1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

Discussion in 'گپ شپ' started by ع س ق, Jun 5, 2006.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    السلام علیکم راشد شہزاد !
    تشریف آوری کے لیے بہت شکریہ ۔
    نئی نظامت کی مبارک باد ۔
     
  2. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ احمد کھوکھر۔
    بہت شکریہ تشریف لانے کا۔
    کیوٹ بےبی کو دوبارہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ :mashallah:
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ میڈم جی ۔
    گذشتہ حاضری لگانے کا بہت شکریہ ۔
    آپ ابھی یہیں ہیں تو میری آج کی حاضری بھی لگا لیجئے۔ شکریہ

    لبیک ۔ میڈم جی ۔ :139:
     
  4. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    السلام علیکم۔ صارفین و صارفات
    فورم پر اور حاضری کلاس میں تشریف لانے پر آپ سب کا بہت شکریہ ۔

    ہماری اردو ، پاکستان اور عالم اسلام کو دعاؤں میں یاد رکھئیے گا۔

    اللہ حامی و ناصر
     
  5. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    وعلیکم السلام ۔
    لیجئے جناب آپکی آج کی حاضری بھی لگا لی۔ :computer:
    خوش رہیے۔
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ میڈم زاہرا خان صاحبہ ۔
    اللہ کریم آپکو بھی ہمیشہ خوشیاں دے۔ آمین
     
  7. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک۔

    پریزنٹ میڈم
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    باہر ہلکی پھلی بوندا باندی ہورہ ہے ایسے موسم میں پیاری اردو میں گپ شپ کا لطف دوبالا ہوجاتا ہے
     
  9. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔۔
     
  10. فیصل شیخ
    Offline

    فیصل شیخ ممبر

    Joined:
    Apr 6, 2007
    Messages:
    159
    Likes Received:
    2
  11. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    حاضری لگائیں اور دعاؤں میں‌یاد رکھیں
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ میں‌بھی حاضر ہوں

    لبیک ۔ میڈم جی ۔ :139:
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    حاضری لگا دیں شکریہ :؂
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ہارون بھائی ۔
    کیسے ہیں‌ آپ ؟

    حاضری تو ابھی میری نہیں لگی ۔ آپکی اتنی جلدی کیسے لگے گی ۔
     
  15. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پریزنٹ میڈم
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد للہ آپ کی دعاؤں سے قائم دائم ہوں آپ سنائیں آپ کی طرف گرمی بھی ہے یا نہیں
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ آپکی خیریت کا جان کر خوشی ہوئی ۔ البتہ اس سانپ کی خیریت نیک مطلوب ہوگئی ہے۔

    یہاں کل سے کافی گرمی ہے 32-33 سینٹی گریڈ تک ۔۔۔ پنکھے وغیرہ چلانے پڑ رہے ہیں۔ ویک اینڈ پر بارش اور پھر گرمی کم ہونے کا امکان ہے انشاءاللہ ۔
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد للہ آپ کی دعاؤں سے قائم دائم ہوں آپ سنائیں آپ کی طرف گرمی بھی ہے یا نہیں :dilphool:
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ 6:18 پر آپکے پیغام کا جواب دے دیا تھا۔
    آپ نے 6:37 پر پھر وہی پوچھ لیا ؟ اب کیا کروں ؟
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر جواب دے دیں :happy:
     
  21. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2009
    Messages:
    1,777
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام وعلیکم
    میڈم جی میں حاضر ہوں
     
  22. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    حاضر ہوگیا۔
     
  23. چاند بابو
    Offline

    چاند بابو ممبر

    Joined:
    Jul 15, 2008
    Messages:
    98
    Likes Received:
    1
    اسلام علیکم

    کافی عرصہ بعد چاند بابو اس پیاری سی محفل میں پھر سے آن حاضر ہے۔ امید ہے کہ تمام احباب بالکل ٹھیک ہوں گے اور مجھے مس بھی کرتے ہوں گے۔ ارے نہیں مس کیا۔ تو کوئی بات نہیں اب مس کرلیں۔
    تمام احباب کو ہماری اردو کی وی بلٹن پر کامیاب منتقلی پر مبارکباد ہو۔
     
  24. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آپکی خدمت میں پھر سے حاضر ہوں
    دعاؤں میں‌یاد رکھیئے گا
     
  25. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    اسلام علیکم
    استانی جی میں بھی حاضر ہوں
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ میں بھی حاضر ہوں۔

    لبیک ۔ میڈم جی ۔ :139:
     
  27. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میری بھی حاضری لگا دیں‌ پلیز ۔
     
  28. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پریزنٹ میڈم
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    میں بھی حاضری لگونے کیلئے حاضر ہو اہوں
     
  30. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    مجھے بھی حاضروں‌ کی لسٹ میں شامل کیا جائے
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page