1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹوئنٹی کرکٹ چئمپین شپ فتح سب پاکستانیوں کو مبارک ہو

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏26 جون 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم۔
    ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ چئمپین بننے پر !
    پاکستانی ٹیم اور ہر پاکستانی کو

    :dilphool: ۔ دلی مبارک باد ۔ :dilphool:
    [​IMG]

    د عا ہے کہ اللہ تعالی ہمارے وطن کو شاد آباد رکھے اور ہمیشہ فتح عطا فرمائے۔ آمین
     
  2. Moodi
    آف لائن

    Moodi ممبر

    پوری قوم کو بہت بہت مبارک باد :hpy:
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    بوم بوم پاکستانی ٹیم اور بوم بوم آفریدی :dilphool:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    سب کو یہ کامیابی مبارک ہو :a150: :a150: :a150: :a150:
     
  5. واحد نعیم
    آف لائن

    واحد نعیم ممبر

    میری طرف سے بھی پاکستان ٹیم کو بہت بہت مبارکباد
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    پاکستانی ٹیم کی فتح پر پوری قوم کو مبارکباد ۔ :dilphool:
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    میری طرف سے بھی مبارک ہو :dilphool:
     
  8. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

  9. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    :salam:
    پاکستانی قوم کی مایوسی کو قومی کرکٹ ٹیم نے 20ٹوئنٹی ولڈکپ جیت کر خوش کردیا ۔ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
    :ra: :a180:
     
  10. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
    سب کو میری طرف سے جیت مبارک ہو
     
  11. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
    سب کو میری طرف سے جیت مبارک ہو
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    وعلیکم السلام


    خیر مبارک آپ کو بھی مبارک ہو


    میچ دیکھا بھی تھا کیا
     
  13. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    نہیں لیکن میں اُس ٹائم ڈیوٹی پر تھا

    لیکن بعد میں آ کر دیکھا تھا
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    میں نے تو وہاں‌جا کے دیکھا فائنل بہت لطف آیا
     
  15. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    یعنی ٹی وی روم میں ٹی وی کے سامنے۔۔۔۔۔۔سکرین کتنے انچ کا تھا :tv: ؟
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    وہاں آپ کو جانے کس نے دیا :nose:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جنہوں نے آپ کو روکا ہوا تھا انہوں نے
     
  18. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    :dilphool: :dilphool:
    مبارک ہو پاکستان کے ان جوانوں کو جنہوں نے پاکستانی قوم کے جذبوں کو پھر سے بحال کردیا ۔
    پاکستانی قوم کی خوشی کا موجب پاکستانی کرکٹ ٹیم ہے ۔ان تمام خوشیوں کا سہرا پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد یونس کے سر ہے ۔
     
  19. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    ان تمام خوشیوں کا سہرا "پاکستانی ٹیم" کے سر ہے۔۔۔۔اور ہر کھلاڑی نے اپنے حصے کا کھیل پیش کیا۔۔۔۔۔۔۔۔کریڈٹ صرف کپتان کو نہیں‌جاتا۔۔۔۔۔اسی لیے تو ہم "شخصیت پرستی" کے دلدل سے نکلتے ہی نہیں۔
     
  20. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    محبوب خان صاحب۔ آپ کی بات بھی درست ہے کہ سب کو بھول کر صرف ایک پسندیدہ شخصیت کو سارا کریڈٹ نہیں‌جانا چاہیے۔

    لیکن کپتان ، امیر، یا سربراہ کی اہمیت سے انکار بھی تو نہیں کیا جاسکتا ۔ عمران خان کی قیادت میں ٹیم نے ورلڈ کپ جیتا۔ لیکن کم و بیش اسی ٹیم کے کھلاڑیوں‌نے اس سے اگلے ورلڈ کپ میں حشر نشر بھی کروا دیا۔

    اس لیے میرے خیال میں کپتان کو بقیہ کھلاڑیوں کی نسبت خاص خراج تحسین پیش کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں