1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو کا ایک پیارا سا فورم

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از مانوس اجنبی, ‏20 نومبر 2008۔

  1. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    السلام علیکم
    آج مین آپ کے لیئے ایک ایسے کا تعارف لایا ہوں جسکی 28 نومبر کو دوسری سالگرہ ہے۔
    http://urdudreams.com/ud/index.php/board,32.0.html
    دوسری سالگرہ کی موقع پر اس میں بہت کچھ خاص ہے۔
    سالگرہ کی نان سٹاپ ٹرانسمیشن جس مین ممبرز کے لیئے بہت سے سرپرائز ہیں میں آپ کو اردو ڈریمز کو جائن کرنے کی دعوت دیتا ہوں امید ہے آپ وہاں ضرور آو گے میرے اور اردو کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool:
    اس لنک سے اپنی Registertionکراوئیں۔
    http://urdudreams.com/ud/index.php?acti ... inviter=39
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    وھاں کہاں اور تعارف کہاں ھے :soch:
     
  3. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    لنک تو دیا گیا ہے
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    نہ آئیں تو
     
  5. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    پر آپ کو آنا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! :takar:
    نہ انے کو تو اجازات نہیں آپ کو۔باجی
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    اب تو کبھی نہیں‌آؤں گی :201:
     
  7. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    :soch: باجی آپ کو آنا ہوگا۔۔۔۔ :boxing:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    باجی کہہ کے اپنے سے بڑی عمر کا تو بنا دیا اب میں‌غصے میں ہوں سمجھے :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  9. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    اچھا منی آپ آو گی تو مجھے بہت خؤشی ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :201: :dilphool:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    :201: :201:
    :201:

    :201:

    :201:
    :201: :201: :201: :201: اب تو مجھے بھی بہت خوشی ہو رہی ھے :201: :201: :201: :201: :201:
     
  11. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    مطلب آپ جائن کر رہی ہو ؟
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    کچھ کہہ نہیں سکتی
     
  13. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    اچھا اگر آپ آئیں گی تو بہت خوشی ہو گی نہیں تو بہت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :neu:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    خوشی ہوگی :yes:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    گڈ شاٹ :101:
     
  16. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    اجیب مانوس اجنبی ہے ہمیں تو حیران کررہا ہے۔۔۔۔:car:
     
  17. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    گڈ شاٹ :101:[/quote:1q9yr86r]
    منا آپ بھی آجاؤ :car:
     
  18. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    محبوب بھئی میں نے ایسا کیا کر دیا؟ :car:
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    محبوب بھئی میں نے ایسا کیا کر دیا؟ :car:[/quote:2np2eciv]
    مانوس اجنبی صاحب یہ تو طے ہے کہ اگر ہمارے فورم میں سے کوئی بھی وہاں جائے گا۔ تو وہاں اپنی جگہ بنا لے گا۔ انشاءاللہ
    یہاں کے ممبران میں اتنا دم ہے کہ جہاں بھی جائیں گے دل جیت لیں گے۔

    بس بعض دفعہ انسان مصروفیات کی وجہ سے زیادہ جگہ کی ممبرشپ نہیں کر سکتا ہے۔ یقینا وہاں بھی بہت اچھے اور محبت کرنے والے دوست ہوں گے۔


    لیکن میرا آپ سے ایک سوال ہے۔


    کیا آپ اپنے فورم پر ہمیں "ہماری اردو فورم" کی اسی طرح ایڈورٹائزمنٹ کرنے دیں گے؟؟؟؟ :soch:

    برا نہیں منانا، لیکن اگر مناسب سمجھیں تو جواب ضرور دیں۔ پلیزززز

    :flor: :flor:
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    ساگراج بھائی بہت اچھا سوال ہے :happy:
     
  21. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    محبوب بھئی میں نے ایسا کیا کر دیا؟ :car:[/quote:3lkwczlk]
    مانوس اجنبی صاحب یہ تو طے ہے کہ اگر ہمارے فورم میں سے کوئی بھی وہاں جائے گا۔ تو وہاں اپنی جگہ بنا لے گا۔ انشاءاللہ
    یہاں کے ممبران میں اتنا دم ہے کہ جہاں بھی جائیں گے دل جیت لیں گے۔

    بس بعض دفعہ انسان مصروفیات کی وجہ سے زیادہ جگہ کی ممبرشپ نہیں کر سکتا ہے۔ یقینا وہاں بھی بہت اچھے اور محبت کرنے والے دوست ہوں گے۔


    لیکن میرا آپ سے ایک سوال ہے۔


    کیا آپ اپنے فورم پر ہمیں "ہماری اردو فورم" کی اسی طرح ایڈورٹائزمنٹ کرنے دیں گے؟؟؟؟ :soch:

    برا نہیں منانا، لیکن اگر مناسب سمجھیں تو جواب ضرور دیں۔ پلیزززز

    :flor: :flor:[/quote:3lkwczlk]
    ہاں جی ہاں کیوں نہیں کیا میں خود وہاں ایڈورٹائزمنٹ کا تھریڈ‌شروع کرؤں یا آپ خؤد وہاں آو گے؟
    :dilphool: :dilphool:
     
  22. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    مین نے جواب دے دیا ہے نہ وہ میرا اپنا فورم ہے نا یہ میں تو اردو کے لیئے کام کرنے والہ سائٹ کو اپنا سمجتا ہو ۔۔۔۔
    :suno:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    گڈ شاٹ :101:[/quote:1xlpfks1]
    منا آپ بھی آجاؤ :car:[/quote:1xlpfks1]
    واووووووووووووووووووووووووو
    یہ پیغام میں نے کیوں نہیں پڑھا :hpy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں