1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نادیہ۔رضا کو سالگرہ مبارک

Discussion in 'خوش آمدید' started by دریاب اندلسی, Mar 3, 2010.

  1. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کا
    -نادیہ۔رضا (تاریخ پیدائش : 1989 , عمر 21 سال) نامی 1 ممبر اپنی سالگرہ 03-03-2010 تاریخ کو منا رہا ہے۔

    ان کو سالگرہ کے پرمسرت موقع پر ہماری اردو کی طرف سے دلی مبارکباد!

    اللہ تعالی انہیں دائمی خوشیاں عطا فرمائے ۔
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: نادیہ۔رضا کو سالگرہ مبارک


    میری طرف سے بھی نادیہ جی آپ کو سالگرہ کی مبارکباد اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے اور وہ سب عطافرمائے جس کی کبھی آپ نے خواہش کی ہو
     
  3. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نادیہ۔رضا کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم

    نادیہ جی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
    :a150: :a150: :a150: :a150:
    اللہ تعالی آپ کو لمبی اور اسلام پر قائم رہنے والی زندگی عطاء فرمائے آمین
    :222: :222: :222: :222:​
     
  4. وسیم چوہدری
    Offline

    وسیم چوہدری ممبر

    Joined:
    Feb 26, 2010
    Messages:
    15
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نادیہ۔رضا کو سالگرہ مبارک

    اآپ کو سالگرہ مبارک ہو
     
  5. بے بی
    Offline

    بے بی ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2009
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    جواب: نادیہ۔رضا کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم نادیہ رضا جی ہماری جانب سے آپ کو سالگرہ مبارک ہو اللہ تعالی آپ کو لمبی زندگی عطاء فرمائے اور ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نادیہ۔رضا کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]

    آپ کو بہت بہت مبارک ہو
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نادیہ۔رضا کو سالگرہ مبارک

    نادیہ رضا۔ آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو۔


    دریاب اندلسی صاحب۔ سالگرہ مبارک کہنے کے لیے ٹیکسٹ اور طریقہ بہت ہی نامعقول ہے۔
     
  8. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    جواب: نادیہ۔رضا کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم نادیہ بہن۔
    سالگرہ پر بہت مبارک باد قبول ہو۔
    بارک اللہ فی عمرک وفی ایمانک
     
  9. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2009
    Messages:
    1,091
    Likes Received:
    1
    جواب: نادیہ۔رضا کو سالگرہ مبارک

    واعلیکم سلام خیر مبارک۔سب کا شکریہ۔دعاؤں کیلئے جزاک اللہ:a191:
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: نادیہ۔رضا کو سالگرہ مبارک

    پہلے بھی عرض کیا تھا کہ ایک اردو فورم میں سالگرہ کی مبارکباد دینے کا یہ طریق انتہائی نامناسب ھے مگر دریاب جی شاید اسی طریق پہ عزت افزائی کرنا چاھتے ھیں اس بزم کے ممبران کی
     
  11. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نادیہ۔رضا کو سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی نادیہ جی آپ کو سالگرہ کی مبارکباد اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے اور وہ سب عطافرمائے جس کی کبھی آپ نے خواہش کی ہو
     

Share This Page