1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

Discussion in 'گپ شپ' started by ع س ق, Jun 5, 2006.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم
    لبیک ۔ یا میڈم جی ۔ :139:
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    میں پھر آگیا ہوں :yes:
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    پھر سے کیا مطبل ؟
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :a191:
    حاضر تو ہوں
     
  5. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضری لگا لیں مس۔
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    پھر سے کیا مطبل ؟[/quote:2w7tt7nh]

    دوسری واری :yes:
     
  7. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مس آپ تو بالکل ہی بھول گئی ہیں ‌مجھے۔۔۔میری حاضری نہیں لگا رہی ہیں۔۔۔کیا ہوگیا۔۔
    پہلے آپ ایسی تو نہیں تھیں۔۔۔کوئی غلطی ملتی ہوگئی ہے کیا مجھ سے۔۔۔حاضری لگا لیں پلیز۔۔۔آپ تو بالکل بدل سی گئی ہیں۔۔۔
     
  8. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم کاشفی جی ۔
    آپ کوئی بھولنے والی چیز نہیں‌ہیں۔ :mashallah:
    کبھی کبھار جلدی ہو تو فرداً فرداً حاضری کی بجائے اجتماعی طور پر لگ جاتی ہے :hands:
    اپنا خیال رکھا کریں۔ :khudahafiz:
     
  9. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم
    سب حاضرین کی حاضری لگ گئی ۔

    اپنا اپنا خیال رکھا کریں۔
    عالم اسلام اور پاکستان کی سلامتی اور امن و سکون کے لیے دعاگو رہا کریں۔ شکریہ

    اللہ حافظ
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :a191:
    حاضر تو ہوں
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم۔
    لبیک ۔ یا میڈم جی ۔ :139:
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:

    ساگراج بھائی کہاں غائب ہیں کسی کو پتا ہے :soch:
     
  13. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    پریزنٹ میڈم
     
  14. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:

    میری حاضری قبول ہو :happy:
     
  15. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم۔
    اردو ، انگریزی، پنجابی ، خاموشی اور دیگر زبانوں میں حاضری لگانے والوں کی حاضری لگ گئی ہے۔

    نور ۔ آپ ذرا جلدی جلدی آیا کریں پلیز۔ انتظار رہتا ہے :hpy:

    اللہ حافظ
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :a191:
    حاضر تو ہوں
     
  17. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کومل ۔ یقین کریں‌آپ کو بہت مِس کیا ۔
    اب اتنا انتظار نہیں‌کروانا پلیز۔[/quote:2k9i60ul]
    جی اپی انشااللہ
    آج کی حاضری لگا دیں
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :a191:
    حاضر تو ہوں
    ایک بار پھر واپسی پہ خوش آمدید کومل جی
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم۔
    لبیک ۔ یا میڈم جی ۔ :139:
     
  20. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم
    اتنی کم حاضری ؟
    سب کہاں گئے بنا چھٹی کی درخواست دیے ؟ :soch:
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مجھے تو ایمرجنسی سسرائیل جانا پڑا میری ساس نمبر دو کا اپریشن تھا :neu:
     
  22. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :nose:
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :a191:
    حاضر تو ہوں
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مجھے تو ایمرجنسی سسرائیل جانا پڑا میری ساس نمبر دو کا اپریشن تھا :neu:[/quote:61ndbl2t]
    :hasna: بہت خوب ہارون بھائی ۔ کیا لفظ ایجاد کیا ہے۔ :hasna:
    اردو زبان کو آپ جیسے محققِ لسانیات پر ہمیشہ فخر رہے گا۔

    اللہ تعالی آپکی دو نمبر ساس کو صحت یابی عطا فرمائے ۔ آمین :hasna:
     
  25. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مجھے تو ایمرجنسی سسرائیل جانا پڑا میری ساس نمبر دو کا اپریشن تھا :neu:[/quote:2hrc8z0n]
    :hasna: بہت خوب ہارون بھائی ۔ کیا لفظ ایجاد کیا ہے۔ :hasna:
    اردو زبان کو آپ جیسے محققِ لسانیات پر ہمیشہ فخر رہے گا۔

    اللہ تعالی آپکی دو نمبر ساس کو صحت یابی عطا فرمائے ۔ آمین :hasna:[/quote:2hrc8z0n]

    آمین۔۔ثم آمین
     
  26. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم مس۔۔۔میری حاضری لگا لیں۔۔

    سب آج کل بہت چھٹیاں‌ کر رہے ہیں اور کر رہی ہیں۔۔۔خیریت تو ہے۔۔
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :a191:
    حاضر تو ہوں
    حاضر ہونے کے باوجود حاضری نہ لگے تو پھر چھٹی کر لینی چاہیے :201:
     
  28. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کیا مطلب استانی جی آپ کی حاضری نہیں لگا رہیں؟ :soch:
     
  29. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مس سب کی حاضری لگاتی ہیں۔۔۔
     
  30. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں بہت تھکی ہوئی ہوں۔ اسی لیئے تو ادھر ائی ہوں :121:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page