1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ویسے تو اب سارا سال ہی شادیاں رہتی ہیں، لیکن عموماً لوگ نومبر، دسمبر، جنوری میں زیادہ ‌شادیاں رکھتے ہیں۔ ابھی مجھے 4 - 5 شادیاں مزید بھگتنا ہیں۔ :?
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جبار بھائی 4 کی حد تک تو ٹھیک ہے مگر پانچھویں۔۔۔۔۔ :shock:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یہ چار پانچ شادیاں میری اپنی نہیں ہیں۔ :? رشتہ داروں اور دوستوں کی ہیں۔ :)
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    وہ آپ نے بھگتنے کی بات کی تو میں سمجھا آپ کی ہے ۔ ہم تو ابھی پہلی بھگت رہے ہیں۔

    ایک بچے نے باپ سے پوچھا “ ابا شادی پہ کتنا خرچ آتا ہے “۔ معلوم نہیں بیٹا ۔۔۔ میں‌آج تک ادائیگی کر رہا ہوں ۔۔۔
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    واصف بھائی! یہ لطیفہ تھا یا آپ بیتی :84:
     
  6. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لے دَس !!!!!!

    8)
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لبیک یا ماشتر جی
     
  8. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں بھی آ گئی‘‘‘‘‘آج میری حاضری بھی لگا دیں‌
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کاش یہاں غیر حاضری والا رجسٹر بھی ہوتا۔۔۔

    بہرحال لبیک یا ماشتر جی
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    تو کیا ہوتا؟ :?
     
  11. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لبیّک !!!!
    میری بھی حاضری لگا لیں ۔
     
  12. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جو نہیں ہونا چاہیے !
    :?
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لوگوں کی غیر حاضری بھی تو لگتی نا !!!

    اوہ آپ کی الجھی الجھی باتوں میں ، میں بھولا بھالا کہیں اپنی حاضری لگوانا ہی نہ بھول جاؤں۔ اس لیے

    لبیک یا ماشتریا
     
  14. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر جناب
     
  15. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ہم بھی تو کھڑے ہیں راہوں میں
     
  16. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر جناب !!!!
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر سائیں
     
  18. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    غیر حاضر
    :a215:
     
  19. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    چلیں آج ہم بھی غیر حاضری ہی لگواتے ہیں
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں نے عبدالجبار بھائی سے کہا تھا کہ ایک رجسٹر غیرحاضری والا بھی ہونا چاہئیے۔
    لیکن مجھ بھولے بھالے کی مانتا کون ہے یہاں۔


    خیر۔۔ میں تو حاضری لگواتا ہوں۔

    لبیک یا ماشتریا
     
  21. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری تو حاضری ہی لگانا۔ غیر حاضری کا مجھے کبھی بھی شوق نہیں رہا ۔
     
  22. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری تو حاضری ہی لگائیں کبھی کبھی تو آتی ہوں
    وہ بھی غیر حاضری لگوا جاؤں تو اچھی بات نہیں
    میں حاضر ہوںںںںںں جی
     
  23. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں آج پھر آگیا ہوں ۔ کل میں غیر حاضر نہیں تھا بلکہ میری جمعہ کو چھٹی ہوتی ہے ۔
     
  24. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اگر ہفتے میں ایک آدھ چھٹی کرنی ہو تو اس دن کے لئے چھٹی کی درخواست دے دیا کریں
    میں تو نہیں دے سکتی کیوںکہ میری تو حاضری ہی ہفتے میں ایک آدھ دن کی ہوتی ہے :?
     
  25. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آتی جاتی رہا کریں پھر درخواست کی نوبت ہی نہیں آئےگی۔
     
  26. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لو جی ہم بھی آگئے
     
  27. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کتنے لوگ آئے ہیں؟
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں تو آگیا ہوں
     
  29. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اور اکیلے ہی آئے ہیں۔ اس لئےآپ کو کمپنی دینے کیلئے میں بھی آ گیا۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں تو آگیا ہوں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں