1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد بوٹا صاحب خوش آمدید

Discussion in 'خوش آمدید' started by ھارون رشید, Apr 6, 2011.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    [​IMG]

    ہماری اردو پیاری اردو کی محبت بھری دنیا میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید

    [​IMG]
     
  2. محمد بوٹا
    Offline

    محمد بوٹا ممبر

    جواب: محمد بوٹا صاحب خوش آمدید

    بہت شکریہ
    امید ہے کافی کچھ اچھا سیکھنے کو ملے گا یہاں
     
  3. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: محمد بوٹا صاحب خوش آمدید

    میری طرف سے بھی ویلکم محمد بوٹا کو ہماری اردو پہ
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: محمد بوٹا صاحب خوش آمدید

    [​IMG]
    :flor:محترم محمد بوٹا صاحب آپ کو ہماری اردو میں بہت بہت خوش آمدید:flor:
    امید ہے آپ کی شرکت سے محفل کی رونق مزید دوبالا ہو گی۔


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    اللہ تعالٰی آپ کو آسانیاں عطا فرمائے۔
     
  5. محمد بوٹا
    Offline

    محمد بوٹا ممبر

    جواب: محمد بوٹا صاحب خوش آمدید

    بہت بہت شکریہ تانیہ جی اور بلال جی کا۔۔۔۔
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: محمد بوٹا صاحب خوش آمدید

    بوٹا بھائی ہماری اردو پیاری اردو پر آپ کی آمد کا شکریہ آپ کے لئے مندرجہ ذیل لنک پر بھی کچھ دلچسپیاں موجود ہیں تشریف لائیں
    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?p=366778#post366778
     
  7. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    جواب: محمد بوٹا صاحب خوش آمدید

    بوٹا بھائی آپ کو بزم ہماری اردو میں‌دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں :222:
     
  8. محمد بوٹا
    Offline

    محمد بوٹا ممبر

    جواب: محمد بوٹا صاحب خوش آمدید

    بہت بہت شکریہ محبوب بھائی
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: محمد بوٹا صاحب خوش آمدید

    السلام علیکم محمد بوٹا بھائی ۔

    ہماری اردو میں‌ دلی خوش آمدید ۔ :222:
     
  10. کبوتر مکہ
    Offline

    کبوتر مکہ ممبر

    جواب: محمد بوٹا صاحب خوش آمدید

    خوش امديد
    ہماری اردو لي
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: محمد بوٹا صاحب خوش آمدید

    السلام علیکم

    آپ کو اس محبت و خلوص بھری بزم میں واپسی پر دلی خوش آمدید

    :222:
    :222: :222:
    :222: :222: :222: ​
     
  12. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: محمد بوٹا صاحب خوش آمدید

    السلام علیکم
    محمد بوٹا صاحب آپ کو

    [​IMG]
    میں خوش آمدید
     

Share This Page