1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Jan 20, 2011.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوگیا ہوں۔۔۔
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم ۔
    حاضری لگوانے اور پیشگی شکریہ ادا کرنے کو حاضر ہوں
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکم
    آج کا دن ہماری اردو کے نام اور حاضری کیلئے گذارش پیش خدمت ہے
     
  4. نورمحمد
    Offline

    نورمحمد ممبر

    Joined:
    Mar 22, 2011
    Messages:
    423
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم

    آداب

    حاضرو ہوں
     
  5. کنورخالد
    Offline

    کنورخالد ممبر

    Joined:
    May 17, 2010
    Messages:
    648
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    میری بھی حاضری لگا دیں۔
     
  6. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔
     
  7. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2009
    Messages:
    1,091
    Likes Received:
    1
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    سب کو سلام عرض ہے میں بہت عرسے بعد فورم پر آئی ہوں میری حاضری لگا دیں
     
  8. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام
    خیریت کا جان کر خوشی ہوئی
    حاضری لگا دی گئی ہے۔

    وعلیکم السلام
    ایسا کریں یہ رجسٹر آپ رکھ لیں۔ پھر روزانہ لگ جایا کرے گی حاضری۔ :rona:
    مجھے شوق نہیں ہے باتیں سننے کا۔ ایک تو حاضری لگاو اوپر سے باتیں بھی سنو۔

    وعلیکم السلام
    شکریہ کھوکھر جی

    وعلیکم السلام
    حاضری اور پیشگی شکریہ، شکریہ کے ساتھ قبول کیا جاتا ہے :flor:

    وعلیکم السلام
    شکریہ جناب ھارون رشید ۔
    گزارش پر غور کیا جا رہا ہے۔


    وعلیکم السلام
    نور محمد صاحب بہت خوشی ہوئی۔ آپ ہماری اردو کی محفل میں شامل ہوئے۔
    آپ کو یہاں بالکل دوستوں جیسا ماحول ملے گا۔ جیسا کہ مجھے ملا۔ اور امید ہے آپ کو یہاں آ کر بہت اچھا لگے گا۔
    مجھے بھی یہ بات بہت اچھی لگ رہی ہے کہ ہندوستان سے بھی ہمارے دوست ، ہماری اردو میں شامل ہو رہے ہیں۔
    آتے رہیے گا۔ :222:


    کنور جی آپ کی حاضری تو ضروری کام سمجھ کر لگاتی ہوں میں۔ :computer:

    وعلیکم السلام
    آپ کہاں تھیں۔ اور کب سے غائب تھیں؟
    حاضری اس شرط پر لگائی جا رہی ہے کہ اب غیر حاضری نہیں ہو گی۔ :113:
     
  9. معصوم
    Offline

    معصوم ممبر

    Joined:
    May 27, 2010
    Messages:
    59
    Likes Received:
    0
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    ہماری بھی حاضری لگا دیں۔پتہ نہیں دوبارہ موقع ملے گا ی نہین۔
     
  10. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکم
    حاضر ہوں
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم

    آداب

    حاضر تو ہوں :222:
     
  12. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔۔!!! :computer:
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    معصوم جی بہت خوشی ہوئی آپ کو دوبارہ اپنے درمیان دیکھ کر :222: کیوں نہیں جی اللہ تعالی آپ کو صحت و ایمان کے ساتھ اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین

    آپ یونہی اس بزم میں رونق لگاتی رہیں :flor:
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    پیاری بزم کے پیارے بہن بھائیوں کو سلام
    اور عفت سسٹر کو درخواست برائے حاضری
     
  15. نورمحمد
    Offline

    نورمحمد ممبر

    Joined:
    Mar 22, 2011
    Messages:
    423
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    میری بھی حاضری لگا دیں۔ جناب
     
  16. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    معصوم جی حاضری لگا دی گئی ہے۔ اور انشاءاللہ دوبارہ بھی موقع ملے گا۔

    وعلیکم السلام
    شکریہ سانا جی

    وعلیکم السلام
    حسن رضا جی ویلکم

    وعلیکم السلام
    ہم بھی حاضر ہیں جناب حاضری لگانے کے لیے

    وعلیکم السلام
    حاضری کی درخواست قبول کر لی گئی ہے۔

    خوش آمدید نور محمد صاحب۔
    بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں پا کر۔
    جیتے رہیں اور خوش رہیں۔:222:
     
  17. عاصم علی خان
    Offline

    عاصم علی خان ممبر

    Joined:
    Mar 5, 2011
    Messages:
    21
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکئم بہت معزرت کے ساتھ حاضری قبول فرمائیں ایک حادثے کی وجہ سے اتنے دن حاضر نہیں ہو سکا
     
  18. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں
     
  19. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    خیریت تھی کیا ہوگیا تھا؟؟؟
     
  20. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکم
    کیسی ہو بہن کیا اج کی میری حاضری قبول ہے
     
  21. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    میں حاضر ہوں
     
  22. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    عاصم بھائی کیا ہوا تھا
    میری حاضری بھی لگا دیں۔
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکم
    جمعۃ المبارک کی مبارک باد کیساتھ درخواست حاضری
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم۔
    حاضری لگا لیں جناب ۔
    اب ایسا کیا کیا جائے کہ سب کو میری موجودگی کا احساس ہوبھی ہوجائے۔ :eek:
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام
    ٹنڈ‌کروا کے یہاں فوٹو لگا دیں :suno:
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    آپ سے مشورہ مانگا ہی نہیں کسی نے۔۔۔ اپنے ٹنڈیاتی مشورے اپنے پاس رکھیں۔ :hpy:
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    حیرت ہے مفت مشورے کی قدر ہی نہیں کی جاتی :(
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    مفت کہاں مشورے دیتے ہیں آپ ۔۔۔ بلال بھائی نے بتایا کہ بدلے میں آپ چڑے بٹیر کے مطالبے کردیتے ہیں۔
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    آپ بی جمالو بننے کی کوشش نہ کریں
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    میری موجودگی کا احساس ہوگیا ہے یا نہیں ؟
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page