1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

From آذر

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از آذر, ‏28 جنوری 2010۔

  1. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    اقبال

    روئے وہ جو منکر ہیں شہادت حسین کے
    ہم زندہ وجاوید پہ ماتم کیا نہیں کرتے
     
  2. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    جواب: From آذر

    لپٹ کر اپنی تنہائی سے جاگتا رہتاہوں
    تمام رات تیری یاد مجھے سونے نہیں دیتی

    تیری کوئی معصوم سی خواہش جب بھی یاد آتی ہے
    اداس تو کر دیتی ہے پر رونے نہیں دیتی

    لوگ کہتے ہیں بھول کر اسے نئی زندگی شروع کر
    وہ روح پر قابض ہے کسی اور کا ہونے نہیں‌دیتی
     
  3. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    جواب: From آذر

    واہ جی واہ ! اس نائس شیئرنگ کے لیئے شکریہ قبول فرمائیں ۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: From آذر

    خوب بہت عمدہ زبردست
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: From آذر

    لوگ کہتے ہیں بھول کر اسے نئی زندگی شروع کر
    وہ روح پر قابض ہے کسی اور کا ہونے نہیں‌دیتی

    واہ بہت اچھی شاعری ہے :222:
     
  6. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    جواب: From آذر

    فطرت کے قاضی کا یہ فتوٰی ہے ازل سے
    ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات

    اقبال
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: From آذر

    خوبصورت شعر ھے بہت خوب آذر جی
     
  8. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    جواب: From آذر

    خوبصورت اشعار پر بہت سی داد قبول فرمائیں ۔ کیا آپ خود بھی شعر کہتے ہیں ۔
     
  9. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    جواب: From آذر

    اسلام علیکم
    بزم خیال بھائی پسند کرنے کا شکریہ
    خود بھی ٹوٹی پھوٹی شاعری کر لیتا ہوں جلد ہی شئیر کروں گا - رائے ضرور دیجیئے گا
    فی الحال یہ شاعری

    وہ بخشتا ہے گناہِ عظیم بھی لیکن
    ہماری چھوٹی سی نیکی بھی سنبھال رکھتا ہے

    ہم اسے بھول جاتے ہیں‌روشنی میں‌
    وہ تاریکی میں‌بھی یاد رکھتا ہے

    جو کبھی دیر سے لوٹوں‌تو میری ماں‌کی طرح
    وہ میرے رزق کا حصہ نکال رکھتا ہے

    محبت اپنے بندوں‌سے کمال رکھتا ہے
    وہ ایک اللہ ہے جو تیرا میرا خیال رکھتا ہے

    لازوال رکھتا ہے
     
  10. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    جواب: From آذر

    وابستہ تیری یاد سے میری حیات ہے
    قاصر ہوں تیری دید سے یہ اور بات ہے
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: From آذر

    واہ بہت خوب بہت عمدہ شعر ھے
     
  12. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    جواب: From آذر

    رات کو آزاد ہو جاتے ہیں‌جانے کس طرح
    سارا دن رکھتا ہوں میں‌تو آنسو باندھ کر
     
  13. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    جواب: From آذر

    اذیتوں‌کے تمام نشتر میری رگوں میں اتار کر
    بڑی محبت سے پوچھتا ہے تمہاری آنکھوں کو کیا ہوا
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: From آذر

    آذر بھائی بہت خوب زبردست :87: :222:
     
  15. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    جواب: From آذر

    بہت خوب آذر بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی اپنی شاعری کا شدت سے انتظار رہے گا :flor:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں