1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ریحان بھائ

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ریحان, ‏4 مارچ 2007۔

  1. ریحان
    آف لائن

    ریحان ممبر

    السلامُعلیکُم
    میرا نام ھے ریحان
    :D
    اورآپ کا؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :84:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ھارون رشید
     
  3. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شیرافضل خان
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جی مجھے نعیم رضا کہتے ہیں !!!
    آپ سے ملکر خوشی ہوئی

    اب کوئی اگلا سوال بھی کریں نا ؟؟
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام! ریحان بھائی!

    میرا نام عبدالجبار ہے۔

    ہم آپ کو “ہماری اُردو“ پر خوش آمدید! کہتے ہیں۔ :)
    --------------------------------------------------------------------------------------------
    نعیم بھائی! آپ ریحان بھائی کو پرچہ کیوں نہیں دیتے؟ اِس سے اُن کا مکمل تعارف بھی ہو جائے گا۔ ہمارے بارے میں تو ریحان بھائی ہمارے تعارف سے بھی جان سکتے ہیں۔

    اور باقی باتیں گپ شپ میں ہوتی رہیں گی۔
     
  6. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    وعليکم السلام
    مجھے توقير کہتے ھيں
    آپ سے ملکر بڑي خوشي ھوئي
    بس باقي سوالات جواب سوچ کر ديجيے گا
     
  7. سوہنڑا صدیقی
    آف لائن

    سوہنڑا صدیقی ممبر

    وعلیکم السلام
    کیا حال ہے ویسے بندے کو سوہنڑا صدیقی کہتے ہیں
    لیکن آپ تو رک ہی گئے کچھ اور جناب ہم سے تو نعیم بھائی نے سخت امتحان لیا تھا آپ کو صرف ایک سوال
    لگتا ہے آپ نے کچھ دیا دلایا ہے
     
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    کون ؟
     
  9. سوہنڑا صدیقی
    آف لائن

    سوہنڑا صدیقی ممبر

    چاہنے والے کہتے ہیں
    ہم اپنے منہ میاں مٹھو نہیں بنتے
    :oops: :)
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    سوہنڑیو ! پہلے کسی کے میاں تو بن جاؤ پھر مٹھو بھی بنتے رہنا :bigblink:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم ریحان بھائی !

    ہماری اردو میں دلی خوش آمدید۔

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔





    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان




    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    وعلیکم اسٌلام
    مجھے عبدالرحمٰن سیٌد کہتے ھیں

    آپ سے مل کر بہت خوشی ھوئی، خوش آمدید
     
  13. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    ریحان صاحب براہ مہربانی پرچہ حل کر لیں تاکہ آپ کا نام سے بڑھ کر تعارف حاصل ہو سکے اور آپ کی لڑی آگے چلے ۔
     
  14. ریحان
    آف لائن

    ریحان ممبر

    پرچہ

     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ریحان بھائی پرچہ حل کرنے کا بہت شکریہ !

    اب براہ کرم ہمیں یہ بھی بتا دیں کہ لکھا کیا ہے :p

    ویسے جماعت مبتدیان کا پرچہ اس بہتر شاید کوئی نہ حل کرسکے:87:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں