1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مدد درکار ہے

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏4 مارچ 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم ۔

    میرے کمپیوٹر پر یاہو میسنجر کے ذریعے Funny Scandal.avi والا وائرس آگیا ہے۔ جو کچھ بھی انسٹال نہیں کرنے دیتا۔ حتی کہ میں نارٹن انٹی وائرس انسٹال کرنا چاہتا ہوں مگر اسے بھی نہیں کرنے دیتا۔
    کیاکوئی دوست مجھے اسکا کوئی آن لائن حل دے سکتے ہیں ۔۔
    کہ نئی ونڈو انسٹال کیے بغیر ہی یہ وائرس ڈیلیٹ ہوجائے؟
    یا پھر کوئی اور متبادل صورت ؟
    مجھے جواب کا انتظار رہے گا۔
    شکریہ ۔۔
     
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    نوید بھائی ۔
    آپکا بہت شکریہ ۔ آپ نے واقعی بہت بڑا مسئلہ حل کردیا۔
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
     
  4. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    :salam:
    آمین
    شکریہ جناب میرے ایک دوست کے سسٹم میں بھی یہ وائرس ھے اس کی ہیلپ ہو گئی
    :mashallah:
     
  5. قیس الانصاری
    آف لائن

    قیس الانصاری ممبر

    حضرات یہ نیو فولڈر اور آٹو رن کے وائرس کیسے ڈیلیٹ ہونگے ۔
    کوئی ہے اس بارے میں‌رہنمائی کرے۔
     
  6. عتیق الرحمن
    Online

    عتیق الرحمن مہمان

  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم عتیق بھائی ۔
    شکریہ ۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    وعلیکم السلام



    عتیق جی اس مفید معلومات کے لئے بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں