1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بچہ جہاز میں بھی پیدا ہوسکتا ہے۔ وزیراعظم

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by راشد احمد, Feb 27, 2010.

  1. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    [​IMG]

    حوالہ روزنامہ ایکسپریس

    تبصرہ
    وزیراعظم کا یہ بیان نہ صرف غیر سنجیدہ ہے بلکہ غیر ذمہ دارانہ بھی ہے۔ وی آئی پی موومنٹ کی وجہ سے حاملہ عورت ہسپتال نہ پہنچ سکی اور رکشے میں ہی بچے کو جنم دیا۔ اگر خدانخواستہ وہ عورت اس دوران جان سے ہاتھ دھو بیٹھتی۔ یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں‌تو اور کیا ہے لیکن وزیراعظم کی نظر میں اس بات کی اہمیت کچھ نہیں
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: بچہ جہاز میں بھی پیدا ہوسکتا ہے۔ وزیراعظم

    شکر کریں انھوں نے یہ نہیں کہہ دیا کہ ہماری قوم کو عادت ھے آخری وقت پہ سب کام نمٹانے کی خاتون کو گھر سے ہی لیٹ نکلی ھیں ہسپتال کے لئے:nose:

    سوچیں تو ایساکہتے تب بھی ہم کیاکر لیتے
     
  3. گلاب خان
    Offline

    گلاب خان ممبر

    جواب: بچہ جہاز میں بھی پیدا ہوسکتا ہے۔ وزیراعظم

    فرض کر لیں کہ اس بچے کی جگہ وزیراعظم کا بچہ اور اس خاتون کی جگہ ان کی اہلیہ ہوتیں تو بھی یہی ریمارکس دیے جاتے؟
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: بچہ جہاز میں بھی پیدا ہوسکتا ہے۔ وزیراعظم

    ایسی انہونی بات ہم کیسے فرض کر لیں ،

    کیونکہ تب بھی ایسے ہی ٹریفک بلاک ہوتی ان کی اہلیہ کے لئے اور کوئی غریب ہی رکشے میں جنم لیتا
     
  5. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    جواب: بچہ جہاز میں بھی پیدا ہوسکتا ہے۔ وزیراعظم

    خوشی جی نےام کے دل کی بات کہہ دی۔ جو کچھ انہوں نے لکھا وہی ام کا طرف سے بھی پڑھ اور سمجھ لیا جائے
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: بچہ جہاز میں بھی پیدا ہوسکتا ہے۔ وزیراعظم

    شیئرنگ کا شکریہ

    اس پر کسی نے کالم بھی لکھا ہے بہت ہی خوب کالم لکھا ہے میں ڈھونڈ کر شیئر کرتا ہوں
     

Share This Page