1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشی, ‏2 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    واصف صاحب بہت ہی اچھا کام کیا آپ نے
    میں وہاں آپ سے قصر نفسی اور کسر نفسی کا مطلب پوچھوں گی :?
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اچھی بات ہے۔ وہ لڑی کھولی ہی اسی مقصد کے لیے گئی ہے۔

    اور یہ قصرِ نفسی کیا سے سن لیا آپ نے ؟؟
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    لاحاصل جی اُس لڑی میں تو آپ نے پوچھا ہی نہیں۔ :?
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ایسی بھی کیا جلدی ہے۔ آئندہ آمد پر پوچھ لیں گی نا۔

    یہی کوئی 2 سے 3 ماہ کے اندر اندر :84:
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    فکر نہیں کریں جلدی آ جائیں گی۔ :)
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    آپ کو کیسے پتہ ؟؟؟
    تیقّن کی یہ دولت کہاں سے نصیب ہوئی :84:
     
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    یہ دولت اچھے لوگوں کو ملتی ہے آپ پریشان نہ ہوں۔
    پروانے کی منزل سے بہت دور ہے جگنو
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    صرف آپ کو آپکا پرانا پیغام یاد دلانا تھا :wink:
     
  9. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    پروانہ ، اور ذوق تماشائے روشنی
    کیڑا ذرا سا ، اور تمنائے روشنی
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    نعیم بھائی! یہ پیغام سعدیہ جی کا نہیں، لاحاصل جی کا ہے۔ ذرا اوپر غور کریں۔ :lol:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اچھا جی ؟؟ شکریہ عبدالجبار بھائی !

    وہ کیا ہے نا ۔۔۔ بقول شخصے ۔۔

    مشکلیں اتنی پڑیں ہم پر کہ ایک سی ہوگئیں



    سعدیہ جی ۔ میں معذرت کے ساتھ اپنا سابقہ پیغام واپس لیتا ہوں۔
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    نعیم بھائی! آپ اتنی مشکلیں نا لیا کریں کہ ایک سی ہو جائیں۔ اتنا کام کریں جتنا آسانی سے کِیا جا سکے۔ :)
     
  13. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    ایک کنڈی میں زیادہ مچھلیاں پھسانے کی کوشش کریں تو مچھلیاں کھینچ کر سمندر میں لے جاتیں ہیں زرا دھیان سے نعیم جی :p
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    مثبت سوچ 8)
    نا مثبت سوچ :twisted:
    یہاں کوئی مچھلی بازار نہیں جو کنڈیوں اور مچھلیوں کی باتیں ہو رہی ہیں۔

    بندہ بشر ہوں ۔ اوروہ بھی شدید بھولا بھالا۔ بس بھول کر لاحاصل جی کو سعدیہ سمجھ بیٹھا :p
     
  15. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    کچھ زیادہ ہی بھولے بھالے ہیں جناب !
    یا شائد
    بھولے بھالو ہیں ؟ بلکہ یقینا ایسا ہی ہے
    کیا سب دوست اس پر اپنی رائے دینا پسند کریں گے ؟
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    دیکھا ساتھی صاحب !!
    کوئی بھی رائے دینے کو تیار نہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ لوگ آپ سے متفق نہیں :wink:
     
  17. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    :a191:
    بھولے بھالو!
    ابھی اگر کسی نے اتفاق نہیں کیا تو اختلاف بھی نہیں کیا اور
    خاموشی کا مطلب نیم رضا مندی
    یہ تو آپ جانتے ہی ہیں​
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    وہ خاموشی صرف شادی میں لی جاتی ہے وہ بھی لڑکی سے۔

    یہاں کسی لڑکی سے میرے بارے میں پوچھ لیں اگر وہ خاموش رہے تو پھر کہہ دیجئے گا

    خاموشی نعیم رضا

    :a215:​
     
  19. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    آپ کے بھولے ہونے کے بارے میں تو رائے شماری سے ہی فیصلہ ممکن ہو سکتا ہے البتہ سبز ہلالی پرچم کے عقب سے ذرا باہر نکلیں تو پھر بھالو ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں رائے دی جا سکتی ہے ۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ایک راز کی اور سمجھداری کی بات بتاؤں آپ کو ؟؟؟؟؟

    یہ لڑی گپ شپ کی ہے۔ اگر ہم تینوں بات اپنے گرد ہی گھماتے رہے تو کوئی اور یہاں نہیں آئے گا۔
    اس لیے میرا مشورہ ہے میرا بھولا پن بھول کر کچھ کامن انٹرسٹ کی گپ شپ کریں تاکہ اور صارفین بھی یہاں متوجہ ہو سکیں۔
     
  21. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    جی بسم اللہ ۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جی انا للہ
     
  23. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    یہ تو واقعی کافی
    کامن انٹرسٹ
    کی بات ہے بھولے بھالو صاحب !​
     
  24. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    واہ! کیا نام رکھا آپ نے
    بھولا بھالو
    :a98: :a165: :a180: :mashallah: :haha:
     
  25. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    آپ نے تو گپ شپ کا کہ کر سب کو آنے کو دعوت دی تھی یہ تو نہیں کہا تھا کہ مچھلی بازار کا افتتاحی پروگرام ہے ۔
     
  26. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    بھولا بھالو
    واہ واہ!
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    نادیہ جی ! آپ بھی؟ یعنی آپ بھی ؟ یعنی آپ بذاتِ خود بھی انہی کے ساتھ ؟؟

    اچھا اب سمجھ آیا۔۔۔

    لسانی تعصب، علاقائی تعصب، مذہبی تعصب تو سنا تھا۔
    اب یہ چوکیاتی تعصب بھی سامنے آ رہا ہے۔ یعنی آپ سب سلیمی چوک سے ہیں ۔
    اس لیے ایک ہو گئے ہیں
     
  28. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    نعیم صاحب گھبرانا نہیں آپ کے پیچھے بھی بڑی دنیا ہے۔
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شکریہ شیر افضل بھائی !

    لیکن مجھے پیچھے نہیں اپنے شانہ بشانہ چاہیئے :p :p :p
     
  30. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    کیوں بھائی ؟ میں خان ہوں ، پٹھان نہیں ۔ آپ اپنی گولی کاؤ ام اپنی کائے گا ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں