1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

Discussion in 'گپ شپ' started by ع س ق, Jun 5, 2006.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضری لگا لیں جناب :a191:
     
  2. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    خوش آمدید جناب۔۔۔۔جیتی رہیں۔۔خوش رہیں۔۔۔کافی دنوں کے بعد ہاتھوں کا دیدار ہوا ہے۔۔۔۔ :neu:
     
  3. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی میری حاضری تو لگاتے ہی نہیں ہیں۔۔۔لہذا اب میں پیاری مس کے پاس ہی حاضری لگوایا کرونگا۔۔۔۔

    مس حاضری لگا لیں۔۔۔
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    خوش آمدید لاحاصل جی ۔
    کہاں تھی آپ اتنے دنوں سے ؟
    سب خیریت تو تھی نا ؟
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم ۔ میڈم جی ۔

    لاحاصل کے آنے کی خوشی میں
    میری لبیک بھی لگا لیں۔
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کومل بہن کہاں تھی اتنے دن
    سب خیریت ہے ناں :soch:
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    واپسی مبارک لاحاصل جی

    :a191:

    حاضر تو ہوں
     
  8. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    پریزنٹ میڈم
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    آج یہاں کچھ اداسی سی ہے :soch:
     
  10. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کومل بہن کہاں تھی اتنے دن
    سب خیریت ہے ناں :soch:[/quote:tkbdi7ak]
    ہم نے گھر تبدیل کیا ہے
    نیے گھر مین ابو نے کمپیوٹر سیٹ نہں کیا :rona:
    میرا بھی ان کو کہنے کو دل نہں کرتا
    وہ کہیں گے تمہیں اتنی کیا ضرورت ہے :pagal:
    حاضری لگا دیں سر جی
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کوئی بات نہیں گاہے بگاہے تشریف لاتی رہیں :flor:
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :a191:
    حاضر تو ہوں
     
  13. گجر123
    Offline

    گجر123 ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2008
    Messages:
    177
    Likes Received:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یعنی اب تک ہم حاضر ہو کر بھی غیر حاضر ہی رہے۔ ویسے میرے خیال سے تو حاضری لگانے والے جا بھی چکے بہت دیر سے اور دوست ایسی ہی حاضری لگوا لگوا کر خوش ہوئے جا رہے ہیں

    http://oururdu.com/forums/memberlist.php?mode=viewprofile&u=10
     
  14. commando
    Offline

    commando ممبر

    Joined:
    Dec 16, 2008
    Messages:
    95
    Likes Received:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسے ہیں سب حضرات و حضراتیاں۔۔۔۔۔۔۔؟
     
  15. گجر123
    Offline

    گجر123 ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2008
    Messages:
    177
    Likes Received:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لو جی ایک اور آئی/آیا
     
  16. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    میری بھی حاضری لگا لیں
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم ۔
    میڈم جی ۔ لبیک ۔۔ :139:
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    :mashallah: کافی رونق ہوگئی ہے :dilphool:
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :a191:
    حاضر تو ہوں
     
  20. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کومل بہن کہاں تھی اتنے دن
    سب خیریت ہے ناں :soch:[/quote:27g2r6i3]
    ہم نے گھر تبدیل کیا ہے
    نیے گھر مین ابو نے کمپیوٹر سیٹ نہں کیا :rona:
    میرا بھی ان کو کہنے کو دل نہں کرتا
    وہ کہیں گے تمہیں اتنی کیا ضرورت ہے :pagal:
    حاضری لگا دیں سر جی[/quote:27g2r6i3]
    کومل ۔ یقین کریں‌آپ کو بہت مِس کیا ۔
    اب اتنا انتظار نہیں‌کروانا پلیز۔
     
  21. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم۔
    منور چشتی، گجر، کمانڈو، خوشی ، ہارون ، نعیم اور لاحاصل صاحبان و صاحبات
    سب کی حاضری لگا لی گئی ۔
    اللہ حافظ
     
  22. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم چشتی صاحب۔
    آپ کافی طویل غیر حاضری کے بعد آئے ہیں ۔
    خیریت تھی ؟
     
  23. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔ :no:
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:

    کیا استاد جی کے واپس آنے کے کچھ چانسز ہیں :soch:
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم !
    لبیک یا میڈم جی ۔ :139:
     
  26. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم۔
    سب کی حاضری لگا لی گئی ۔

    التماس ہے کہ اگر ہوسکے تو یومِ عاشور کے روزے رکھیں
    اور کم از کم 2 نوافل پڑھ کر شہدائے کربلا رضوان اللہ عنھم کی ارواحِ مقدسہ کو ایصالِ ثواب کریں۔ شکریہ

    اللہ حافظ
     
  27. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    میں ہوں ناں :yes:
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
     
  29. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :a191:
    حاضر تو ہوں

    روزہ ھے زہرا بہنا
     
  30. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر ہوگیا۔۔۔۔ :happy:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page