1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سعدیہ کو مبارک باد

Discussion in 'خوش آمدید' started by شہزادی, Nov 17, 2006.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے اپنا نامکمل پیغام لکھا تھا ۔۔
    ہارون نے پوچھا :

    اب میں اپنا سابقہ پیغام مکمل کرتا ہوں

    اور میری یاد داشت کافی کمزور ہے :twisted: :lol: :twisted:
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے اطلاع ہے کی انکے بہنوئی کی شادی ہے۔
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غلط اطلاع ہے۔
    صحیح اطلاع یہ ہے کہ انکے ہونے والے بہنوئی کے سسر کی بیٹی کی شادی ہے :lol:
     
  4. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    جناب صحیح اطلاع باوثوق ذرائع سے کچھ اسطرح ہے کہ وہ اپنی دوسری آنکھ دکھانے کا ارادہ کر چکی ہیں اس لئے اُسی دوسری آنکھ کا میک اپ کروانے گئی ہیں ۔
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اتنی دور میں تو پہلے والی آنکھ کا میک اپ پھر خراب ہو جائے گا۔

    تو کیا وہ پھر دوسری یہاں رکھ کر پہلے والی کا پھر میک اپ کروانے چلی جائیں گی؟ :shock:
     
  6. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    یہ تو اُسی وقت پتہ چلے گا ۔
     
  7. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    اور اگر وہ آنکھوں کی بجائے اپنا پرانا بھوت والا اوتار لگا کر آ گئیں تو ؟؟؟ :oops:
     
  8. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    کسی کی پشت پیچھے برائی کرنا اور وہ بھی صنفِ نازک کی برائی کرنا بہت بری بات ہے۔

    سعدیہ جی جب یہاں نہیں ہیں تو کیوں آپ انکے خلاف باتیں کرتے ہیں ؟
     
  9. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    لیکن یہاں تو سب ہی اپنی معلومات دوسروں تک پہنچانے کی سعی کررہے ہیں ۔ صنفِ نازک کی برائی بھلا کس سنگدل نے کی ۔
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ پرہشان نہ ہوں اُسے ایسی ہی باتیں پسند ہیں۔
     
  11. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    کہیں زاہرا صا حبہ کا اعتراض یہ تو نہیں کہ غیر حاضر لوگوں کی بجائے حاضرین کے بارے میں یہی باتیں کی جائیں ۔
     
  12. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ کو کیا عقرب کو کونسا نظر آتا ہے۔
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی سانپ کے بارے میں سنا تھا کہ اسکے کان نہیں ہوتے اور وہ سننے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔

    کیا واقعی عقرب کی آنکھیں نہیں ہوتی اور وہ دیکھ نہیں سکتا ؟؟
     
  14. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی ۔ میں نے بھی آپ کی بات پر کچھ ریسرچ کی تو مجھے پتہ چلا کہ عقرب کہ نہ صرف دو بلکہ جدید عقرب کی تو 3 آنکھیں بھی ہوتی ہیں۔
    http://en.wikipedia.org/wiki/Scorpion#P ... cteristics


    ان آنکھوں سے وہ کام کیا لیتے ہیں یا لے سکتے ہیں یہ اور بات ہے۔
     
  16. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    شیر افضل بھائی اور نعیم رضا بھائی ۔۔

    دلائل و حوالہ جات سے ہمیں بینا ثابت کرنے کا بہت شکریہ :)
     
  17. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    اگر موقع ملا تو ہم آپ کو بینا کے علاوہ “ دانا “ ثابت کرنے میں بھی کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے ۔
     
  18. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    سعدیہ صاحبہ سے معذرت کے ساتھ !
    سعدیہ کی دوسری آنکھ پیش خدمت ہے یہ تصویر کسی جاسوس سے بڑی مشکل سے حاصل کی ہے ۔
     
  19. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    دیکھیں ذرا کس قدر خوبصورت ہیں یہ آنکھیں ۔


    [​IMG]
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha:

    شیر افضل بھائی ۔ آپ کیا سی آئی اے میں کام کرتے ہیں۔

    بالکل صحیح تصویر نکالی ہے آپ نے :wink:
     
  21. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    شیر افضل بھائی کہاں ہیں سعدیہ جی کی آنکھیں ؟؟

    یہاں تو نظر ہی نہیں آ رہیں اور آپ فرما رہے ہیں
    :twisted: :shock: :84:
     
  22. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    عقرب اگر آپ کوتصویر نظر نہیں آ رہی تو نعیم صاحب سے مدد لے لیں ۔
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل بھائی !!

    کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ ؟
    نہاں خانوں میں رکھی ہوئی تصویریں بھی بھلا دکھائی جاتی ہیں ؟
     
  24. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کس کی ہیں ؟
     
  25. ساتھی
    Offline

    ساتھی ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    245
    Likes Received:
    0
    سعدیہ جی کبھی آئینہ نہیں دیکھا کیا؟
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha:
    سعدیہ جی !!‌جس کی بھی ہیں ذرا ٹیڑھی ہیں :wink:
     
  27. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    ویسے ایک آنکھ سے تو اتنی ٹیڑھی نہیں لگتی تھیں۔ دونوں دیکھنے سے زیادہ ٹیڑھی نظر آتی ہیں۔ :tv:
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو عقرب بھائی آپ ایک آنکھ والی رکھ لو یار۔
    اس میں پریشانی والی کیا بات ہے :twisted:
     
  29. ساتھی
    Offline

    ساتھی ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    245
    Likes Received:
    0
  30. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    میں بھی تو اسی تاک میں بیٹھا ہوں۔ ایک بار ہاتھ تو آ جائے :warzish:
     

Share This Page