1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

Discussion in 'گپ شپ' started by ع س ق, Jun 5, 2006.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سائیں ماں بہ اچی ویو آھیاں ، بدھایو ماں چھا کیاں ؟
     
  2. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضری روز لگوانی ضروری ہے ؟
     
  3. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لگوا لیا کریں، آپ کا ہی فائدہ ہے۔
     
  4. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ ہر بات میں فائیدہ کیوں سوچتے ہیں ؟
     
  5. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اللہ!

    ارے آپ ہی کا فائدہ سوچا، اپنا تو نہیں۔۔ بھلائی کا تو زمانہ ہی نہیں۔۔ :?
     
  6. شامی
    Offline

    شامی ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ ہر بات میں فائیدہ کیوں سوچتے ہیں ؟[/quote:210nmsts]
    جبار صاحب ان کے لیے فائدہ ٹھیک نہیں۔
     
  7. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ ہر بات میں فائیدہ کیوں سوچتے ہیں ؟[/quote:3gx3y0f1]
    جبار صاحب ان کے لیے فائدہ ٹھیک نہیں۔[/quote:3gx3y0f1]
    تو کیا آپ انہیں برا سوچنے کا مشورہ دینا چاہتے ہیں؟
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ماں وری موٹی آیو آہیاں ۔ مونکھے کیر بہ جواب کو نہ تھو ڈیئے ؟
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اوئے یار تو کون ایں آخر؟ تے کی کہنا چاندا ایں؟
    کوئی ہور زبان نئیں آندی ؟؟؟
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ تو بات کا بتنگڑ اور گال کا گالڑ بنا رئے او جی ۔
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یار یہ سندھی زبان ہے ، میں نے تو سوچا تھا کہ کوئی ہم زباں مل گیا تو دوسرے دوستوں کو بھی سکھائیں گے مگر آپ تو ناراض ہو رہے ہیں اسی لئے آپ نے مجھے اوئے پکارہ۔
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ناراض ہو کر نہیں بھائی صاحب۔۔ تنگ آکر لکھا تھا۔۔۔کچھ پلے نہیں پڑ رہا تھا۔

    ویسے اوئے تو پیار سے بھی کہتے ہیں نا لاہور میں۔۔۔ مثلاً

    اوئے یار چلو چائے پیتے ہیں :lol:
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں ناراض نہیں ہوں بھائی۔ :lol:
     
  14. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    چلو اچھا ہوا کہ دونوں میں سے کوئی بھی ناراض نہیں ہے۔

    ھارون رشید بھائی! کیا یہ آپ کی سب سے اچھی تصویر ہے جو آپ نے اپنے اوتار میں لگا رکھی ہے۔ [​IMG]

    کوشش کر کے کوئی اس سے اچھی تصویر لگا لیں، ہمارے کچھ صارفین کو اس سے ڈر لگتا ہے اور وہ براہِ راست آپ سے بات کرنے کی بجائے ہم سے سفارش کروا رہے ہیں۔
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    محترم برائے کرم ان دوستوں کا تعارف کروادیں۔ پھر میں تصویر تبدیل کردونگا
    :D
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    عسق نے لکھا
    عسق بھائی ! جب انکی صورت سے ملتی ہی یہی تصویر ہے تو پھر آپ انکو دیگر جعلی تصویروں کے استعمال کا غلط مشورہ کیوں دے رہے ہیں۔
    اور رہی بات دوسرے ڈرنے والے ساتھیوں کی !
    تو ممکن ہے اصل تصویر سے اور بھی ڈر جائیں :wink:
    ویسے یہ جمہوری زمانہ ہے ہارون رشید بھائی کو اتنی آزادی تو ہونا چاہیئے کہ جونساچاہیں اوتار استعمال کر یں۔
     
  17. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    فٹا فٹ حاضری لگا دیں مجھے بہت جلدی ہے
     
  18. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    فٹا فٹ لگ گئی اب آپ جائیں۔ :)
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اچھا یہاں حاضری لگواتے تو کم و بیش سارے ہیں۔۔۔
    حاضری لگاتا کون ہے؟
    یعنی بقول کسی صاحبہ “ماشتر“ جی کون ہیں؟
     
  20. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    پرانے زمانے میں ہونے والے ہما اور ثناء (بانی اراکین) کی ایک گفتگو سے پتہ چلتا ہے کہ سب سے وڈے ماسٹر جی حماد بھائی ہیں۔

    میری حاضری لگ گئی اب میں چلوں۔
     
  21. عمار خاں
    Offline

    عمار خاں ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضری لگادیجئے میری بھی۔۔۔

    اور ماسٹر جی کو بھی بلادے کوئی اگر کسی کو ان کا ٹھکانہ پتا ہو۔۔۔
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لبیک یا ماشتر جی
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    نعیم بھائی اور ع س ق بھائی
    اب تو خوش ہیں ؟
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ہارون بھائی آپکا حسنِ ظن (ز والا نہیں) ہے :lol:
     
  25. ہما
    Offline

    ہما مشیر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حسنِ زن سے بدگمانی اچھی کس کا قول ہے؟
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یہ آپ کی مالیکیول نوازی بلکہ ایٹم نوازی ہے ذرہ تھوڑہ سا بڑا ہوتاہے۔
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میرا تو نہیں ہے جی۔
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ھارون بھائی !
    کیا ہی اچھا ہوتا اگر آپ مالیکیول یا ایٹم کو بھی اردو ہی میں لکھ دیتے
    میرا خیال ہے خلیہ شاید سیل کو کہتے ہیں ۔۔ ہے نا؟ مالیکیول اور ایٹم کو اردو میں کیا کہیں گے؟
    ویسے آپ اتنے چھوٹے بھی نہیں جتنا آپ خود کہ سمجھ رہے ہیں۔
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ہما جی
    یقیناً کسی دشمنِ زن نے ہی کہا ہو گا
     
  30. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    غیر حاضری کی معافی
    اور اب حاضری لگادیں۔ :cry:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page