1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک اور اضافہ ۔ ملتے جلتے موضوعات

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by دریاب اندلسی, Nov 16, 2008.

  1. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    اردو نستعلیق فونٹ کے بعد ہماری اردو میں ایک اور دلچسپ اضافہ کیا گیا ہے، اب آپ ہر موضوع ۔لڑی ۔ کے نیچے فورم پر موجود اسی جیسے یا اس سے ملتے جلتے دیگر موضوعات بھی دیکھ سکتے ہیں ۔

    امید ہے کہ یہ نیا اضافہ آپ کو پسند آئے گا ۔

    والسلام
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ نوازش مہربانی اس اضافے کی
     
  3. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    دریاب اندلسی جی،!!!!
    :salam:
    اس اضافہ کو دیکھ کر بہت ھی خوشی ھوئی،!!!!!
    بہت شکریہ،!!!!1

    خوش رھیں،!!!!!!
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام !
    :mashallah: ترقیوں‌کا سفر مبارک ہو :dilphool: اچھا اضافہ ہے اگر کوئی اس سے استفادہ نہ کرنا چاہے تو کیا اسے ڈس ایبل کرسکتا ہے ؟
     
  5. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    Aug 12, 2006
    Messages:
    687
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    سلام


    بہت اچھی چیز ہے
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترم دریاب اندلسی صاحب
    واقعی بہت اچھا اضافہ ہے۔ مبارک ہو۔ :a180:

    لیکن علوی نستعلیق ہٹا کیوں دیا گیا ؟
    کوئی ٹیکنیکل پرابلم تھی کیا ؟

    اور موجودہ لکھائی کا فونٹ کافی بڑا بڑا ہے۔ کچھ چھوٹا ہوجائے تو اچھا رہے گا۔
    شکریہ
     
  7. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    اس نئے اضافے کا ایک فائدہ نظر آیا کہ کافی پرانی لڑیاں سامنے آ جاتی ہیں
     
  8. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    مجھے اس کا کیا فائدہ؟ میں ایک بار بھی یہ پورا فورم مکمل طور پر نہیں دیکھ پائی۔ کچھ لڑیاں ایسی ہیں جن کو کبھی میں نے کھولا ہی نہیں۔
     
  9. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم


    نعیم صاحب ۔۔ اس نئے نستعلیق فونٹ کا نیا ورژن آ چکا ہے ہم نے پرانا ورژن ختم کر کے نیا لگایا تھااور چونکہ آپ کے پاس نیا ورژن نہیں اس لیے آپ کا دکھائی نہیں دے رہا تھا تاہم اب ہم نے دونوں ورژن سٹائل شیٹ میں‌شامل کر دیے ہیں، امید ہے کہ آپ کو اب نستعلیق فونٹ‌دکھائی دے رہا ہو گا ۔

    اس نئے اضافے (ملتے جلتے موضوعات )کو ختم نہیں‌کیا جا سکتا یہ سب کے پاس از خود لاگو ہو جاتا ہے

    والسلام
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محترم دریاب اندلسی صاحب۔
    مجھے بھی اب فورم علوی نستعلیق میں ہی نظر آ رہا ہے۔
    ملتے جلتے موضوعات کا اضافہ مفید ہے اور اسے جاری رہنا چاہیے۔
    آپ کی توجہ کا شکریہ :flor:
     
  11. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    نعیم صاحب بہتر ہے کہ آپ نیا فونٹ بھی ڈاؤنلوڈ کر لیں، اس میں چند غلطیوں‌کا ازالہ کیا گیا ہے ۔

    والسلام
     

Share This Page