1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسے مت پڑھیں

Discussion in 'گپ شپ' started by گھنٹہ گھر, Jun 5, 2006.

  1. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    تو پھر آپ ہی بتا دیں میں پڑھوں یا نہ ۔
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل صاحب !
    قبلہ جب پڑھنے کی عمر تھی تو اس وقت آپ سکول کے پیچھے بیٹھ کر بانٹے کھیلا کرتے تھے۔ اب پچھلی عمر میں جب نادیہ جی کے دو چار پیغامات پڑھ لیے تو پڑھنے کی پیچھے پڑ گئے ؟؟؟
     
  3. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    نادیہ خان تو کبھی کبھار ہی آتی ہیں اور ایک ہی سانس میں جتنا ہو سکے لکھ کر گم ہو جاتی ہیں دراصل میں تو آپ کے پیغامات کی وجہ سے پڑھنا چاہتا تھا اب اس عمر میں کیا میں بچوں کے پیغامات پڑھوں گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مطلب ہے ۔ کسی لڑی میں میں نے جو آپ کے آداب عرض کے جواب میں

    جیتے رہو بابا جی لکھا تھا وہ درست تھا :?:
     
  5. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    میں اپنے ہی ہم عمروں کے پیغام پڑھنے کی بات کر رہا ہوں ۔
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر آپ ارشاد احمد حقانی کے کالم پڑھا کریں جناب۔
    یہاں بچوں میں کیا کر رہے ہیں :a172:
     
  7. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    دراصل میرے بچے پاکستان گئے ہیں اور میں آپ اطفال کے ساتھ دل بہلا رہا ہوں ۔
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے آپ بھابھی کی کمی بھی یہیں سے پوری کرنے کے چکر میں ہیں :twisted:
     
  9. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    میں نے تو صرف بچوں کے جانے کا لکھا ہے ۔ بچوں کی اماں تو مجھے چھوڑکر جانے پر آمادہ ہی نہیں حالانکہ میں بارہا کہہ چکا ہوں اسے بچوں کے پاس جانے کے لئے ۔
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ افضل بھائی ۔
    آپ کو تو اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہیئے کہ ہماری بھابھی صاحبہ آپ کا اتنا خیال رکھتی ہیں۔ اللہ تعالی آپ کو اور آپکی فیملی کو خوش و خرم اور ہنستا مسکراتا رکھے۔ آمین
     
  11. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    آپ کا بہت شکریہ ۔ اللہ تعالٰی آپ کو بھی ہر خوشی عطا فرمائے ۔ :222:
     
  12. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    اچھا دوستو ! اب ذرا لڑی کے عنوان پر دھیان کریں۔

    اور آئندہ جو بھی لکھا جائے گا ۔ اسے آپ سب بالکل مت پڑھیں۔

    شکریہ
     
  13. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    جی بہتر، اب اسے کوئی نہیں پڑھے گا۔ 8)
     
  14. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    کاش میرے بس میں ہوتا تو ان لڑیوں کے پرانے اور اصل موجدوں کو بیچ چوراہے میں کھڑا کر کے پوچھتا ۔۔۔
    کہ اب آپ لوگ ہماری اردو پیاری اردو کو وقت کیوں نہیں دیتے ؟
     
  15. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    بس؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  16. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    بس
    بس سٹاپ پر ملے گی :201:
     
  17. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    پرانا طریقہ ہے آج کل تو نیٹ کیفے پر ملتے ہیں۔
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک کھٹی میٹھی غزل فی البدیہہ ہو گئی ہے ، حاضرِ خدمت ہے​


    مشینی دور ہے اب تو زمانے رنگ بدلتے ہیں
    جواں جاتے ہیں مسجدکوتو بابے فلرٹ کرتے ہیں

    نہیں مانا جو شادی پر میری محبوبہ کا ا بّا
    ٹکٹ لے کر مجھے بولی چلو اب بھاگ چلتے ہیں

