1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کس کو مس کررہے ہیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏27 اپریل 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کا مطلب ھے کہ وہی لڑی یعنی بندہ موٹا کیوں ہوتا ھے :119: :119: :119: :119:
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ وجہ بتانے کی کوشش میں حلوے کھا کھا کے اپنا حشر مت کر لیجیئے گا :119:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب حشر مزید کیا خراب ہو گا :neu:
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اللہ رحم کرے کیسی باتیں کر رہی ہیں۔ اللہ آپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    امی جان کو
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ آج مرزا آپی کہاں رہ گئی ھیں
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں تو ادھر ہی ہوں آپ کہاں ہیں؟ :nose:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے خدا 15 گھنٹوں کے بعد آکے کہتی ھیں کہ میں‌یہاں ہوں
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وکٹوریہ ڈے کی چھٹی والے کدھر ھیں‌آج :soch:
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    آج سارا دن خوشی کو مس کیا :rona: :rona: :rona:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بھلا ہو آپ کا کیوں دکھے تھے آپ :soch:
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    آپ کی یاد میں :takar: :takar: :takar:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیوں میرے مرنے کی خبر ملی تھی کیا
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    اللہ نا کرے یہ خبر سنے سے پہلے میں ہی کیوں نا مار جاوں


    اور یہ کیا باتے شروع کرلی؟
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بونگیاں‌آپ مارتے ھیں ، میں‌صرف جواب دے رہی ہوں، اور اس فورم میں زیادہ جواب آپ کو مجھ سے ہی ملتے ھیں ہائے رے میری قسمت :takar: :takar: :takar:
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    آپ کی قسمت سب سے اچھی ہیں اور میں کیا بونگیاں مارتا ہوں جی
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس لڑی میں گپ شپ نہ کریں اوکے
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    تو کیا کرئے؟
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یاد کریں
     
  21. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مجھے اس وقت راشد صاحب یاد آرہے ہیں جنہوں نے یہ لڑی شروع کی تھی :hpy:
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    آج مجھے نیلو بھی یاد آرہی ہیں تھوڑا سا
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    :nose: :nose:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں کسی کو مس نہیں کر رہی
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر بھی کتنے کلو ؟
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے آج اپنا بھائی فضائل احمد بہت یاد آرہا ہے جوکہ آجکل لاہور میں بسلسلہ تعلیم مقیم ہے
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بھائی کی یاد نے آپ کو لمبا جملہ لکھنے پہ مجبور کر دیا :mashallah: :mashallah:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے سچ کی کمی محسوس ہو رہی ھے یہاں
     
  29. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    میں سوات، بونیر اور دیر کے ان بچوں کو مس کررہا ہوں کہ کس حسرت سے وہ صبح اٹھ کے اپنے سکول اور کلاس فیلوز یاد کررہے ہونگے۔
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ ۔ بہت خوبصورت نام ہے۔ اللہ تعالی انہیں اور آپکو کامیابیاں عطا کرے۔ آمین
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں