1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیارا وطن ۔۔۔۔۔۔ تحریر : شاہ محمد سبطین شاہجہانی

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏9 اگست 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پیارا وطن ۔۔۔۔۔۔ تحریر : شاہ محمد سبطین شاہجہانی

    وطن کی شان ہے سب سے نِرالی

    ہے سو پتہ پتہ، ڈالی ڈالی

    گُلستاں کی بہاریں دیکھئے گا

    وطن کی آن ہے جاں سے بھی پیاری

    ہے اس کی شان دُنیا سے نیاری

    گُلابوں کا مہکنا دھیرے دھیرے

    وہ سبزے کا لہکنا دھیرے دھیرے

    وہ ساون میں پپیہے کی صدائیں

    وہ مُرغانِ چمن مستی میں گائیں

    چنبیلی، گیندا، جُوہی یا سِمَن ہے

    یہی آواز آتی ہے چمن سے

    وطن آبا د ہو یہ جُستجو ہے

    دلِ سبطینؔ کی یہ آرزو ہے​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں