1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

“ہماری اُردو“ کے پہلے متخصص ۔۔ نعیم رضا :)

Discussion in 'خوش آمدید' started by عبدالجبار, Mar 14, 2007.

  1. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    ۔
    :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222:​

    نعیم بھائی! 5000 پیغامات مکمل کر کے “ہماری اُردو“ میں پہلا متخصص کا درجہ پانے پر میں دل کی اتہہ گہرایوں سے آپ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

    آپ کی آمد کے بعد “ہماری اُردو“ کو بہت پزیرائی ملی، آپ یہاں کی رونق کا ایک اہم باعث ہیں۔

    اور “ہماری اُردو“ کو اتنا وقت دینے پر آپ کا بیحد مشکور ہوں۔

    ایک بار پھر
    :222: متخصص کا درجہ پانے پر :222:

    :222: آپ کو دلی مبارک باد :222:

    :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222:​
     
  2. گجر
    Offline

    گجر ممبر

    Joined:
    Feb 22, 2007
    Messages:
    115
    Likes Received:
    0
    :222: الف مبروک :222:​
     
  3. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپکو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپکے زورِ کی بورڈ میں اور اضافہ فرمائیں۔
     
  5. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    بہت بہت مبارک ہو جناب نعیم صاحب
     
  6. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    میری طرف سے بھی ڈھیرووووووووں مبارکیں ہوں نعیم صاحب
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کی محبتوں کا شکریہ ۔
    بالخصوص منتظم اعلی اور ہمارے بھائی عبدالجبار صاحب کا جن کی رہنمائی و حوصلہ افزائی نے ہماری اردو سے انسیت پیدا کی۔ اور باقی سب دوستوں کا جنہوں نے مجھ جیسے “ اوٹ پٹانگ ، سیدھے سادھے اور بھولے بھالے “ کو قبول کیا۔

    اللہ تعالی آپ سب کو خوش و خرم اور ہنستا مسکراتا رکھے اور ہماری اردو کو سدابہار رونقیں اور ترقی عطا فرمائے تاکہ یہ اپنے عظیم مقاصد پورے کر سکے۔ آمین
     
  8. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت مبارک ھو

    نعیم بھائی!
    آداب عرض ھے

    5000 پیغامات کے مکمل ھونے پر اور“ہماری اُردو“ میں پہلا متخصص کا درجہ پانے پر میں تہہ دل کی گہرایوں سے آپ کو مبارک باد عرض کرتا ھوں-

    :) :D :) :D :) :D :) :D :) :D :) :D :) :D :) :D :) :D :) :D
     
  9. نوید سلیم
    Offline

    نوید سلیم ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2006
    Messages:
    60
    Likes Received:
    0
    نعیم بھای میری طرف سے بھی بہت بہت بہت مبارکباد :wink:
     
  10. عاشی
    Offline

    عاشی ممبر

    Joined:
    Jun 10, 2006
    Messages:
    320
    Likes Received:
    0
    میری طرف سے بھی مبارکبادیاں قبول کرین جی بہت ساری
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بار پھر آپ سب کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ !!

    کہ آپ لوگوں کے برداشت کرنے پر ہی مجھے اتنا حوصلہ ملا
     

Share This Page