1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تجھ سے مجھے ہے پیار یہ اس نے کہا مجھے---برائے اصلاح

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by ارشد چوہدری, Dec 19, 2020.

  1. ارشد چوہدری
    Offline

    ارشد چوہدری ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2017
    Messages:
    350
    Likes Received:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان
    محمد سعید سعدی
    ـــــــــــ
    مفعول فاعلات مفاعیل فاعِلن
    ـــــــــــــــــ
    تم سے مجھے ہے پیار یہ اس نے کہا مجھے
    ہے تم پہ اعتبار یہ اس نے کہا مجھے
    ---------
    ملنے کی ہم کو آپ اجازت تو دیجئے
    آئیں گے بار بار یہ اس نے کہا مجھے
    ------------
    جائیں نہ مجھ سے دور ہے موسم بہار کا
    دل کو ملا قرار یہ اس نے کہا مجھے
    ------------
    اگلے برس بھی آپ ملاقات کیجئے
    آئے گی جب بہار یہ اس نے کہا مجھے
    -------------
    دل سے نکالنا بھی تو ممکن نہیں رہا
    کرنا پڑے گا پیار یہ اس نے کہا مجھے
    ----------
    جینا پڑے گا کو میرے بغیر اب
    ہوتے رہیں کے خوار یہ اس نے کہا مجھے
    --------
    ارشد بھلا کے آپ نے اچھا نہیں کیا
    روئیں گے بار بار یہ اس نے کہا مجھے
    --------
     
  2. ًمحمد سعید سعدی
    Offline

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    Joined:
    Jun 19, 2016
    Messages:
    252
    Likes Received:
    245
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page