1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیوں ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏1 دسمبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بتایا تو میں‌ نے اردو میں بھی نہیں، ویسے آپ نے ہتھوڑے برسانا کیوں شروع کر دیے۔

    پنجابی، پشتو، سندھی، بلوچی اور فارسی میں‌ بتانے کی گنجائش ہے ابھی۔ کیوں نہ آپ ہی بتائیں :soch:[/quote:2srnj1ek]


    سندھی میں کہتے ہیں"چھو "
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ لوگوں نے یہاں زبان بازی کی دکان کیوں کھول لی ہے ؟
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم چاچو ۔آپ نے یہ کیوں والا پنگا شرو ع کیوں کیا تھا ؟
     
  4. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    "کیوں" کو سمجھنے کے لیے؟
    ویسے آپ "کیوں" پوچھ رہے ہیں؟
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گجر بھائی ۔ آپ نے میری جگہ جواب دے کر بہت اچھا کیا۔ شکریہ

    لیکن عقرب بھائی سے جوابی سوال " کیوں " کر ڈالا ؟
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کچھ لوگ کیوں کو کوں کیوں بولتے ہیں۔۔۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ایسے لوگوں کو صحیح اردو سمجھاتے کیوں نہیں ؟
     
  8. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم بھائی،

    میرا سوال آپ سے تھا۔ "آپ نے زبان دانی کیوں شروع کر دی"
     
  9. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    پتا نہیں کیوں :glass:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے یہ سوال خاص طور پر مجھ سے " کیوں " کیا ؟ :nose:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہر جگہ خاموشی کیوں چھائی ہوئی ھے
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پچھلی رات کو خاموشی کیوں نہ چھائے ؟
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس کیوں کا اااااااااااااب آپ کو ہی علم ہو سکتا ھے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بےعلم کو اتنا علم کیوں کر ہوسکتا ہے ؟
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ خود کو اتنا کیوں جانتے ھیں
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبھی خود کو جانتے ہیں۔
    آپ کو مجھ ہی پر اعتراض کیوں ہے ؟
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے سوال کیا تھا اعتراض نہیں مجھے اعتراض کیوں ہونے لگا
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے آپ کی بات ٹھیک سے سمجھ کیوں نہیں آئی ؟
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ آنکھوں سے کیوں نہیں پڑھتے
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھیں آپکے خیمے پر اٹک جاتی ہیں۔
    آپ کو آنکھوں‌سے پڑھنے کی عادت کیوں ہے ؟
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیوں کہ میرے پاس دماغ بھی ھے آپ دماغ کا استعمال کیوں نہیں کرتے پڑھتے وقت آنکھوں کے ساتھ ساتھ
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھوک لگی ہوتو آنکھوں پر پردہ سا کیوں پڑ جاتا ہے ؟
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کھانہ خود پکانا جو پڑتا ہے :neu:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے یہ اندازہ کیوں کر لگایا ؟
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہر مومن دوسرے مومن کا آئینہ ہوتا ھے اس لئے انھوں نے اندازہ لگا لیا کیوں ٹھیک کہا نا ہارون جی :hpy:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شوہروں کی بات کریں۔ مومنوں کو کیوں گھسیٹ لیا بیچ میں ؟ :hasna:
     
  27. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :hasna: نعیم چاچو ۔ شوہر بےچارے مومن کیوں نہیں ہوسکتے (آپکے خیال میں) :hasna:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عقرب جی یہ سارے آپ کے چاچو کیسے ھیں :soch: :soch: :soch:
     
  29. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی آپ پھر کیوں کو کیوں مس کر گئی ؟ :soch:
     
  30. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خوشی آپی ۔ آپ کو عقرب جی کے چاچوں کی فکر کیوں ہو گئی ؟ :hpy:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں