1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حسین کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از حسن رضا, ‏21 فروری 2010۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم حسین بھائی

    ہماری پیاری اردو میں دلی خوش آمدید :flor: :flor: :flor:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے اضافی نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟


    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔

    شکریہ
     
  2. حسین
    آف لائن

    حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2010
    پیغامات:
    66
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: حسین کا تعارف

    حسن رضاء صاحب شکریہ آپ کا کہ آپ نے اپنی روایات کے مطابق مجھے بھی اس قابل سمجھا کہ میں اپنے بارے میں کچھ مزید بتاؤں،
    مگر میری کچھ مجبوریاں ہیں جو کہ میں کسی سے شئر بھی نہیں کرسکتا اس لئے جو مناسب سمجھوں گا جواب دے دوں گا، ایسا میں اس لئے لکھ رہا ھوں کہ جھوٹ بولنا یا لکھنا میری فطرت میں نہیں اور جھوٹ کسی بھی مسلمان مومن کو زیب بھی نہیں دیتا ، اس لئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اک حدیث کا مفہوم ہے کہ "مسلمان جھوٹ نہیں بول سکتا"

    تو بھائی جو جواب میں نہ دے سکوں تو برا نہ منائے گا

    شکریہ

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟

    جواب، ۔۔۔۔۔حسین،، نام رکھنے والے کا نام سید سعید


    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

    sahjلقب ،،،،یہ لقب اس لئے رکھا کہ اپنی شناخت چھپی رہے


    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)

    36سال اور 5 ماہ

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)

    کراچی،،،پاکستان


    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)

    بی اے تک ہی باقائدہ تعلیم یافتہ ھو،،،،جس وقت تعلیم حاصل کی اس وقت بلکل بھی ضروری نہیں سمجھا تھا، لیکن اب قدر معلوم ھوتی ھے
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)

    دینی کتابیں پڑھنا،،،انٹر نیٹ کا اچھا استعمال،،،اور اور اور،،،

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)

    پرائویٹ ملازمت

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    اللہ کو پسند آجاؤں



    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    اتفاقًا


    امید ھے میں نے روایات کے مطابق اور سچ سچ سارے جوابات دے دئے ہیں

    شکریہ

    والسلام
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسین کا تعارف

    اسلام علیکم

    محترم دعا ہے کہ اللہ کریم آپ کے مستقبل کے عزائم میں آپ کو کامیابی سے نوازیں
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسین کا تعارف

    آپ کے بارے جان کر بہت اچھا لگا :222:

    تعارف کروانے کا شکریہ
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حسین کا تعارف

    حسین جی اچھا لگا آپ کا تعارف اور اس سے بھی اچھا لگا آپ کا سچ بولنا اللہ سے دعا ھے وہ آپ کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے
     
  6. راجہ اکرام
    آف لائن

    راجہ اکرام ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2008
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: حسین کا تعارف

    السلام علیکم حسین بھائی
    امید ہے بخیر ہوں گے اور ایمان و صحت کی بہترین حالت میں اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ برا ہونے میں ہمہ تن مصرف عمل ہوں گے۔
    اس محفل میں آپ کو آمد پر میری جانب سے خوش آمدید
    امید ہے کہ آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا

    و السلام
    راجہ اکرام
     
  7. حسین
    آف لائن

    حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2010
    پیغامات:
    66
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: حسین کا تعارف


    السلام علیکم بھائی راجہ اکرام آپ کو بھی یہاں دیکھ کر بہت اچھا لگا،
    دعا میں یاد رکھئے گا

    جزاک اللہ

    والسلام

    حسینsahj
     
  8. آریان انیس
    آف لائن

    آریان انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2010
    پیغامات:
    179
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسین کا تعارف

    اسلام وعلیکم
    پیارے بھاٰئی حسین ہم آپ کو ہماری اردو میں خوش آمدید کہتے ہیں اور آپ کے بارے میں‌جان کر دلی خوشی ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔:flor::flor::flor::222::222::222::222::222:
     
  9. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: حسین کا تعارف

    لقد صدق القائل فداہ ابی وامی : الصدق ینجی والکذب یہلک( الحدیث(
     
  10. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: حسین کا تعارف

    بہت بہت خوش آمدید میری جانب سے امید ہے اچھا ساتھ رہے گا :222::222::222::222::222::222:

    :dilphool::dilphool::dilphool::dilphool::dilphool::dilphool::dilphool::dilphool::dilphool:
     
  11. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: حسین کا تعارف

    آہاں نایس سلسلہ
     
  12. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: حسین کا تعارف

    حسین بھائی ہماری اردو پیاری اردو پر خوش آمدید اور آپ کا مختصر تعارفبہت اچھا تھا اللہ آپ کو نیک مقاصد میں کامیاب کرے آمین ثم آمین
     
  13. حسین
    آف لائن

    حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2010
    پیغامات:
    66
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: حسین کا تعارف

    السلام علیکم برادران و سسٹران پیاری اردو

    آپ سب کی جانب سے میری ہمت افزائی کا بہت بہت شکریہ

    والسلام
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسین کا تعارف

    حسن صاحب امید ہے اب آپ ہمیں‌کچھ وقت دیتے رہیں گے
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسین کا تعارف

    حسین بھائی یہ تو ہم سب کا فرض تھا

    امید ہے اب آپ آتے رہیں گے اور بزم کی رونق میں اضافہ کریں گے

    شکریہ
     
  16. حسین
    آف لائن

    حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2010
    پیغامات:
    66
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: حسین کا تعارف

    انشاء اللہ اب آتا رھوں گا
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسین کا تعارف

    شکریہ جناب
    ،،،،،،،،
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسین کا تعارف

    بہت شکریہ حسین بھائی ، آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں