1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زمانے کی زمانے سے شکایت کیوں نہیں کرتے------برائے اصلاح

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by ارشد چوہدری, Aug 8, 2020.

  1. ارشد چوہدری
    Offline

    ارشد چوہدری ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2017
    Messages:
    350
    Likes Received:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان
    محمد سعید سعدی
    @زنیرہ عقیل
    ----------
    سدا تم ظلم سہتے ہو بغاوت کیوں نہیں کرتے
    زمانے کی زمانے سے شکایت کیوں نہیں کرتے
    --------
    کبھی میری محبّت پر بھروسہ کر کے دیکھو تم
    مرے دل پر کبھی ایسی عنایت کیوں نہیں کرتے
    ------------
    تقاضا ہے یہ منسب کا تمہیں انصاف کرنا ہے
    ہو پورا عدل جس میں وہ عدالت کیوں نہیں کرتے
    -------
    مرے رب کی یہ مرضی ہے جسے چاہے وہ جتنا دے
    ملا ہے کم اگر تم کو قناعت کیوں نہیں کرتے
    -------------
    مدد کرنا بھی نیکوں کا برائی روک دیتا ہے
    کبھی نیکی کے کاموں میں اعانت کیوں نہیں کرتے
    -----------------
    تمہارے ہی لئے تنہا جو لڑتا ہو زمانے سے
    ملے رہبر اگر ایسا حمایت کیوں نہیں کرتے
    ------------
    سدا ہوتی رہیں تجھ پر خدا کی رحمتیں ارشد
    تجھے جتنی ضرورت ہے عبادت کیوں نہیں کرتے
    ------------
     
  2. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    منصب

    سدا ہوتی رہیں تم پر خدا کی رحمتیں ارشد
    تمھیں جتنی ضرورت ہے عبادت کیوں نہیں کرتے
     
  3. ارشد چوہدری
    Offline

    ارشد چوہدری ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2017
    Messages:
    350
    Likes Received:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ خان بھائی
     
  4. سید علی رضوی
    Offline

    سید علی رضوی ممبر

    Joined:
    Oct 19, 2018
    Messages:
    54
    Likes Received:
    81
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ بہت خوب
    بس تیسرا شعر عدالت کیوں نہیں کرتے روز مرہ کی اردو میں نہیں بولا جاتا باقی تمام اشعار درست ہیں مزید رہنمائی شکیل بھائی فرمائیں گے
     
    ملک بلال likes this.

Share This Page