظ اور تراکیب خوب استعمال کی ہیں۔
    ویسے اگر لہجہ ذرا سا عوامی کر لیں تو کیا ہی بات ہے۔
     
  25. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجموعہ کلام در دستک سے چند اشعار

    بہت شکریہ بلال بھائی آپ کی پسندیدگی کا ۔
    زندگی رہی تو کبھی اس بات پر بھی لکھیں گے کہ لہجہ عوامی ہونا میرے بس سے باہر ہے ۔ کیونکہ یہ الفاظ لکھتے ہوئے مجھے جکڑ لیتے ہیں ۔ الفاظ کا یہ ترنم آمد ہے آوارد نہیں ۔
     
  26. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجموعہ کلام در دستک سے چند اشعار

    زندگی ایک افسانہ حقیقتِ کھوج میں نہ جا​


    زندگی ایک افسانہ حقیقتِ کھوج میں نہ جا
    شاید پلٹ نہ سکے تو موج میں نہ جا
    آخری تیر کو کمان میں نہ رکھ
    گر چوک جائے تو مخروج میں نہ جا
    گرتا جہاں سے بھی ہو بعث ملال ہے
    جھکے پھل میں رہ شاخِ عروج میں نہ جا
    اشرافِ انسانیت کی تغیر فطرت میں رہ
    خندہ جبینوں میں رہ فوجِ مفلوج میں نہ جا



    روشن عطار / محمودالحق​
     
  27. اقرا ناز
    Offline

    اقرا ناز ممبر

    Joined:
    Aug 31, 2009
    Messages:
    147
    Likes Received:
    6
    جواب: مجموعہ کلام در دستک سے چند اشعار

    اسّلام علیکم
    بزم خیال جی آپکے خیالات اور کلام بہت خوبصورت اور اعلیٰ ہے ۔۔
    پڑھ کر بہت مزہ آیا ۔۔ بہت سی داد قبول کیجیے ۔۔ اس دعا کے ساتھ کہ
    اللہ تعالیٰ آپکے قلم کو روانی اور ترقّی عطا فرمائے ، سلامت رہیں‌، آمین
     
  28. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجموعہ کلام در دستک سے چند اشعار

    بہت شکریہ اقرا بہن آپ کی پسندیدگی اور خاص طور پر دعاؤں کا ۔
     
  29. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجموعہ کلام در دستک سے چند اشعار

    جہاں میں بھاری لہو کیوں ہے

    اُٹھ نہیں پاتا جہاں میں بھاری لہو کیوں ہے
    جوسمجھ ہی نہیں پاتا ایسی جستجو کیوں ہے

    دشت ہو یا صحرا ، گلزار ہو یا ہو گلستان
    بہلانے میں نہیں رنگ پھر ماہِ نو کیوں ہے

    دست میں رکھا دم ، پا سرِِ خم کر دیا
    قلب عشقِ امتحان ،عقل جامِ سبو کیوں ہے

    بیان جو میرا نہیں مفہوم بھی تو تیرا نہیں
    ڈستے مجھے اندھیرے پھیلایا آفتابِ صبو کیوں ہے

    اصلاحِ احوال نہیں رہتے جو دامان اِستاد ہو
    پلک جھپکتی روشِ روشن قلبِ کسو کیوں ہے

    زلفِ نار سے جھولتے ، مے خراب سے مستی نہیں
    محبتوں کے رنگ ہیں تیرا فراقِ ہجو کیوں ہے

    آسان نہیں سمجھنا لعاب ریشم کی دھار ِ کنار کو
    قیامِ جہان میں تنہا ،سجدہ میں روبرو کیوں ہے

    خیال رست/ در دستک
    محمودالحق
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجموعہ کلام در دستک سے چند اشعار

    بزم خیال بھائی بہت ہی خوبصورت اور عمدہ انتخاب ہے بہت سی داد قبول کریں :222:
     

Share This Page