1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نکاح کے چھوہارے

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏6 جولائی 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات
    نکاح کے کاغذات پہ دستخط ہو جائیں تو چھوہارے تقسیم کئے جاتے ہیں یا لٹائے جاتے ہیں. ضروری نہیں کہ یہ سوغات ہر ایک باراتی کے حصہ میں آئے.

    نکاح اور چھوہارے میں کیا مماثلت ہے; آج میں آپ کے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں.

    1. نکاح زندگی کا سخت ترین فیصلہ ہے.
    2. نکاح کیلئے منہ میں دانت اور پیٹ میں آنت ضروری ہے.
    3. چھوہارے کی ظاہری حالت نکاح کے بعد والی زندگی کی نمائندگی کرتا ہے.
    4. چھوہارے کے اندر گھٹلی اولاد اور وفات پہ دعائے خیر کی نمائندگی کرتی ہے.
    5. چھوہارے کے ساتھ مکھانے (سفید رنگ کا گول میٹھا) نکاح کے بعد والی درشتگیوں کے ازالے کیلئے بونس یعنی دیگر عارضی خوشیوں کی نمائندگی کرتا ہے.
    6. چھوہارے صرف مردوں میں اس لئے تقسیم ہوتے ہیں کہ ان کے اثرات کا اطلاق عورتوں پہ نہیں ہوتا.
    7. اگر خوش قسمتی سے چھوہارے آپ کو مل جائیں تو کسی کنوارے کو پاس کردیں تاکہ آپ کی خوشیاں برقرار رہیں اور آپ اپنے نکاح کے چھوہاروں کی تقسیم کے منظرِ ماضی میں کھو جائیں.

    غوری
    19 مئی 21
    نوٹ:- یہ مشاہدات میری ذاتی رائے ہیں.
    185257495_2451035095040350_7045800450064953674_n.jpg
     

اس صفحے کو مشتہر کریں