1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شبِ معراج

'اسلامی تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از عثمان حیدر, ‏11 مارچ 2011۔

  1. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    السلام علیکم
    انقریب انشاء اللہ میرا عمرہ پر جانے کا پروگرام ھے تو میں پوچھنا چاہتا تھا کہ اس پتھر کا پسِ منظر کیا ھے اور کیا یہ اب بھی موجود ھے اگر ہاں تو کسی جگہ پر ھے اور نہیں تو کہاں گیا
    اگر کوئی جلد مدد کر سکے تو شکریہ
    جزاک اللہ خیرا
    [​IMG]
     
  2. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    جواب: شبِ معراج

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    اس فوٹو کو غور سے دیکھیں ،اس کے نیچے سے فوٹو شاپ یا پینٹ سے اس جگہ کو صاف کر دیا گیا ہے
    [​IMG]
    جبل القارة کی کچھ اور فوٹو ،اور تقابلی جائزہ خود لیں ، قریب میں عمارتیں بنی ہوئی ہیں ،
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    یہ جن پتھروں کی اوپر تصاویر دی گئی ہیں یہ سب پتھر یا چٹانیں سعودی عرب میں موجود ہیں اور جبل القارة۔ شہر الاحساء جو کہ دمام کے شہر سے ایک سو پچاس کلو میٹر دور ہے میں موجود ہیں ، کچھ لوگ بڑے پتھر کو کراماتی پتھر بناتے ہیں کچھ اسے معراج کے وقت کا ثابت کرتے ہیں ، کچھ یہ کہتے ہیں کہ اس چٹان سے اپریل کے مہینے میں خون نکلتا ھے اور ایک فٹ زمین سے اوپر اٹھ جاتی ہے اور یہ بھی کہ اس کے پیچھے کچھ مجاھد چھپے تھے ، پولیس ان کے پیچھے فائرنگ کر رہی تھی تو یہ چٹان ان مجاھدوں کی حفاظت کر رہی تھی اڑ اڑ کر ان کو آڑ مہیا کرتی رہی ۔ یہ پتھر فنکاروں کے ھاتھوں تبدیل ہوا ہے ،جنہوں نے فوٹو شاپ کا استعمال کیا ہے ، اس کا کسی مذھبی معاملہ سے کوٴی تعلق نہیں ،اوپر دی گئی تصاویر کو باریک بینی سے مشاھدہ کیا جائے یا ان کو خود فنکاری کرکے جو دل چاہے بنا لیں ،اصل حقائق تبدیل نہیں ہو سکتے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جس پتھر یا چٹان کا ذکر پرانی کتب میں موجود ہے اس بارے یہ عرض ہے کہ وہ مسجد اقصی کے پاس جگہ تھی ، گنبد جو بنا ھوا ہے اس کے اندر ہے اور کئی بندے ہر روز زیارت کرتے ہیں ،یہ اس کی فوٹو ملی ہے
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: شبِ معراج

    تذبذب دور کرنے کے لیے بہت بہت شکریہ بے باک جی ۔
    اگر اس مقام کے بارے میں کچھ تفصیلات سے آگاہ فرما دیں تو نوازش ہو گی۔
     
  4. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    جواب: شبِ معراج

    یہ جس پتھر کی اوپر فوٹو دی گئی ہیں یہ پتھر سعودی عرب میں موجود ہے اور جبل القارة ( القارۃ نامی پہاڑی سلسلہہ ہے۔ الاحساء شہر ،الدمام کے قریب تقریبا ایک سو پچاس کلو میٹر دور ہے۔

    اوپر کی سب فوٹو جبل القارة کے علاقے کی ہیں ،جو الاحساء شہر کے بالکل قریب ہے ، البتہ نیچے والی دو فوٹو والی جگہ بیت المقدس میں موجود ہے ۔مقبوضہ الفلسطین میں ہے
     
  5. کبوتر مکہ
    آف لائن

    کبوتر مکہ ممبر

    جواب: شبِ معراج

    سبحان الله

    جزاك الله خيرا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں