1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نام تبدیل کرنا چاہتا ہوں

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by اسیر خیال, Dec 2, 2009.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. اسیر خیال
    Offline

    اسیر خیال ممبر

    Joined:
    Sep 4, 2007
    Messages:
    17
    Likes Received:
    1
    السلام علیکم
    معزز ناظمین اور ایڈمن حضرات!
    میں اپنا نک نیم بدل کر "آزاد" رکھنا چاہتا ہوں۔ اس کےلیے مجھے کیا کرنا پڑے گا؟؟؟؟
     
  2. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ہماری اردو میں خوش آمدید

    جو نام آپ رکھنا چاہتے ہیں اس نام سے پہلے ہی کوئی صارف موجود ہے ۔
    اس لیے کسی اور نام کا انتخاب کیجیے

    والسلام
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ویسے مجھے اس معاملے میں بولنا تو نہیں چاھیئے مگر پہلا نک کیا سوچ کر رکھا تھا اور اب کس کے علاج کے بعد بدلنا چاہ رہے ھیں، آزاد سے ملتا جلتا ھے آزادی یہ رکھ لیں یا آزاد شہری
     
  4. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    آزاد بھاٰی پہلے سے موجود ہیں
    وسیے یہ نام کس خوشی میں رکھا آپ نے کیا ہم سب پاگل ہیں
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    انجم جی انھوں نے خوشی سے نہیں رکھا تھا اپنے حالات کے یش نظر رکھا ہو گا سمجھے یا سمجھاؤں
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نام تبدیل کرنا چاہتا ہوں

    میرا بھی یہی خیال ہے :172:
     
  7. اسیر خیال
    Offline

    اسیر خیال ممبر

    Joined:
    Sep 4, 2007
    Messages:
    17
    Likes Received:
    1
    جواب: نام تبدیل کرنا چاہتا ہوں

    "اسیر خیال" کیسا ہے؟؟
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: نام تبدیل کرنا چاہتا ہوں

    آپ کا پرانا نام ہی آپ پہ بہت جچ رہا ھے صرف " سب" کی جگہ " میں" لکھ لیں :happy:
     
  9. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نام تبدیل کرنا چاہتا ہوں

    لیکن یوزر نیم تو چینج نہیں ہو سکتا
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: نام تبدیل کرنا چاہتا ہوں

    انتظامیہ چاھے تو وہ نک نیم تبدیل کر سکتی ھے
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نام تبدیل کرنا چاہتا ہوں

    چینج تو میں بھی کر سکتا ہوں یہ کونسا اوکھا کام ہے
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نام تبدیل کرنا چاہتا ہوں

    کب تک مکمل کرلیں گے پھر :mad:
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: نام تبدیل کرنا چاہتا ہوں

    الف ب سیکھنے کے بعد



    نام تبدیل بھلے نہ ہو یہ لڑی ضررو مقفل ہو جانی ھے:201:
     
  14. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نام تبدیل کرنا چاہتا ہوں

    کونسا نام بدلنا ہے :172:
     
  15. اسیر خیال
    Offline

    اسیر خیال ممبر

    Joined:
    Sep 4, 2007
    Messages:
    17
    Likes Received:
    1
    جواب: نام تبدیل کرنا چاہتا ہوں

    "اسیر خیال" رکھنا ہے۔
     
  16. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نام تبدیل کرنا چاہتا ہوں

    السلام علیکم
    آپ کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے

    والسلام
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page