1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اس مہینے بیوی پر کتنا خرچہ کیا ؟

Discussion in 'گپ شپ' started by زنیرہ عقیل, Jan 2, 2019.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    اس مہینے تو اپنا خرچ بھی ادھار پر ہو رہا ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  2. faizanamir09
    Offline

    faizanamir09 ممبر

    میری ابھی شادی تو نہیں ہوئی پھر بھی ہونے والی بیوی پر کافی خرچا ہوا
     
  3. faizanamir09
    Offline

    faizanamir09 ممبر

    بھائی نیا دور ہے، اب تو مہینے سے پہلے ہی ہو جاتی ہے
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    یہ کوئی پوچھنے والی بات ہے :WRN:
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    بلکل ! یہ تو بتانے والی بات ہے ۔ ۔ ۔
     
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    نقد ہو یا ادھار

    بس بھابی پر کتنا خرچہ ہوا اس مہینے؟
     
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    کنٹرول کیجیئے میرے بھائی
    بھابی کے خرچے ابھی کافی کرنے ہیں آپ نے
    اور یہ جو کچھ خرچ کر رہے ہیں یہ امی کے ہاتھ پر رکھ دیجیے
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    بھائی آپ بھی حساب دیجیے
     
  9. faizanamir09
    Offline

    faizanamir09 ممبر

    خرچے تو پھر ہونے ہی ہیں
     
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    اس مہینے تو عید بھی تھی
    ہماری ہونے والی بھابی کے لیے اسپیشل کیا خریدا؟
     
  11. faizanamir09
    Offline

    faizanamir09 ممبر

    گھر والوں کی طرف سے کچھ پیسے دیئے اور میں نے اپنی طرف سے ایک گفٹ
     
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    چلیں اس مہینے کے لیے اتنا ہی کافی ہے
    اگلے مہینے پھر سے اپنا حساب دینا
     
  13. faizanamir09
    Offline

    faizanamir09 ممبر

    اب عید سے پہلے کوئی حساب نہیں
     
  14. faizanamir09
    Offline

    faizanamir09 ممبر

    بیویوں کو بھی کوئی احساس کرنا چاہیے
     
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    بھائ یہاں ماہانہ حساب دینا ہوگا
    آپ اسے نیب سے تشبیح دے سکتےہیں
     
  16. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    کون سی بیویاں؟

    ابھی تو آپ کی شادی بھی نہیں ہوئی بیویاں کہاں سے آگئیں؟
     
    faizanamir09 likes this.
  17. faizanamir09
    Offline

    faizanamir09 ممبر

    کیا انسان سے لکھنے میں کوئی غلطی بھی نہیں ہو سکتی۔
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کاش کبھی میں اور میرا نکما پتر بھی بیویوں لکھ سکیں
     
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    تو آپ بتائیں ؟؟؟
     
  20. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    حساب دینا کس کو ہے ؟؟؟ :cfd:
     
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    مجھے
    کیوں کہ میں یہاں کی "نیب " ہوں
     
  22. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    مگر میں تو "نیب" کو مطلوب ہی نہیں ہوں
     
  23. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    گوشوارے تو جمع کراؤ

    مطلوب کی بعد میں سوچیں گے
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    انشاء اللہ ۔ ۔ ۔ نہیں نامید کلموہا اپنی نیتِ زوجاں سے
     
  25. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    میرے پاس تو نہیں ہیں :p
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  26. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    اگر آپ کی یہ نیت آپ کی زوجہ کو پتہ لگ گئی تو :p_wife: :p_wife: :p_wife:
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    انہیں پتہ ہے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  28. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    پھر آپ کے ساتھ کیا ہو رہا ہے آجکل ؟؟؟ :ida:
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  29. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    کرپشن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

    اس کا مطلب آپ خرچہ نہیں کر رہے بھابی پر؟
     
  30. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    کچھ نہیں ہو رہا بس گھر نہیں آ رہے یہ کہہ کر کہ چھٹیاں نہیں مل رہیں
     

Share This Page