1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

Discussion in 'خوش آمدید' started by دریاب اندلسی, Jun 22, 2010.

  1. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کا
    -احمد کھوکھر (عمر نامعلوم سال) نامی 1 ممبر اپنی سالگرہ 22-06-2010 تاریخ کو منا رہا ہے۔

    ان کو سالگرہ کے پرمسرت موقع پر ہماری اردو کی طرف سے دلی مبارکباد!

    اللہ تعالی انہیں دائمی خوشیاں عطا فرمائے ۔
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

    احمد کھوکھر بھائی میری طرف سے آپ کو بہت بہت سالگرہ مبارک۔
    [​IMG]
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]
    [​IMG] کی اتھاہ گہرائیوں سے
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم پیارے بھائی احمد کھوکھر
    سالگرہ بہت مبارک ہو
    [​IMG]

    اللہ تعالی آپکو اپنے پیاروں‌کے ساتھ دائمی خوشیاں عطا کرے۔ آمین
     
  5. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

    اسلام علیکم
    محترم دریاب صاحب بلال صاحب ہارون بھائ نعیم بھائ
    آپ سب کا بہت بہت شکریہ
    تحفہ میں مجھے آپ سب کی دوعاؤں کی ضرورت ہے۔
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

    May this year be your best ever.

    I hope all your birthday dreams and wishes come true.

    Not just a year older, but a year better.

    Here's to another year of experience.

    A simple celebration, a gathering of friends; here is wishing you great happiness, a joy that never ends.

    A birthday is just the first day of another 365-day journey around the sun. Enjoy the trip.


    [​IMG][/URL][/IMG]
     
  7. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2009
    Messages:
    1,091
    Likes Received:
    1
    جواب: احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

    احمد کھوکھر جی میری طرف سے آپ کو بہت بہت سالگرہ مبارک:222:
     
  8. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    جواب: احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

    احمد بھائی میری طرف سے بھی سالگرہ بہت بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو اور ہر آن آپ پر اپنی رحمتوں کا سایہ رکھے، آمین
    ;[​IMG]
     
  9. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    جواب: احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم احمد کھوکھر صاحب
    سالگرہ پر دلی مبارک باد
    اللہ کریم آپکو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ آمین
     
  10. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

    اسلام علیکم
    آپ سب کی محبتوں کا بہت شکریہ
    اس فورم کے ممبر بلکل ایک فیملی کی طرح سے ہیں
    جس طرح سے ادھر ایک دوسرے کو یاد رکھتے ہیں وہ لاجواب ہے
    اللہ آپ سب کو بہت خوشیاں نصیب کرے آمین
    دوعاؤں میں یاد رکھیں
     
  11. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

    خوشی جی یہ آپ کے کیک پر اتنی مکھیاں کیوں ہیں:143:
     
  12. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

    ساگراج بھائ آپ کا خاص کر بہت شکریہ
    آپ اتنے عرصے بعد آئے دیکھ کر بہت اچھا لگا
    پلیز آتے رہا کریں
     
  13. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

    احمد کھوکھر صا حب میری طرف سے آپ کو بہت بہت سالگرہ مبارک
     
  14. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت شکریہ منور بھائ[​IMG]
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

    مکھیاں نہیں ، ،،،،،،،،،،،دہشت ۔۔۔گرد کہہ سکتے ھیں‌آپ
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

    شکر ہے میں‌وہاں‌نہیں‌تھا
     
  17. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

    یہ مبارک باد لڑی میں دہشت گردی کیوں
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

    آپ نہیں تھے اس لئے میں نے بھی مکھیوں کے نہ ہونے کی تردید کی ھے:serious:
    میں نے تو دہشت گرد لکھا تھا اب آپ کی مرضی آپ ،،گرد ،،،کو کن معنوں میں لیتے ھیں
     
  19. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

    یعنی کیک پر گرد تھی
     
  20. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    جواب: احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم کھوکھر بھائی ۔ سالگرہ پر دلی کی گہرائیوں سے مبارک باد قبول فرمائیں۔
    :222: مبارک :222: مبارک :222:
     
  21. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت مبارک ہو احمد کھوکھر جی،!!!!
    خوش رہیں،!!!!!

    [​IMG]
     
  22. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

    برادر صاحب بہت شکریہ [​IMG]
     
  23. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

    سید صاحب آپ کا بھی بہت شکریہ آپ نے تو سب سے پہلے وش کیا تھا
     
  24. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    جواب: احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

    کھوکھر ۔ آپکو میری طرف سے بھی لیٹ سالگرہ مبارک ۔
     
  25. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

    نور جی آپکا بہت بہت[​IMG]
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

    :222::222::222:
    :222::222:
    :222:

    میری طرف سے ایک بار پھر سے مبارکباد ، اب یہ مت پوچھیئے گا دوبارہ سے کیوں دی:119:

    :a150:
    :a150::a150:
    :a150::a150::a150:
     
  27. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ
    جزاک اللہ
    اللہ آپ کو خوش وخرم رکھے آمین
     

Share This Page