    کنوارے رہ کے پچھتانے سے اچھا ہے میرے یارو
    کہ اک شوہر سا کہلا کے سدا پھر ہاتھ ملتے ہیں

    بڑے بدبخت ہیں جو ڈائٹنگ کر کر کے مر جائیں
    جو مرنا ہی مقدر ہے تو کچھ کھا پی کے مرتے ہیں

    یہ کیا معیار باندھا ہے یہاں گندی سیاست نے
    کہ توپوں کے دہانوں سے یہاں رہبر نکلتے ہیں

    جو زیادہ لُوٹ کر کھائے بڑا لیڈر وہ کہلائے
    دیانتدار لوگوں کو یہاں اُلّو سمجھتے ہیں

    غریبوں کی شہادت بھی یہاں پہ مرگِ کلبی ہے
    اگرغدّار مر جائے شہادت نام دیتے ہیں

    رضا دل کے پھپھولوں کو نہ دکھلاؤ زمانے کو
    کہ بھروپِ طبیباں میں یہاں جلّاد بستے ہیں



    فی البدیہہ برائے بانگِ رضا
    (عُلاما نعیم رضا)​
     
  19. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    بجا فرمایا حضور آپ نے۔
     
  20. ثناء
    Offline

    ثناء ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    245
    Likes Received:
    5
    اف اللہ
    میں‌ تو سمجھی تھی کہ یہ لڑی کب کی بند ہو گئی ہوگی اور اس کی طرف کوئی آتا جاتا ہی نہیں ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لیکن ابھی تک لوگ اس کو پڑھ رہے ہیں
    :shock: :shock:
     
  21. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    :207: مت پڑھیں :207:
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ثنا جی ! صرف پڑھتے ہی نہیں کچھ لکھتے بھی ہیں۔

    آپ وہ لکھا بھی پڑھیں اور تبصرہ فرمائیں
     
  23. ثناء
    Offline

    ثناء ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    245
    Likes Received:
    5
    نعیم صاحب
    اچھا جی۔۔۔۔۔۔۔ہم نے آپ کا لکھا پڑھ لیا ہے۔ اور لکھنے کا کہا ہے تو سو لکھ بھی دیا ہے۔
    آپ بھی مجبور ہیں‌کہ شاعر جو ٹھرے اور شاعر کی مجبوری ہوتی ہے کہ اس کا کلام جیسا بھی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔سامعین کو داد ضرور دینی چاہیے۔
    :101:
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ثنا جی !
    یہ ایسی ہی لت ہوتی ہے جیسے ایک خاتون جب بھی کچھ پکاتی ہے تو اپنے شوہر سے تعریف ہی سننا پسند کرتی ہے
    بھلے شوہر بےچارے کی زبان سے لے کر آنت تک ہر چیز جل اٹھے لیکن۔۔۔۔
     
  25. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    نعیم بھائی بہت عمدہ مثال دی آپ نے
     
  26. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    تو آخر اسے سب لوگ پڑھتے ہی جا رہے ہیں۔
     
  27. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اوڑھ کے یہ اوڑھنی میں، لگتی ھوں کیسی
    پوچھا بیوی نے بتاؤ کہ، کِس کی ظرح جیسے

    حوروں سے کم نہیں، کیا خوب لگتی ھو واہ
    شادی نہ ھوئ کبھی، مِس کی طرح جیسے

    نہ دیکھی حور تو کیا، کہنا ایک مجبوری ھے
    پھر بھی یہ کہہ دیا، بےحِس کی طرح جیسے

    کیونکہ جانا ھے کہیں، بلاؤے پر بیگم کےبغیر
    اور کہوں کیا بہل جائے،جس کی طرح جیسے
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نہ پڑھیے گا پلیز۔ :p
     
  29. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    نعیم بھائی خود جتنا مرضی پڑھتے رہیں کوئی اور نہ پڑھے
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی کب پڑھتا ہوں۔۔

    میں تو لکھتا رہتا ہوں :a172:
     

Share This Page