1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کس کو مس کررہے ہیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏27 اپریل 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    اب تو بہت سے لوگوں کو مس کررھا ھوں، ایسا لگتا ھے کہ سب دور ھوتے چلے جارھے ھیں،!!!!
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    خوشی بہن تو جلد آجائیں گی

    نعیم بھائی کو لانا آپ کی ذمہ داری ہے
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    مبارز کو بھی مس کر رہا ہوں :dilphool:
     
  4. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    خوشی جی کہاں ہیں کل ایک اہم میسج کیا تھا ان کو لیکن دیکھ رہا ہوں ؤہ غایب ہیں آج کہیں دیکھا تھا نعیم بھاٰی کو لیکن بات نہ ہو سکی وہاں سے وہ آف کرگے تھے ان کو بھی مس کر رہا ہوں
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    لگتا ہے سید بھائی نے نعیم بھائیکو فون نہیں کیا
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    نعیم بھائی کو اور خوشی جی کو مس کر رہا ہوں اب آجائیں‌ واپس :serious:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    شکریہ حسن

    سید جی ایسا نہیں ھے 1 انسان اکیلا کچھ نہیں ہوتا

    کوشت کی پھر کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    کون سا مسیج ،

    حسن میں یہاں ہوں
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    دیکھا خوشی جی،!!!! آپ کو سب لوگ مس کرتے ھیں، !!!!!!!
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    یہ سب کون ھے سید جی:172:
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    انسان ہی ہیں جانور نہیں ہیں جو پوچھ رہی ہیں :boxing:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    جو لوگ نعیم بھائی کو مس کہہ رہے تھے ان کیلئے خوش خبری ہے کہ نعیم بھائی کے آنے کی امید ہوگئی ہے
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں


    ھم سب ھیں،!!! خوشی جی،!!!! حسن جی تو سب سے آگے ھیں،!!!!
     
  13. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ابھی دو دن ہی ہوا ہے نئے سال کو شرع ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ام تو ابھی سے گذرے سال کو مس کررہا اے۔
    یہی نہی کہ ام نے 2009 می بوت سے تیر مارے تھے۔ جو اب نہی مار سکیں گے۔۔۔ دکھ یہ اے کہ ہندسہ بڑا ہوتی جارہا اے۔
    لیکن مزے کے بات یہ کہ اب اس سال کو پکارنے می آسانی ہوگا۔۔۔۔ پہلے ام ٹوئینٹی نائن نہی کہہ سکتا تھا۔۔۔۔ پورا ٹو تھاؤزینڈ اینڈ نائن کہنا پڑتی تھا۔۔۔ اب آرام سے ام ٹوئنٹی ٹین کہہ دیا کریں گے۔۔۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    سب مس اور مسٹر کہاں رھ گئے ہیں
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    مسوں کا تو پتہ نہیں میں حاضر ہوں :139:
     
  16. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں تو کسی عقربن کو مس کررہا ہوں ^
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ایک تو شکر ھے پہنچ گئے، اپنی عقربن کو ڈھونڈتے ھوئے،!!!!!!
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میرا بھی کوئی بستوبند کر دیں :87:
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    آپکو تو کوئی نہ کوئی گود لے ھی لے گا، اگر جبار بھائی کو کوئی اعتراض نہ ھو تب،!!!!!
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ارے سید انکل مجھے کیوں گود لے گا اب میں ----------------- :bigblink:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    محترم این آر بی یاد آرہے ہیں
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    مجھے تو خوشی جی ،مبارز،نارد بھائی،بہت یاد آرئے ہیں :113:
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ھاں اب سمجھ گیا،!!!! اب تم گود میں لینے کے قابل نہیں رھے ھو،!!!!!!

    اب ھارون بھائی، اب اس بات کی تائید یا تصدیق کریں گے،!!!!
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں تو ساگراج اور نعیم بھائی کو دل کی گہرائیوں سے یاد کررہا ہوں
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں سب غیر حاضرین کو مس کر رہا ہوں :dilphool:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    یہ لیں جناب میں تو آ گئی ہوں بھلے کسی نے مس کیا ہو یا نہ کیا ہو
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    آپ کا موبائل ابھی تک آن نہیں ہوا پھر اتنا بڑا الزام کیوں :133:
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    شکر ھے،!!!! میں تو اپنا موبائل ھمیشہ آن ھی رکھتا ھوں،!!!!!
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میرا موبائل تو آن ھے بلکہ دوبئی میں ہی آن ہو گیا تھا:139:
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    تو آپ اس وقت کہاں تھیں :135:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں